کرد جنگجوؤں نے تیرہ ترک یرغمالیوں کو قتل کر دیا

کرد جنگجوؤں نے تیرہ ترک یرغمالیوں کو قتل کر دیا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) پر عراق میں تیرہ ترک باشندوں کواغوا کرکے قتل کر دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ پی کے کے نے ترکی فضائیہ کی کارروائی کو ان اموات کے لیے…

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 24 لاکھ 6 ہزار 371 ہو گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 24 لاکھ 6 ہزار 371 ہو گئی

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی کُل تعداد 24 لاکھ 6 ہزار 371، مریضوں کی تعداد 10 کروڑ 91 لاکھ 40 ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 8 کروڑ 11 لاکھ 82 ہزار…

جاپان: زلزلے کے نتیجے میں زخمیوں کی تعداد 150 سے تجااوز کر گئی

جاپان: زلزلے کے نتیجے میں زخمیوں کی تعداد 150 سے تجااوز کر گئی

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان میں 7.3 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں زخمیوں کی تعداد 150 سے تجاوز کر چکی ہے۔ جاپان محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق کل رات مقامی وقت کے مطابق 11…

شامی ائیر ڈیفنس نے اسرائیلی حملہ ناکام بنا دیا

شامی ائیر ڈیفنس نے اسرائیلی حملہ ناکام بنا دیا

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام کی ائیر ڈیفنس نے اسرائیل کی جانب سے کیا گیا میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔ شامی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا جسے شامی ایئر ڈیفنس…

جمہوریت کمزور ہو گئی ہے، جو بائیڈن

جمہوریت کمزور ہو گئی ہے، جو بائیڈن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے ملکی کانگریس کی طرف سے سابق صدر ٹرمپ کی بریت کے فیصلے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ امریکا کی تاریخ کے اس افسوسناک باب نے یاد دلا دیا ہے کہ…

فخری زادہ قتل کیس میں ملوث مقامی عناصر کے حوالے سے نئی تفصیلات کا انکشاف

فخری زادہ قتل کیس میں ملوث مقامی عناصر کے حوالے سے نئی تفصیلات کا انکشاف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے وزیر برائے انٹیلی جنس امور محمود علوی نے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے حوالے سے نئی انکشافات کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جوہری سائنسدان کو قتل کرنے میں ملوث مرکزی ملزم…

سعودی عرب : احتیاطی اقدامات کی مدت میں 20 روز کی توسیع

سعودی عرب : احتیاطی اقدامات کی مدت میں 20 روز کی توسیع

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیوں ، سینیما ہاؤسز ، اجتماعات اور ریستورانوں کے اندر خدمات پر پابندیوں میں مزید 20 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ اقدام کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے…

یمنی حوثیوں کی بارودی ڈرونز سے سعودی عرب پر حملے کی ایک اور کوشش ناکام

یمنی حوثیوں کی بارودی ڈرونز سے سعودی عرب پر حملے کی ایک اور کوشش ناکام

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے یمنی حوثیوں کے سعودی عرب کی جانب چھوڑے گئے بارود سے لدے دو ڈرون تباہ کر دیے ہیں۔ان دونوں ڈرونز سے سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔…

افغان ایران سرحد کے قریب سو آئل، گیس ٹینکر آتشزدگی میں تباہ

افغان ایران سرحد کے قریب سو آئل، گیس ٹینکر آتشزدگی میں تباہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان اور ایران کے درمیان تجارت کے لیے استعمال ہونے والی سب سے بڑی سرحدی گزرگاہ کے قریب کم از کم سو آئل اور گیس ٹینکر آتش زدگی کے باعث دھماکوں کے نتیجے میں تباہ ہو گئے، جس…

میانمار کی فوج: ریاست کے اندر ایک اور ریاست

میانمار کی فوج: ریاست کے اندر ایک اور ریاست

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار سن 1948 میں بطور آزاد ریاست دنیا کے نقشے پر ابھرا، جس کے بعد سے ملکی فوج تین مرتبہ بغاوت کر چکی ہے۔ بغاوتوں کے اس عمل نے ملکی سیاست اور اقتصادیات پر فوج کے کنٹرول کو…

جاپان: نوجوان خواتین میں خودکُشی کی شرح میں نمایاں اضافہ

جاپان: نوجوان خواتین میں خودکُشی کی شرح میں نمایاں اضافہ

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کا شمار برسوں تک دنیا کے ان ممالک میں ہوتا رہا، جہاں خودکشیوں کی شرح بہت زیادہ تھی۔ تاہم 2010 ء سے اس شرح میں کمی پیدا ہونا شروع ہوئی تھی لیکن اب کورونا بحران نے اس…

ٹرمپ سزا سے بچ گئے، امریکی سینیٹ نے مواخذے کی کارروائی مسترد کر دی

ٹرمپ سزا سے بچ گئے، امریکی سینیٹ نے مواخذے کی کارروائی مسترد کر دی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی مسترد کرتے ہوئے انہیں الزام سے بری کر دیا۔ امریکی سینیٹ کے 57 اراکین نے ٹرمپ کو مجرم قرار دینے کے حق میں اور 43 نے مخالفت…

کورونا وائرس چین کی کسی لیبارٹری سے انسانوں تک نہیں پھیلا، عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس چین کی کسی لیبارٹری سے انسانوں تک نہیں پھیلا، عالمی ادارہ صحت

ووہان (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ادہانوم گیبرے سوس نے اطلاع دی ہے کہ کورونا وائرس کے منبع کے بارے میں تمام تر مفروضات تا حال زیر ِ بحث ہیں۔ ووہان میں وائرس کی جڑوں پر کی…

یو اے ای: ایک دن میں کووِڈ-19 سے سب سے زیادہ 15 افراد کی وفات

یو اے ای: ایک دن میں کووِڈ-19 سے سب سے زیادہ 15 افراد کی وفات

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 سے 15 افراد چل بسے ہیں۔ملک میں کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد یہ ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق…

دراگی: یورپی بینک کے سربراہ سے اطالوی وزیر اعظم تک کا سفر

دراگی: یورپی بینک کے سربراہ سے اطالوی وزیر اعظم تک کا سفر

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) یوروپین سینٹرل بینک کے سابق سربراہ ماریو دراگی نے اٹلی کے وزیر اعظم کا منصب سنبھال لیا ہے۔ سنگین کورونا بحران اور شدید کساد بازاری ان کے دور اقتدار کے دوران بڑے چیلنجز قرار دیے جا رہے ہیں۔…

افغان طالبان کی نیٹو کو طے شدہ فوجی انخلا میں تاخیر کے خلاف تنبیہ

افغان طالبان کی نیٹو کو طے شدہ فوجی انخلا میں تاخیر کے خلاف تنبیہ

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کو ہندو کش کی اس ریاست سے طے شدہ فوجی انخلا میں ممکنہ تاخیر کے خلاف تنبیہ کی ہے۔ طالبان نے کہا ہے کہ ایسی کوئی بھی تاخیر نیٹو کی طرف…

امریکی فوج خطے میں ایرانی خطرے کا مقابلہ کرنے کی اہلیت رکھتی ہے: پینٹاگان

امریکی فوج خطے میں ایرانی خطرے کا مقابلہ کرنے کی اہلیت رکھتی ہے: پینٹاگان

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) نے باور کرایا ہے کہ مشرق وسطی میں اس کے پاس ایسی فورسز ہیں جو ایرانی خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ واشنگٹن میں جمعے کے روز صحافیوں کے سوالات کا جواب…

عرب اتحاد نے ابہا کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کی حوثیوں کی کوشش ناکام بنا دی

عرب اتحاد نے ابہا کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کی حوثیوں کی کوشش ناکام بنا دی

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے ایک دھماکا خیز ڈرون طیارے کو فضا میں تباہ کر دینے کا اعلان کیا ہے۔ حوثی ملیشیا کی جانب سے بھیجے گئے ڈرون کے ذریعے ابہا کے ہوائی اڈے…

’’میں خاموش نہیں رہوں گی‘‘: کویتی خواتین کی ہراسیت کے خلاف ’می ٹو تحریک‘

’’میں خاموش نہیں رہوں گی‘‘: کویتی خواتین کی ہراسیت کے خلاف ’می ٹو تحریک‘

کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت میں خواتین جنسی ہراسیت کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے میدان میں اُترآئی ہیں اور انھوں نے ملک میں جنسی ہراسیت کے انسداد کے لیے ’می ٹو‘عالمی تحریک سے مشابہ تحریک شروع کی ہے۔…

جرمنی کو اب تیسری لہر سے بچنا ہے، میرکل

جرمنی کو اب تیسری لہر سے بچنا ہے، میرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر نے اعتراف کر لیا ہے کہ کووڈ ویکسین لگانے کا سست آغاز ’باعث مایوسی‘ ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ جلد ہی یہ عمل تیز ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تیسری لہر سے بچنے…

گوانتانامو حراستی کیمپ: بائیڈن انتظامیہ بندش کی کوشش کرے گی

گوانتانامو حراستی کیمپ: بائیڈن انتظامیہ بندش کی کوشش کرے گی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) نئے امریکی صدر جو بائیڈن اپنی صدارتی مدت کے خاتمے سے قبل کیوبا میں واقع گوانتانامو حراستی کیمپ کو بند کر نا چاہتے ہیں۔ صدر جو بائیڈن اپنے دور صدارت کے خاتمے سے قبل کیوبا کے جزیرے پر…

ایرانی عدم تعمیل جوہری معاہدے کے لیے خطرہ، یورپی ممالک کی تنبیہ

ایرانی عدم تعمیل جوہری معاہدے کے لیے خطرہ، یورپی ممالک کی تنبیہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ایک بار پھر ایران کی جانب سے یورینیم کی طے شدہ حد سے زیادہ شرح تک افزودگی کی مذمت کی ہے۔ ان ممالک کو امید ہے کہ تہران اور واشنگٹن جوہری معاہدے سے…

مواخذے کی کارروائی، ٹرمپ کی دفاعی ٹیم نے دلائل مکمل کر لیے

مواخذے کی کارروائی، ٹرمپ کی دفاعی ٹیم نے دلائل مکمل کر لیے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی کے چوتھے روز ٹرمپ کی دفاعی ٹیم نے دلائل مکمل کر لیے۔ دفاعی ٹیم نے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کو ‘سیاسی انتقام’ قرار دیتے ہوئے سینیٹ…

’مودی نے چین کے سامنے سر نگوں کر دیا‘ راہول گاندھی

’مودی نے چین کے سامنے سر نگوں کر دیا‘ راہول گاندھی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے سرکردہ رہنما راہول گاندھی نے لداخ کے حوالے سے چین کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے ایک پریس کانفرنس…