کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا نے ‘پراؤڈ بوائز’ نامی دائیں بازو کے انتہا پسند گروپ کو فسطائیت کا نیا چہرا بتاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گروپ سیاسی تشدد میں ملوث رہا ہے۔ کینیڈا کی حکومت نے بدھ تین فروری کو دائیں…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارے پیش نظر نیا آئین صدارتی نظام حکومت اور ہمارے دورِ حکومت میں حاصل کی گئی تاریخی ترقی کی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے گا۔ صدر ایردوان نے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مختلف ممالک کے عوامیت پسند قوم پرست رہنماؤں میں ممکنہ قدر مشترک کیا ہے؟ جرمنی کے ایک معروف ثقافتی محقق کے مطابق ایسے اکثر عالمی رہنماؤں کی سیاست کا ایک مذہبی…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی رہنماؤں نے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کو سنائی گئی تین سال کی سزائے قید کی سخت مذمت کی ہے جبکہ روس نے اسے اپنے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے اس مذمت کی ملامت کی…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوج کے ٹیلی وژن چینل کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ نوبل انعام یافتہ خاتون سیاستدان آنگ سان سوچی کو پیر یکم فروری کو فوج کے اقتدار…
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی دارالحکومت میں پولیس نے دہلی کی سرحدوں پر خاردار تاروں کی باڑ لگا دی ہے، خندقیں کھود دی ہیں اور لوہے کی لمبی لمبی کیلیں گاڑ دی ہیں تاکہ کسان قومی دارالحکومت میں داخل نہ ہونے نا…
رنگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ملک کے کئی حصوں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی جب کہ 70 بڑے اسپتالوں کے عملے نے احتجاجاً کام بند کردیا۔ عالمی خبر…
کویت سٹی (اصل میڈیا ڈیسک) کویت نے کووِڈ-19 کے کیسوں کی یومیہ تعداد میں اضافے کے پیش نظر 7 فروری سے غیرشہریوں کے ملک میں داخلےپر پابندی عاید کردی ہے۔ کویتی کابینہ کے فیصلے کے مطابق خلیجی ریاست میں کام کرنے والے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران 2018ء میں فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حزب اختلاف کے ایک جلاوطن گروپ کی ریلی پر بم حملے کی کوشش کا ذمے دار ہے۔ایک ایرانی سفارت کار اور تین دوسرے افراد کو حزب اختلاف کی ریلی پر…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں عسکری قیادت نے بھی شرکت کی۔ اس اجلاس کا اہم ترین ایجنڈا ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے بجٹ پر غور کرنا تھا۔ اسرائیل…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے بین الاقوامی پانیوں میں موجود ایران کے ایک تیل بردار جہاز کو قبضے میں لینے کے لیے قانونی درخواست دائر کردی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ یہ تیل بردار جہاز عراق کے بجائے ایران سے روانہ…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا واقعات کی تعداد 10 کروڑ 39 لاکھ 45 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 22 لاکھ 48 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوج نے ایک دہائی تک ایک ’ہائبرڈ‘ یا نیم جمہوری نظام کا تجربہ کرنے کے بعد واپس اقتدار اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ اس فوجی بغاوت کے ممکنہ محرکات کا تفصیلی جائزہ۔ میانمار میں گزشتہ 73…
ٹورینٹو (اصل میڈیا ڈیسک) صرف ایک ٹی شرٹ پر پیدا ہونے والا تنازع چین اور کینیڈا کے تعلقات میں کشیدگی کا باعث بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے بیجنگ میں کینیڈا کے سفارت خانے کے عملے میں…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان سمیت بیس ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں، سفارت کاروں ،طبی کارکنوں اور ان کے خاندانوں پر تین فروری رات نو بجے سے مملکت میں داخلے پرعارضی طور پر پابندی عاید کردی ہے۔…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی تیارکردہ ویکسین سپوتنک پنجم کووِڈ-19 کے مرض کے خلاف 91۰6 فی صد مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ جریدے دا لانسیٹ میں منگل کو شائع شدہ ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق آزاد ماہرین نے اس ویکسین کے 90…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران ایک جوہری ہتھیار کی تیاری سے مہینے یا ممکنہ طور پر چند ہفتے ہی دور رہ گیا ہے۔ یہ بات امریکا کے نئے وزیر خارجہ انتونی بلینکن نے اپنے پہلے ٹی وی انٹرویو میں کہی ہے۔ انھوں…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر پابندیوں کی خلاف ورزیوں کے مرتکبین کو سخت سزائیں دینے کا اعلان کیا ہے۔ یو اے ای کی نیشنل…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اس نے اپنے ایک زیرزمین پلانٹ میں جدید سینٹری فیوجز مشینوں پر زیادہ بڑے پیمانے پر یورینیم کو افزودہ کرنا…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں نے آنگ سان سوچی کو حراست میں لیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ میانمار میں تین برس قبل فوج کی بہیمانہ کارروائی کے بعد اپنی جان بچانے کے لیے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے ایک غیر متوقع بیان میں کہا ہے کہ ترکی کو ایک نئے اور ’سویلین‘ آئین کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بیان ملکی کابینہ کے ایک اجلاس کے بعد ٹیلی وژن…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا سمیت عالمی برادری نے میانمار میں فوجی بغاوت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ اس مسئلے پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کیا اقدامات کرتی ہے۔ میانمار میں ہونے والی…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے میانمار میں مارشل لا کی مذمت کرتے ہوئے پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو صدر بائیڈن کے جاری کیے گئے بیان…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت نے آئندہ مالی بجٹ میں صحت کی دیکھ بھال کے شعبہ کے لیے 30.6 بلین ڈالر مختص کیے ہیں۔ کووڈ کی عالمی وبا کی وجہ سے بھارتی معیشت کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا…