یمن: علاج کے لیے صالح امریکہ روانہ

یمن: علاج کے لیے صالح امریکہ روانہ

یمنی اہل کاروں نے بتایا  ہے کہ صدر علی عبد اللہ صالح علاج کے لیے اپنے ملک سے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں،ساتھ ہی انھوں نے یمن واپس آکر اپنی حکمراں جماعت کی قیادت  سنبھالنے  کا عہد کیا۔عہدے داروں کا کہنا ہے کہ…

کیرولینا: ریپبلکن صدارتی امیدوار گنگرش کو مٹ رومنی پر برتری

کیرولینا: ریپبلکن صدارتی امیدوار گنگرش کو مٹ رومنی پر برتری

ساوتھ کیرولینا کے عوام نے امریکی صدارتی امیدوارکے لیے ہونے والے پرائمری الیکشن میں مٹ رومنی کے مقابل ری پبلیکن پارٹی کے نیوٹ گنگرش کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ مٹ رومنی امریکی ریاست میساچوسٹس کے سابق گورنر اور ایک نجی مالیاتی…

پاکستان،امریکا میں انٹیلی جنس شیئرنگ جاری،غیرملکی ایجنسی

پاکستان،امریکا میں انٹیلی جنس شیئرنگ جاری،غیرملکی ایجنسی

تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پاکستان اور امریکا میں انٹیلی معلومات کا تبادلہ جاری ہے ۔ غیرملکی خبر ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ دس جنوری کا میران شاہ ڈرون حملہ معلومات کے تبادلے کے بعد کیا گیا۔ رائٹرز کے مطابق قبائلی…

برما: امریکہ کا منصفانہ ضمنی انتخابات پر زور

برما: امریکہ کا منصفانہ ضمنی انتخابات پر زور

امریکہ کے ایک کلیدی سینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ اِس بات پرخوش ہیکہ برما جمہوری اصلاحات کی طرف پیش رفت کر رہا ہے۔ تاہم، انھوں نے کہا کہ ملک کی نئی برائے نام سویلین حکومت اپریل کیضمنی انتخابات کے منصفانہ انعقاد…

شام نے عرب لیگ کے مجوزہ امن منصوبے کو مسترد کر دیا

شام نے عرب لیگ کے مجوزہ امن منصوبے کو مسترد کر دیا

دمشق  : شام نے عرب لیگ کے مجوزہ امن منصوبے کو مسترد کردیا.شام کے سرکاری ٹی وی سے جاری حکومتی بیان میں مجوزہ امن منصوبے کو مستردکردیا گیا،اور کہا گیا ہے کہ عرب لیگ کا منصوبہ شامی عوام کی خواہشات کیخلاف اور…

چین: بس اور کار میں تصادم، سات افراد ہلاک

چین: بس اور کار میں تصادم، سات افراد ہلاک

چین کے شمالی صوبے شانگ جی میں بس اور کار کے تصادم میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ صوبائی دارالحکومت تائی یوآن کو ملانے والی جیوگو آن شاہراہ پر پیش آیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار برانچ روڈ سے…

نائجیریا، بم دھماکے، فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 162 ہوگئی

نائجیریا، بم دھماکے، فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 162 ہوگئی

نائجیریا کے شہر کانو میں پولیس ہیڈ کوارٹرز اور تھانوں پر انتہا پسند اسلامی گروپ کے حملوں، دھماکوں اور فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ساٹھ سے بھی بڑھ گئی ہے۔ ہلاک اور زخمی افراد میں مقامی پولیس کے اہلکار سمیت…

برما: اصلاحات جاری رہیں تو امریکہ پابندیاں اٹھا لے گا

برما: اصلاحات جاری رہیں تو امریکہ پابندیاں اٹھا لے گا

امریکی سینیٹروں کا کہنا ہے کہ برما کی سویلین حکومت کی طرف سیسیاسی اصلاحات پر  پیش رفت جاری رکھنے کی صورت میں، جِن میں اپریل میں ہونے والے انتخابات کو آزادانہ اورمنصفانہ بنانا بھی شامل ہے، امریکہ معاشی تعزیرات ختم کرنیپر تیار ہو…

شام: باغیوں کا دمشق کے قریب قصبے پر قبضہ

شام: باغیوں کا دمشق کے قریب قصبے پر قبضہ

شام کے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ فوج سے بغاوت کرنیوالے ایک گروہ نیدارالحکومت دمشق کے مضافات میں واقع دمعا  کے قصبے پر قبضہ کرلیا ہے، اور یہ کہ، وہاں رات  بھر شدید لڑائی جاری رہی۔برطانیہ میں قائم  انسانی حقوق سے وابستہ سیرین…

بجٹ کٹوتیاں طیارہ بردار جہازوں کے بیڑے پر اثر انداز نہیں ہوں گی

بجٹ کٹوتیاں طیارہ بردار جہازوں کے بیڑے پر اثر انداز نہیں ہوں گی

وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ دفاعی بجٹ میں کٹوتیاں امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہازوں کے بیڑے پر اثر انداز نہیں ہوں۔یو ایس ایس اینٹرپرائز پر تعینات تقریبا 1,700 اہلکاروں سے ہفتہ کو خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا…

جھاڑ کھنڈ:ماؤ نواز باغیوں کی کارروائی، 15 پولیس اہلکار ہلاک

جھاڑ کھنڈ:ماؤ نواز باغیوں کی کارروائی، 15 پولیس اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع گڑھوا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں مقامی تھانے کے انچارج سمیت پندرہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ واقعہ جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی سے تقریبا دو سو کلومیٹر دور بھنڈریا کے جنگلی علاقے میں سنیچر کی دوپہر پیش…

شام کا معاملہ سلامتی کونسل کو بھیجا جائے

شام کا معاملہ سلامتی کونسل کو بھیجا جائے

شام میں حزبِ اختلاف کی قومی کونسل نے باضابطہ طور پر عرب لیگ سے مطالبہ کر دیا ہے کہ وہ شام کے بحران کا معاملہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے پاس بھیجے۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کونسل کی ایک ترجمان بسما…

امریکا کی افغانستان میں امن کوششیں، گراسمین کابل پہنچ گئے

امریکا کی افغانستان میں امن کوششیں، گراسمین کابل پہنچ گئے

پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکا کے نمائندہ خصوصی مارک گراسمین کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ طالبان سے ابتدائی امن مذاکرات کیلئے صدر حامد کرزئی سے بات چیت کریں گے۔ افغانستان آمد کے موقع پر اپنے بیان میں مارک گراسمین نے کہا…

بھارت:الیکشن میں خواجہ سرا کی آزاد امید وار کی حیثیت سے شرکت

بھارت:الیکشن میں خواجہ سرا کی آزاد امید وار کی حیثیت سے شرکت

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہونے والے الیکشن میں پہلی بار آزاد امید وار کی حیثیت سے خواجہ سرا حصہ لے رہے ہیں۔ اتر پردیش میں ہونے والے الیکشن سات فیزز میں ہوں گے جو کہ فروری سے مارچ تک جاری رہیں…

مصر انتخابات: اخوان المسلمون کی بھاری اکثریت سے کامیاب

مصر انتخابات: اخوان المسلمون کی بھاری اکثریت سے کامیاب

مصر میں ہونے والے عام انتخابات میں اخوان المسلمون نے سینتالیس فیصد ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ مصری الیکشن کمیشن کے اعلان کردہ انتخابی نتائج کے مطابق اخوان المسلمون نے چار سو اٹھانوے نشستوں والے ایوان میں…

نائجیریا میں بم دھماکوں کے بعد کرفیو نافذ

نائجیریا میں بم دھماکوں کے بعد کرفیو نافذ

نائجیریا کے جنوبی شہر کانو میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکوں کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔گزشتہ روز ہونے والے مربوط اور سلسلہ وار بم دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔یہ بم دھماکے پولیس سٹیشنوں اور ریاستی پولیس ہیڈ کوارٹر میں…

بھارت: بھوپال گیس سانحے کے متاثرین کا نئی دہلی میں دھرنا

بھارت: بھوپال گیس سانحے کے متاثرین کا نئی دہلی میں دھرنا

بھارت میں بھوپال گیس سانحے کے متاثرین اٹھائیس برس سے انصاف کے منتظر ہیں۔ اب انہوں نے بھوپال میں جاری دھرنا ختم کرکے نئی دہلی میں مورچہ لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ متاثرین کا کہنا ہیکہ اٹھائیس سال گذ رنے کے باوجود…

کیوبا: زیرحراست مرنے والے قیدی کی تدفین

کیوبا: زیرحراست مرنے والے قیدی کی تدفین

کیوبا میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ جیل میں قید حکومت مخالف ولمین ولر مینڈوزا کو ملک کے مشرق میں اس کے آبائی علاقے میں دفن کردیا گیا۔31 سالہ ولر نمونیا کے عارضہ میں مبتلا تھے اور اس سات…

نائجیریا میں متعدد دھماکے، 8افراد ہلاک

نائجیریا میں متعدد دھماکے، 8افراد ہلاک

نائجیریا میں سکیورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد دھماکوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ نائجیریا کے دوسرے بڑے شہر کانو میں بم کے بیس دھماکے ہوئے۔ دھماکے پولیس ہیڈکوارٹرز کے قریب ہوئے۔…

پاکستان کی سویلین امداد نہیں روکی گئی، امریکا

پاکستان کی سویلین امداد نہیں روکی گئی، امریکا

امریکی حکام نے پاکستان کی سویلین امداد کی تفصیل جاری کردی۔ کہتے ہیں امداد کو روکا نہیں گیا۔پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات برقرار ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا بریفینگ میں کہا کہ افغانستان اور پاکستان کے لئے خصوصی…

پاکستان امریکی ٹرینرز وآپسی پر رضا مند۔ امریکی ٹی وی

پاکستان امریکی ٹرینرز وآپسی پر رضا مند۔ امریکی ٹی وی

امریکی ٹی وی کے مطابق پاکستان ملک میں امریکہ کے تربیت یافتہ فوجیوں کو اپریل یا مئی تک دوبارہ بلا لے گا،جبکہ عوام کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی بیس استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ امریکی ٹی وی…

فوجیوں کی ہلاکت: فرانس نے افغان آپریشن معطل کر دیا

فوجیوں کی ہلاکت: فرانس نے افغان آپریشن معطل کر دیا

افغان فوجی کے ہاتھوں چار فوجیوں کی ہلاکت کے بعد فرانس نے افغانستان میں آپریشن معطل کر دیا ہے۔ افغان حکام کے مطابق یہ واقعہ مشرقی صوبے کاپیسا میں پیش آیا۔ فائرنگ سے 17 دیگر فوجی زخمی بھی ہوئے۔ فرانس کے صدر…

پاکستان سے تعلقات کا از سرنو جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکا

پاکستان سے تعلقات کا از سرنو جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکا

پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے کہا ہے پاکستان اور امریکا کے تعلقات تعطل کا شکار ہیں اورامریکا تعلقات کا ازسرنو جائزہ لے رہا ہے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا دہشت گردی…

آئی اے ای اے نے ایران کے الزامات مسترد کر دئیے

آئی اے ای اے نے ایران کے الزامات مسترد کر دئیے

بین القوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے ایران کی جانب سے ایٹمی سائنسدان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ ایٹمی توانائی ایجینسی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ایجنسی کے ریکارڈ میں ایرانی سائنسدان کے…