ہندوستان کی ریاست گجرات کے وزیر اعلی نریندر مودی نیفرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے ایک روز کا برت رکھا ہے۔ اس موقع پر چھ سماجی کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے۔سرکردہ سماجی کارکن شبنم ہاشمی کی قیادت میں بعض سماجی…
ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کے لیے اتحادیوں کی مشترکہ کوششوں، تجاویز اور حکمت عملی پر غور کے لیے امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسیی اپنی اہلیہ کے ہمراہ اسرائیل پہنچ گئے۔ مارٹن ڈیمپسی نے اسرائیلی شہر…
بھارتی سپریم کورٹ نے عمر کے تنازع پر آرمی چیف کے خلاف دائر حکومتی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی حکومت او ر آرمی چیف جنرل وی جے کمار سنگھ کے درمیان عمر کا تنازع چل رہا تھا۔ جنرل وی جے کمار سنگھ کے…
جنوبی افغانستان کے صوبے ہلمند میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں چھ اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رات گئے فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار اتحادی افواج…
مغربی دنیا نے ایران کے جوہری توانائی کے منصوبے کی تکمیل کو روکنے میں آپس کے رابطوں کو مستحکم کرنا شروع کردیا ہے۔ ایران کے جوہری منصوبے کو روکنے کی کوشش میں اقوام متحدہ سمیت برطانیہ بھی شریک ہوگئے۔ ایران نے الزام…
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات میں بہتری کے منتظر ہیں ۔ ایک بیان میں وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ سلالہ چیک پوسٹ کے واقعے کے بعد پاکستان سے ہر سطح پر افسوس کا…
امریکہ کے وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کی آبی گزرگاہ کو بند کرنے سے باز رہے ورنہ امریکا اس سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ لیون پینیٹا نے ایران کو دھمکی دی کہ آبی گزرگاہ بند…
ناروے کی داخلی خفیہ ایجنسی کی سربراہ نے یہ خفیہ معلومات افشا کرنے کے بعد استعفی دے دیا ہے کہ ناروے کے خفیہ ایجنٹ پاکستان میں کام کر رہے ہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات ناروے کی وزارتِ قانون کی…
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مشکل اور پیچیدگی کا شکار ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مشکل اور پیچیدگی کا شکار ہیں، ان…
پاکستان کی طرف سے دورے پر عدم رضامندی کے بعد امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گروسمین کل سے بھارت کا دورہ کر رہے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مشکل اور پیچیدگی کا شکار ہیں۔ امریکی محکمہ…
امریکی وزیرِدفاع لیون پنیٹا نے سخت اقدامات پرمشتمل ایک نیا پروگرام متعارف کرایا ہے جس کا مقصد امریکی فوجیوں کی جانب سے ایک دوسرے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا ہے۔بدھ کو محکمہ دفاع ‘پینٹاگون’…
امریکی صدر اور ان کی اہلیہ مصروفیات کے باوجود اپنے نجی امور کے لیے وقت ضرور نکال لیتے ہیں۔ امریکی خاتون اول مشعل اوباما نے اپنی اڑتالیسویں سالگرہ منائی۔ امریکی صدر باراک اوبامہ اور ان کی اہلیہ مشعل اوبامہ کے لئے میٹنگز…
افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی مدد کریں تاکہ بچوں کی زندگی ہمیشہ کی معذوری سے بچائی جا سکے۔ افغان صدر نے کہا کہ پولیو ویکسینیشن کے…
امریکی صدر بارک اوباما نے شام میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بشارالاسد سے فوری حکومت چھوڑ نے کا مطالبہ کردیا ہے۔ شام میں بڑھتے ہوئے پر تشدد واقعات پر امریکی صدر نے کڑی نکتہ چینی کرتے…
بھارت کی ریاست گجرات کی ہائی کورٹ نے بدعنوانی سے نمنٹنے کے لیے ریاست کے محتسب یا لوک آیوکت کی تقرری کے خلاف حکومت کی درخواست خارج کر دی ہے۔ریاستی حکومت نے گورنر کے ذریعے لوک آیوکت کی تقرری کو غیر آئینی…
افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی مدد کریں تاکہ بچوں کی زندگی ہمیشہ کی معذوری سے بچائی جا سکے۔ افغان صدر نے کہا کہ پولیو ویکسینیشن کے…
امریکی صدر بارک اوباما نے شام میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بشارالاسد سے فوری حکومت چھوڑنے کامطالبہ کردیا ہے۔ شام میں بڑھتے ہوئے پر تشدد واقعات پر امریکی صدر نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے شام…
ایتھنز میں ہزاروں افراد حکومت کی اقتصادی تباہی کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں اور گلیوں میں سراپا احتجاج بن گئے،آئی ایم ایف کے خلاف غم و غصہ کا اظہارکیا۔ ہزاروں افراد کے احتجاج نے ایتھنز کی گلیوں اور سڑکوں پر غم و…
امریکا میں مظاہرین نے احتجاج کے دوران دھواں پھیلانے والا بم وائٹ ہاؤس کے احاطے میں پھینک دیا جس سے سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ امریکی خفیہ ادارے کے ترجمان کے مطابق منگل کی شب سرمایہ دارانہ تسلط کے خلاف مظاہرہ…
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں ۔ پاکستان اور افغانستان کیلیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین پاکستان جانا چاہتے تھے مگر انہیں اجازت نہیں دی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے افغان رہنماں کے…
اقوام متحدہ کے ایٹمی معائنہ کار جنوری کے آخر میں ایران کا دورہ کریں گے۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کے سفیر علی اصغر سلطانیہ کے مطابق معائنہ کاروں کا وفد انتیس سے اکتیس جنوری تک ایران کا دورہ کرے…
چین اور بھارت کے سرحدی تنازعہ پر ہونے والے مذاکرات کاپہلا دور بلا نتیجہ ختم ہو گیا ہے جبکہ بھارت نے دعوی کیا ہے کہ مذاکرات نتیجہ خیز رہے۔ سرحدی تنازعے پر بھارت اور چین میں دو روزہ مذاکرات کا دور بھارتی…
بھارتی فوج کے سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے عمر کے مسئلہ پر پیدا ہونے والے تنازعہ پر حکومت کے خلاف عدالت عظمی سے رجوع کر لیا ہے۔ بھارتی آرمی چیف کا موقف ہے کہ وہ دس مئی انیس سو اکیاون کو…
مصر میں الیکشن کے بعد فاتح جماعتوں میں شراکت اقتدارکا فارمولا طے پاگیا۔ پارلیمنٹ کا اسپیکر اسلامی اور دو نائب چھوٹی جماعتوں سے ہوں گے۔ صدارتی انتخاب پندرہ اپریل کو ہوگا۔ مصر میں تین مراحل میں ہونے والے عام انتخابات کے حتمی…