یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے کہا ہے کہ عدن ایئر پورٹ پر حکومت کو نشانہ بنانا اور سال 2020ء کے دوران یمن میں عسکری کارروائیوں میں اضافہ بغداد امریکی کارروائی میں قتل کیے جانے والے ایرانی…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں ری پبلیکن پارٹی اور ڈیموکریٹک پارٹی کے صف اول کے دو رہ نمائوں کے گھروں میں رواں ہفتے توڑ پھوڑ اور تخریب کاری کے واقعات کےب عد پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ریپبلکن اکثریت کے…
مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحدی کشیدگی کی اطلاعات کے بعد اسرائیلی حکومت نے لبنان کے ساتھ سرحدی باڑ کے قریب نقل و حرکت روک دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق لبنان کی سرحد پر قائم ایک…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے سال 2020ء کے دوران مشرق وسطیٰ کے ایسے ممالک کو ایک بلین یورو سے زائد کے ہتھیار فروخت کیے، جو یمن اور لیبیا کے تنازعات میں شریک ہیں۔ یہ بات جرمن پارلیمان کو بتائی گئی ہے۔…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے مبینہ دورہ سعودی عرب کی جانب واضح اشارہ دے دیا۔ حکمراں جماعت لیکوڈ پارٹی کی میٹنگ میں وزیراعظم نیتن یاہو سے عراق کے کرد خودمختار علاقے سے تعلقات قائم کرنے سے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پاسدارن انقلاب کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایران اور اسرائیل نے ایک بار پھر ایک دوسرے کے خلاف دھمکی آمیر زبان استعمال کرنا شروع کر دی۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹر ٹیڈ کروز نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ وہ 3 نومبر کو نو منتخب صدر جو بائیڈن کی فتح کی مخالفت کرنے والی سینیٹ میں تقریبا 12 ری پبلیکن ارکان شامل ہوں گے جو نئے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والے افغان حکومتی وفد میں شامل ایک رکن نے کہا ہے طالبان کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ لڑائی کے ذریعے اقتدار حاصل کیا جا سکتا ہے، جو ایک ’خطرناک ذہنیت‘ ہے۔ طالبان…
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کوویڈ 19 کی ایک نئی شکل سامنے آنے کے بعد بیرون ملک آمد ورفت پر عارضی پابندی ختم کرتے ہوئے احتیاطی تدابیرآج اتوار سے فضائی سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسرائیل پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ ایک سازش کے تحت امریکا اور ایران کو آپس میں لڑانا چاہتا ہے۔ ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک ٹویٹ میں ایرانی وزیر خارجہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینٹ نے صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود دو تہائی سے زائد اکثریت سے دفاعی بل منظور کر لیا۔ امریکا کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد صدر ٹرمپ اب اس بل کو ویٹو نہیں کر سکیں…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسینیشن مہم کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ہفتے کے روز ملک گیر ڈرل کی گئی، جس میں ملک بھر میں قائم مراکز میں سے ہر ایک میں…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے خلاف اقدامات کی روشنی میں چین سے 3 ملین ویکسین کی خوراک ترکی پہنچ گئی ہے اور یہ سلسلہ مستقبل میں…
کرناٹک (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں پولیس نے مبینہ طور پر ‘پاکستان زندہ باد’ کا نعرہ لگانے کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا ہے۔ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے ضلع دکشنا پورم میں پولیس نے مبینہ…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کی برسی کے موقع پر ایرانی عہدیداروں کے بیانات میں کھلا تضاد پایا جا رہا ہے۔ ایک طرف ایران کی سیاسی قیادت ہے جو مسلسل…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کووڈ انیس کے خلاف بائیو این ٹیک فائزر کی تیار کردہ ویکسین کے استعمال کی ہنگامی اجازت دے دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے کووڈ انیس کے خلاف بائیو این ٹیک فائزر کی مشترکہ…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج اور امریکی تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ این بی سی نیوز نے ایک امریکی عہدے دار کے حوالے سے بتایا ہے…
ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کو مطلع کیا ہے کہ وہ یورینیم کو 20 فی صد تک افزودہ کرنا چاہتاہے۔ ایران جولائی 2015ء میں چھے عالمی طاقتوں کے…
کویت (اصل میڈیا ڈیسک) امیر کویت الشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے کہا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی میزبانی میں پانچ جنوری کو ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے اجلاس سے بہت سے توقعات وابستہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی عدلیہ کے سربراہ ( چیف جسٹس) ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا ہے کہ سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کے قاتل روئے زمین پر محفوظ نہیں ہوں گے۔ وہ جمعہ کو تہران…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) بریگزٹ کے لیے مسلسل ساڑھے چار سال جاری رہنے والی کوششوں کے بعد آخر کار برطانیہ نے یورپی یونین کے ساتھ نصف صدی پر محیط تعلق باضابطہ طور پر ختم کردیا ہے۔ آج کے بعد برطانیہ یورپی یونین…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے سال نوکے روایتی اور غالباً بطور چانسلر اپنے آخری خطاب میں عوام سے کورونا وائرس سے متعلق سازشی نظریات سے بچنے، تنوع کے فروغ اور سال2021 ء کے لیے امیدوں سے بھرپور پیغام…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے سیاحتی اور تجارتی مرکز دبئی میں حسب معمول نئی سال کے موقعے پر برج خلیفہ اور دیگر مقامات پر سال نو کے استقبال کا جشن منایا گیا۔ دبئی میں نئے سال کا خیر مقدم…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عراق کے سابق مطلق العنان صدر صدام حسین کے مشابہ قرار دیا ہے اور ایرانی نظام کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ…