کورونا وائرس کے باعث لندن ویران ہو گیا

کورونا وائرس کے باعث لندن ویران ہو گیا

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث ویران ہو گیا ہے اور نئی قسم کے کورونا کی وجہ سے ہر جگہ خوف کے سائے پھیلے ہیں۔ لندن کی اہم شاہراہیں ویران ہو چکی ہیں اور…

اسرائیل خلیج میں ایرانی ’ریڈ لائنز‘ پار کرنے سے باز رہے، تہران کی تنبیہ

اسرائیل خلیج میں ایرانی ’ریڈ لائنز‘ پار کرنے سے باز رہے، تہران کی تنبیہ

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ خلیج فارس کے علاقے میں ’ریڈ لائنز‘ عبور کرنے سے باز رہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کے اقتدار کے آخری دنوں میں حال ہی میں ایسی اطلاعات تھیں کہ اسرائیل…

سوئٹزرلینڈ میں سینکڑوں برطانوی سیاح قرنطینہ سے غائب ہو گئے

سوئٹزرلینڈ میں سینکڑوں برطانوی سیاح قرنطینہ سے غائب ہو گئے

سوئٹزرلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) ایسے برطانوی سیاحوں کی زیادہ تر تعداد جنہیں حکم دیا گیا تھا کہ وہ قرنطینہ کا وقت گزارنے کے لیے سوئٹزرلینڈ کے ایک سیاحتی مقام پر رکے رہیں، غائب ہو گئی ہے۔ سینکڑوں ایسے برطانوی سیاح جنہیں کورونا…

ٹرمپ اقتدار کی منتقلی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، امریکا کی ساکھ بحال کریں گے: جوبائیڈن

ٹرمپ اقتدار کی منتقلی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، امریکا کی ساکھ بحال کریں گے: جوبائیڈن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا کہ وہ اور ان کی ٹیم بیرون ملک امریکی افواج کی تعداد، محکمہ دفاع اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کو مختص مالی مالی بجٹ کے بارے میں جاننا چاہتی…

امریکا اور ایران میں‌ کشیدگی، اسرائیل ممکنہ حملے کی جوابی کارروائی کے لیے تیار

امریکا اور ایران میں‌ کشیدگی، اسرائیل ممکنہ حملے کی جوابی کارروائی کے لیے تیار

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے بڑھتے واقعات کے بعد اسرائیلی فوج نے کسی بھی ممکنہ آپریشن کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ اسرائیلی فوج کی ریزرو فورس میں مزید بھرتی…

قاسم سلیمانی کے قتل کے جوابی حملے کے بعد امریکا کے ساتھ جنگ کا خطرہ ٹل گیا تھا

قاسم سلیمانی کے قتل کے جوابی حملے کے بعد امریکا کے ساتھ جنگ کا خطرہ ٹل گیا تھا

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں متعین ایرانی سفیر ایرج مسجدی نے کہا ہے کہ جنوری 2020ء میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے ردعمل میں ایران کی طرف سے جوابی کارروائی سے تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی…

وبا کے خاتمے کے لیے یورپ میں کووڈ ویکسین کی مہم شروع

وبا کے خاتمے کے لیے یورپ میں کووڈ ویکسین کی مہم شروع

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے رکن ممالک میں اس امید کے ساتھ کووڈ ویکسین کی مہم شروع ہو گئی ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے پیدا شدہ بحران اب جلد ختم ہو جائے گا۔ برطانیہ، سوئٹزرلینڈ اور سربیا میں…

کورونا متاثرین کی عالمی تعداد آٹھ کروڑ سے زائد

کورونا متاثرین کی عالمی تعداد آٹھ کروڑ سے زائد

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے عالمی طور پر متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد آٹھ کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ کورونا کی صورتحال پر نظر رکھنے والی امریکا کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد وشمار کے مطابق اس…

اسرائیل میں نیتین یاہو کے خلاف ہزارہا افراد کا مظاہرہ

اسرائیل میں نیتین یاہو کے خلاف ہزارہا افراد کا مظاہرہ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل میں ہزارہا افراد نے ایک بار پھر وزیراعظم نیتین یاہو کے خلاف ایک بڑا مظاہرہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یروشلم میں نیتن یاہو کے دفتر کے سامنے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔ دیگر شہروں…

سعودی عرب نے بیرون ملک سے آمد ورفت پر پابندی میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی

سعودی عرب نے بیرون ملک سے آمد ورفت پر پابندی میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہے کہ حکومت نے کرونا وبا کی ایک نئی شکل سامنے آنے کے بعد بیرون ملک سے آمد و رفت پر پابندی میں مزید ایک…

خامنہ ای اور روحانی دو لاکھ ایرانیوں کی کرونا سے ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں: رجوی

خامنہ ای اور روحانی دو لاکھ ایرانیوں کی کرونا سے ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں: رجوی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی اپوزیشن رہ نما اور مجاھدین خلق کی سربراہ مریم رجوی نے حکومت پر کرونا ویکسین کے حصول اور اس کی خریداری سےفرار اختیار کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ سپرلیڈر آیت اللہ علی…

سعودی عرب :7 لاکھ سے زیادہ افراد کا کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے کے لیے اندراج

سعودی عرب :7 لاکھ سے زیادہ افراد کا کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے کے لیے اندراج

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں سات لاکھ سے زیادہ افراد نے کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے لیے اپنے ناموں کا اندراج کرایا ہے۔ ان میں مملکت کے شہری اور مکین دونوں شامل ہیں۔ سعودی عرب کی وزارتِ صحت…

کابل 4 خوفناک دھماکوں سے لرز اُٹھا

کابل 4 خوفناک دھماکوں سے لرز اُٹھا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کا دارالحکومت 3 مختلف مقامات پر ہونے والے یکے بعد دیگرے 4 دھماکوں سے گونج اُٹھا جس کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کا…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے نئے ثبوت دنیا کے سامنے آ گئے

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے نئے ثبوت دنیا کے سامنے آ گئے

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کے نئے ثبوت دنیا کے سامنے آگئے جس سے بھارتی فوج کا مکروہ چہرہ ایک بارپھر بے نقاب ہو گیا۔ رواں سال جولائی میں بھارتی فوج کی جانب سے 3…

بحرین کے اہم ترین فیصلے ریاض میں ہوتے ہیں

بحرین کے اہم ترین فیصلے ریاض میں ہوتے ہیں

بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) عرب بہار کے دوران بحرین کے بادشاہ نے اپنے ملک میں مظاہروں کو بری طرح کچلا ، مظاہرین کا خون بہایا ۔اس رویے نےاس بادشاہت کے کردار کو ہی تبدیل کر دیا۔ تب سے بحرین کی سیاسی فضا…

ترکی میں کورونا وائرس سے مزید 256 افراد لقمہ اجل

ترکی میں کورونا وائرس سے مزید 256 افراد لقمہ اجل

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں کورونا وائرس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 256 جانیں لے لیں۔ جس کے بعد ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان کی تعداد 19 ہزار 371 تک بڑھ گیا۔ ایک دن میں2 لاکھ…

ٹرمپ کا قانونی بل پر دستخط سے انکار، لاکھوں افراد کی مراعات بند

ٹرمپ کا قانونی بل پر دستخط سے انکار، لاکھوں افراد کی مراعات بند

امریکا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کورونا کی وبا سے متعلق امدادی اخراجاتی بل پر دستخط سے انکار کی وجہ سے لاکھوں امریکی شہریوں کی بے روزگاری مراعات خطرے میں ہیں۔ امریکی قانون سازوں نے وبائی صورت حال سے نمٹنے…

جرمنی میں کورونا ویکسین لگانے کا جامع پروگرام شروع

جرمنی میں کورونا ویکسین لگانے کا جامع پروگرام شروع

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے اپنی سولہ وفاقی ریاستوں کو کورونا ویکسین کی کھیپ روانہ کرنا شروع کر دی ہے۔ جرمنی بھر میں کورونا ویکسین ستائیس دسمبر بروز اتوار سے لگائی جا رہی ہے۔ ہنگری میں ویکسین ہفتہ چھبیس دسمبر…

ایران کا امریکا پر ‘کویڈ 19’ ویکسین کی خریداری میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

ایران کا امریکا پر ‘کویڈ 19’ ویکسین کی خریداری میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے امریکا پر کرونا کی ویکسین کی خریداری میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عاید کیا ہے تاہم امریکا نے ایران کے الزامات رد کر دیے ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی کی طرف سے امریکا پر ویکسین کے…

سعودی شاہ سلمان کی خلیج عرب لیڈروں کو جی سی سی کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

سعودی شاہ سلمان کی خلیج عرب لیڈروں کو جی سی سی کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے رکن ممالک کے لیڈروں کو آیندہ سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ جی سی سی کا اکتالیسویں…

سعودی وزارت حج نے “حج پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ” جاری کر دیے

سعودی وزارت حج نے “حج پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ” جاری کر دیے

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے “حج پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ” لانچ کیا ہے۔ پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ مکہ معظمہ ثقافتی مرکز کے حالیہ اجلاس کے موقعے پر جاری کے گئے۔ کل ہفتے کے…

کرونا وائرس: دبئی میں نئے سال کے موقع پر 30 سے زیادہ افراد کے اجتماعات پر پابندی

کرونا وائرس: دبئی میں نئے سال کے موقع پر 30 سے زیادہ افراد کے اجتماعات پر پابندی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) امارت دبئی کی سپریم کمیٹی برائے کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ نے نئے سال کے آغاز پر کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے 30 سے زیادہ افراد کے خاندانی یا سماجی اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی عاید…

جرمنی: برلن میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

جرمنی: برلن میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن دارالحکومت برلن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے اور برلن پولیس علاقے میں ان کی تلاش اور تفتیش…

چین 2028ء تک دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا، رپورٹ

چین 2028ء تک دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا، رپورٹ

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی اسے اندازوں سے کہیں پہلے، یعنی اسی دہائی کے اختتام سے قبل ہی دنیا کی سب سے بڑی معیشت بنا سکتی ہے۔ یہ اندازہ ایک برطانوی تھنک ٹینک نے…