روسی صدر نے امریکی نو منتخب صدر جو بائڈن کو مبارکباد پیش کر دی

روسی صدر نے امریکی نو منتخب صدر جو بائڈن کو مبارکباد پیش کر دی

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ویلادیمیر پوتن نے امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے امن اور استحکام کے لیے دونوں ممالک کو اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنا…

شعبہ طب کے ملازمین کا 14 فیصد وائرس کی زد میں آ چکا ہے

شعبہ طب کے ملازمین کا 14 فیصد وائرس کی زد میں آ چکا ہے

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں شعبہ طب سے منسلک افراد کے 14 فیصد میں کورونا وائرس کا تعین ہو چکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر تیدروس ادہانوم گیبرے سوس کا کہنا ہے کہ تنظیم کے ریکارڈز کے…

اسرائیل اور خلیجی ممالک کا ممکنہ مشترکہ میزائل دفاعی نظام

اسرائیل اور خلیجی ممالک کا ممکنہ مشترکہ میزائل دفاعی نظام

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے یہ اشارہ دیا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے خلیجی عرب ریاستوں کے ساتھ ایک مشترکہ میزائل دفاعی نظام پر کام شروع کر سکتے ہیں۔ یہ بیان اسرائیلی میزائل ڈیفنس…

سری لنکا، مسلمانوں کی لاشیں جلانے پر کشیدگی

سری لنکا، مسلمانوں کی لاشیں جلانے پر کشیدگی

سری لنکا (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے پندرہ مسلمانوں کو دفنانے کی بجائے، اہل خانہ کی مرضی اور اسلامی روایات کے برخلاف ،جلانے پر مسلم برادری شدید برہم ہے۔ سری لنکا میں کورونا…

عالمی انٹرنیٹ کمپنیوں کی طاقت کنٹرول کرنے کے لیے نیا قانون

عالمی انٹرنیٹ کمپنیوں کی طاقت کنٹرول کرنے کے لیے نیا قانون

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین ایک ایسا تاریخی قانون منظور کرنے جا رہی ہے، جس کا مقصد فیس بک، ایمیزون اور گوگل جیسی بڑی اور اجارہ داری قائم کرنے والی کمپنیوں کی طاقت کو کنٹرول کرنا ہے۔ اب ایسی کمپنیوں کو…

ترکی پر امریکی پابندیاں ناجائز ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ترکی پر امریکی پابندیاں ناجائز ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ترکی پر امریکی پابندیاں ناجائز ہیں۔ امریکا ترکی کی جانب سے ایس فور ہنڈرڈ روسی دفاعی نظام خریدنے پر کئی مرتبہ اپنی تشویش کا اظہار کر چکا ہے۔ ترک…

شہریوں اور تارکین وطن کا تحفظ اولین ترجیح ہے: شاہ سلمان

شہریوں اور تارکین وطن کا تحفظ اولین ترجیح ہے: شاہ سلمان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ کرونا کی وبا نے پوری دنیا کی طرح سعودی عرب کی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ سعودی عرب…

سعودی عرب : کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے کے خواہاں افراد کی رجسٹریشن کا آغاز

سعودی عرب : کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے کے خواہاں افراد کی رجسٹریشن کا آغاز

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں وزارتِ صحت نے موبائل ایپلی کیشن صحتی کے ذریعے کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے والے شہریوں اور مکینوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ سعودی شہری اور مکین ذیل کے لنک کے ذریعے…

امریکی صدر کے مشیر جیرڈ کشنر آئندہ ہفتے اسرائیل اور مراکش کا دورہ کریں گے

امریکی صدر کے مشیر جیرڈ کشنر آئندہ ہفتے اسرائیل اور مراکش کا دورہ کریں گے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدے دار نے انکشاف کیا کہ وائٹ ہاؤس کے مشیر جیرڈ کشنر اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ آئندہ ہفتے اسرائیل اور مراکش دورہ کریں گے۔ امریکی وفد ایک ایسے وقت میں افریقا اور…

ٹرمپ نے امریکی عوام کے فیصلے کا احترام کرنے سے انکار کیا: جوبائیڈن

ٹرمپ نے امریکی عوام کے فیصلے کا احترام کرنے سے انکار کیا: جوبائیڈن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) نومتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے امریکی عوام کے فیصلے کا احترام کرنے سے انکار کیا۔ انتخابات کے بعد ٹرمپ پرپہلی بار انتہائی سخت تنقید کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ انتخابی نتائج تسلیم…

ترکی: صدر ایردوان نے سالِ نو کے موقع پر لاک ڈاون کا اعلان کر دیا

ترکی: صدر ایردوان نے سالِ نو کے موقع پر لاک ڈاون کا اعلان کر دیا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 229 ہے۔ اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ملک میں اموات کی کُل تعداد 16 ہزار 646 ہو گئی…

عالمی وبا: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 16 لاکھ 19 ہزار ہو گئی

عالمی وبا: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 16 لاکھ 19 ہزار ہو گئی

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 26 لاکھ 59 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ 19 ہزار اموات ہو چکی ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 8 لاکھ 76 ہزار…

بھارت: کسان اب بھوک ہڑتال پر اتر آئے

بھارت: کسان اب بھوک ہڑتال پر اتر آئے

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں حکومت کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا مظاہرہ پیر کو مزید شدت اختیار کر گیا اور ہزاروں کسانوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف قومی دارالحکومت کی سرحدودں کا…

’انسداد اسلامی شدت پسندی بل‘، فرانس میں مظاہرے

’انسداد اسلامی شدت پسندی بل‘، فرانس میں مظاہرے

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ’انتہا پسند اسلام‘ کے خلاف مجوزہ قانون کے تناظر میں بڑے مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ وزیرداخلہ نے ان مظاہروں میں شامل بعض افراد کو ’ٹھگ‘ قرار دیا ہے۔ فرانس میں مجوزہ سکیورٹی قانون کا مقصد…

دنیا میں اس وقت قریب چار سو صحافی حراست میں ہیں

دنیا میں اس وقت قریب چار سو صحافی حراست میں ہیں

روس (اصل میڈیا ڈیسک) رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے اپنی سالانہ رپورٹ برائے سن 2020 کا اجرا کر دیا ہے۔ اس غیر حکومتی تنظیم نے واضح کیا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں قریب چار سو صحافی جیلوں میں مقید ہیں۔ رپورٹرز وِدآؤٹ…

نیٹو مُمالک سے پابندیوں کی نہیں معاونت کی توقع رکھتے ہیں: ایردوآن

نیٹو مُمالک سے پابندیوں کی نہیں معاونت کی توقع رکھتے ہیں: ایردوآن

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ انہیں نیٹو اتحادیوں سے پابندیوں نہیں بلکہ معاونت کی توقع کرنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی طرف سے ترکی پر پابندیوں کی باتیں سن کر…

امریکا کی دہشت گردی کے سرپرست ممالک کی فہرست سے سوڈان کا نام سرکاری طور پر خارج

امریکا کی دہشت گردی کے سرپرست ممالک کی فہرست سے سوڈان کا نام سرکاری طور پر خارج

خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے اپنی دہشت گردی کے سرپرست ممالک کی فہرست سے سوڈان کا نام سرکاری طور پر خارج کر دیا ہے۔ خرطوم میں امریکی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ کانگریس کے نوٹی فیکیشن…

سعودی عرب میں آئل ٹینکر پر حوثیوں کے حملے کی عرب ممالک کی طرف سے شدید مذمت

سعودی عرب میں آئل ٹینکر پر حوثیوں کے حملے کی عرب ممالک کی طرف سے شدید مذمت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک)عرب ممالک کی طرف سے جدہ کے ساحل کے قریب گذشتہ روز ایک آئل ٹینکر پر یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے کیے گئے حملے کی شدید مذمت کی جا گئی ہے۔ خلیج تعاون کونسل کی طرف…

کورونا وائرس: امریکا میں ویکسین لگانے کا کام شروع

کورونا وائرس: امریکا میں ویکسین لگانے کا کام شروع

مشیگن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے کورونا وائرس کے ویکسین ملک بھر میں پہنچانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات شروع کردیے ہیں اور پیر کے روز سے لوگوں کو ویکسین لگانے کا کام شروع ہورہا ہے۔ جرمن کمپنی بایو این ٹیک۔…

امریکی محکمہ خزانہ اور کامرس پر بڑا سائبر حملہ

امریکی محکمہ خزانہ اور کامرس پر بڑا سائبر حملہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) تفتیش کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی حکومت کے ان اداروں پر اس بڑے سائبر حملے میں روس کا ہاتھ ہے اورہیکرز نے ایک آئی ٹی کمپنی سے بھیجے گئے سافٹ ویئراپ ڈیٹ کے ذریعہ نقب…

امریکی صدارتی انتخابات: جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان

امریکی صدارتی انتخابات: جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تمام 50 ریاستوں اور…

کورونا وائرس: امریکہ اور یورپ میں حالات

کورونا وائرس: امریکہ اور یورپ میں حالات

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی کُل تعداد 16 لاکھ 12 ہزار 931 سے تجاوز کر چکی ہے۔ دنیا بھر میں وائرس کے مریضوں کی تعداد 7 کروڑ 21 لاکھ 71 ہزار اور صحتیاب…

اسرائیل: احتجاجی مظاہرے، نیتان یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسرائیل: احتجاجی مظاہرے، نیتان یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

تل ابیب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل میں کورونا وائرس وباء کے خلاف جدوجہد میں ناکامی کی وجہ سے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ القدس، تل ابیب اور شمالی شہر قیصریہ میں مشعلوں اور احتجاجی نعروں والے…

سخت تر لاک ڈاؤن: اب ہم مزید سخت اقدامات پر مجبور ہیں، میرکل

سخت تر لاک ڈاؤن: اب ہم مزید سخت اقدامات پر مجبور ہیں، میرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) سولہ دسمبر سے جرمنی میں زندگی دوبارہ ’جمود‘ کا شکار ہو جائے گی۔ اس سخت لاک ڈاؤن کے دوران اشیائے خوراک کی تجارت کرنے والی سپر مارکیٹوں کے علاوہ ملک بھر میں تمام دکانیں اور تجارتی مراکز پھر…