یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں مشترکہ افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مطلق بن سالم الازیمع نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی گروپ پر الزام لگایا کہ وہ امن کے تمام اقدامات کا جواب جنگی کارروائیوں اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی شکل…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے منگل کی شام بتایا کہ خلیج عرب میں جاری امریکی بحری مشقیں بے نتیجہ نہیں ہیں۔ پینٹاگان نے وضاحت کی کہ خطے میں ایرانی خطرہ بڑھ رہا ہے اور امریکا اس کا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر حسن اوف کےساتھ ملاقات کی۔ حسن اوف ترکی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ترکی پہنچنے پر حلوصی آقار نے فوجی تقریب کے ساتھ ان کا…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی پارلیمان میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گيا کہ ڈبلیو ایچ او کی ویب سائٹ پر جموں و کشمیر کے کچھ حصے کو پاکستان اور چین میں دکھا يا گيا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) ایک معمر امریکی فلسطینی شہری کی موت کے موجب تین اسرائیلی فوجیوں کا سلوک نامناسب قرار دیتے ہوئے، ان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوی ایٹڈ پریس کے مطابق اٹھتر سالہ فلسطینی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، کینیڈا اور برطانیہ نے آنگ سان سوچی کے خلاف کارروائی میں ملوث میانمار کے اعلیٰ عہدے داروں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ معزول ہونے کے ایک برس بعد، سوچی پر انتخابی اہلکاروں کو متاثر کرنے…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) مودی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں انفراسٹرکچر کو وسعت دینے اور سستے مکانات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی ہے۔ 530 ارب ڈالر یعنی 39.45 کھرب بھارتی روپے کے بجٹ میں دفاع کے لیے 5.25…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ایک بار پھر معذرت کرلی ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے…
کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار ہو گئے۔ جسٹن ٹروڈو نے پیر کے روز ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کورونا کی تشخیص کے بارے میں اطلاع دی۔ انہوں نے لکھا کہ’ آج صبح میرا کورونا ٹیسٹ…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے ایک بہت بڑے تیل بردار بحری جہاز نے رواں ہفتے وینزویلا کی تیل کمپنی (PDVSA) کی مرکزی بندرگاہ پر اپنی کھیپ اتارنا شروع کر دی۔ یہ کمپنی وینزویلا کی ریاست کی ملکیت ہے۔ جہاز پر تقریبا…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) کووڈ-19 (کرونا) کے ساتھ بقاء اور بہترین معاملہ بندی کے حوالے سے جنوری 2022ء کے لیے بلومبرگ کی فہرست میں سعودی عرب عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر رہا۔ اپنی نوعیت کی یہ اہم پیش رفت صحت…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں سول تنصیبات اور آبادی پر ایران کے حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوں کے مسلسل حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق…
مالی (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی افریقی ملک مالی نے فوجی حکومت کے متعلق قابل اعتراض بیان پر فرانسیسی سفیر جویل میئر کو 72 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دیا ہے۔ اس اقدام سے فوجی جنتا کے بین الاقوامی شرکاء…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے یوکرائن کی سرحد پر روسی فوجیوں کی تیاری کو ‘بین الاقوامی امن’ کے لیے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ دوسری طرف روس نے اس مسئلے پر سربراہی اجلاس کو ‘پی آر سٹنٹ’ قرار دیتے ہوئے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ساتھ ملاقات میں قطر کو غیر نیٹو اتحادی کے طور پر نامزد کرنے کا اعلان کیا۔ بائیڈن نے قطر کو ایک ‘اچھا دوست اور…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی مغربی ریاست یو پی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدواروں کے قافلے کو کالے جھنڈے دکھانے، ان پر کیچڑ پھینکنے کے ایک درجن سے زائد واقعات پیش آئے ہیں۔ دی انڈین ایکسپریس…
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بناتے ہوئے یمن میں میزائل لانچ کرنے والا پلیٹ فارم تباہ کردیا۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جوائنٹ…
کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت نے کہا ہے کہ خلیجی عرب ریاستیں تعلقات کی بحالی کے حوالے سے اپنی پیش کردہ شرائط پر لبنان کے ردعمل کا جائزہ لیں گی۔عرب ممالک اور لبنان کے درمیان تعلقات ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ نے کہا ہے کہ ان کا ملک متحدہ عرب امارات کی سکیورٹی کی ضروریات کی حمایت کرتا ہے اور اس کے ساتھ مضبوط علاقائی تعلقات کا خواہاں ہے جبکہ عالمی طاقتیں ایران سے جوہری…
پیونگ یانگ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے پچھلے پانچ سالوں کے دوران پہلی مرتبہ سب سے بڑا میزائل تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کی طرف سے طویل فاصلے کے اس بیلسٹک میزائل کے تجربے پر عالمی سطح پر تنقید کی جا…
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان میں سنی مسلم رہنما سعد الحریری کے سیاست سے الگ ہونے کے فیصلے نے شیعہ عسکری گروپ حزب اللہ کے ملک میں پہلے سے موجود اثر و رسوخ میں اضافے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ تین…
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کے خلاف مبینہ تشدد کا قصور وار پائے جانے پر مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے دس اراکین کو اتوار کے روز موت کی سزا سنائی ہے۔ تاہم موت کی سزا کا حتمی فیصلہ مصر…
کینیڈین (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا ناقابل قبول ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کینیڈین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں اس نفرت انگیز عمل کو مکمل طور پر روکنے اور اپنی کمیونٹیز…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی صدر آئزک ہیرزوگ تاریخی دورے پر اتوار کے دن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ کسی بھی اسرائیلی صدر کی طرف سے کسی خلیجی ریاست کا یہ اولین سرکاری دورہ ہے۔ اسرائیلی صدر آئزک ہیرزوگ اپنی اہلیہ…