امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ پومپیو کے مطابق چین کے خلاف نئی پابندیاں اس امر کا ثبوت ہیں کہ ہانگ کانگ کی خود مختاری کو نظر انداز کرنے کے لیے چین کو ذمہ دار قرار دینے کے خاطر امریکا اپنے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن سبکدوش فوجی جنرل لائڈ آسٹن کو وزیر دفاع نامزد کرنے والے ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو پینٹاگون کی قیادت کرنے والے وہ پہلے سیاہ فام ہوں گے۔ پیر…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اگلے سال مارچ میں عراق کے دورے پر جائیں گے۔ انہوں نے اس دورے کو ’تاریخی اہمیت‘ کا حامل قرار دیا ہے۔ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عراق…
یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی باشندے آئندہ کچھ برسوں میں یروشلم اور تل ابیب کے مابین سفر کے لیے ایسی شاہراہوں سے سفر کرنے کے قابل ہو جائیں گے، جو ویسٹ بینک میں واقع مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو کاٹ کر بنائی جائیں…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) سیاسی تعاقب کے شکار اکثر ایرانی باشندے ترکی کا رُخ کرتے ہیں۔ وہاں ان کی صورتحال ابتر نظر آتی ہے۔ ترکی سے سیاسی پناہ کے متلاشی ایرانی باشندوں کی ملک بدری میں تہران اور انقرہ کی خفیہ سروسز…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے شمال مغربی شہر سلیمانیہ میں اتوار کے روز پانچ کرد تنظیموں کے دفاتر نذرآتش کیے جانے کے بعد مشتعل ھجوم منے مشرقی شہر میں سید صادق کے مقامپر واقع پولیس ہیڈ کواٹر پر دھاوا بول کر…
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون پر فرانس اور دوسرے یورپی ممالک سمیت پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلانے کا الزام عاید کیا ہے۔ مصری صدر السیسی نے کل سوموار کے روز اپنے…
یواے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے 1148 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔یو اے ای کی وزارتِ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت ملک میں کووِڈ-19 کے فعال کیسوں کی تعداد 17272…
سرینگر / نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے جموں اور ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میں مسلمانوں کے مکانات مسمار کرنے کے بعد اب ضلع…
وائٹ ہاوس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں ‘فائزر’ اور ‘موڈرنا’ نے صدر ڈونل ٹرمپ کی دعوت پر’ویکسین سمٹ’ میں شرکت کا بائیکاٹ کردیا۔ صدر ٹرمپ کی دعوت پر آج…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں متنازعہ ذرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کی عالمی حمایت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ دوسری طرف کسانوں نے منگل کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے، اپوزیشن جماعتوں اور ٹریڈ یونینوں نے اس…
کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں اس مرتبہ کوئی خاتون امیدوار کامیاب نہیں ہوسکی تاہم منتخب ہونے والے اراکین میں تقریبا ً نصف تعداد غیر سرکاری اپوزیشن گروپوں سے تعلق رکھنے والوں کی ہے۔ کویت میں حکام…
ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، ہانگ کانگ کے منتخب قانون سازوں کو بیجنگ کی جانب سے نااہل قرار دینے میں چینی حکام کے مبینہ کردار کی وجہ سے کم از کم ایک درجن حکام کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی تیاری…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے پاس دوسری عالمی جنگ کے دور کا ایک 500 کلو گرام وزنی بم دریافت ہوا جس کی وجہ سے آس کے پاس کے 13 ہزار افراد کو اپنے گھروں کو چھوڑ کر دور…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک نئی رپورٹ کے مطابق سن 2019 میں ہتھیاروں کے عالمی مارکیٹ پر امریکا اور چین کی ہتھیار ساز کمپنیوں کا غلبہ رہا۔ جبکہ مشرق وسطی نے دنیا کے 25 بڑے ہتھیار سازوں میں پہلی مرتبہ جگہ بنائی۔…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کسانوں نے احتجاج میں شدت لانے اور ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں کسانوں کا احتجاج بارہویں روزبھی جاری ہے جب کہ زیادتیوں کےخلاف لندن میں بھی بھارتی ہائی…
آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا میں ہزاروں افراد نے ملکی وزیر اعظم نکول پاشینیان کے خلاف مظاہرہ کیا۔ آذربائیجان کے ساتھ کیے گئے امن معاہدے کی مخالفت کرنے والے مظاہرین نے وزیر اعظم کو غدار قرار دیتے ہوئے ان کے استعفے کا…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف اور امریکا میں سابق سفیر شہزادہ ترکی الفیصل نے منامہ ڈائیلاگ میں اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ اس نے عرب سرزمین پر قبضہ…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے انسانی حقوق کمیشن نے بتایا ہے کہ کرونا کی وبا کے دوران سائبر جرائم بالخصوص بچوں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سعودی عرب میں انسانی حقوق کمیشن…
فلوٹیلا (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے امریکا کی پابندیوں کے باوجود کم سے کم دس تیل بردار بحری جہازوں پر مشتمل ایک بڑا فلوٹیلا وینزویلا روانہ کیا ہے۔ ایران سے ٹینکروں کی روانگی کے معاملے سے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس اقتدار سنبھالنے پر ایران کو اربوں ڈالر پیش کر دیں گے۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کی شام جورجیا میں ایک انتخابی اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔ ٹرمپ…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی سابق خاتون نائب صدر شہیندخت مولاوردی کو ایک ملکی عدالت نے ڈھائی سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ان پر ریاستی راز غیر ملکی طاقتوں تک پہنچانے کا الزام تھا، جو حکام کے بقول ثابت…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی سطح پر تہلکہ مچانے والی عام وبا نے دنیا بھر میں 15 لاکھ 26 ہزار سے زائد انسانوں کو موت کی نیند سلا دیا۔ وبا کے مرکزی مقام کے حامل متحدہ امریکہ میں وائرس سے جانی نقصان…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) عرب ممالک کی حکومتیں اور عوام فرانس مسلم آبادی کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ فرانس میں حال ہی میں حکومت نے ستر سے زائد مساجد کی کڑی نگرانی یا انہیں بند…