قطر اور شام ایرانی جوہری سائنسدان کے قتل پر دل گرفتہ، ایران سے اظہار یکجہتی

قطر اور شام ایرانی جوہری سائنسدان کے قتل پر دل گرفتہ، ایران سے اظہار یکجہتی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے جمعہ کے روز تہران میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاکت کے بعد خطے میں ایران کی حامی قوتوں‌ کی طرف سے اس کی شدید مذمت کی جا رہی…

ایرانی صدر کا اسرائیل پر جوہری سائنس دان کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام، انتقام لینے کا عزم

ایرانی صدر کا اسرائیل پر جوہری سائنس دان کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام، انتقام لینے کا عزم

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے اسرائیل پر اپنے ملک کے خفیہ جوہری پروگرام کے خالق سرکردہ سائنسدان محسن فخری زادہ کو قتل کرانے کا الزام عاید کیا ہے۔ ایرانی صدر نے ہفتے کے روز کابینہ کے اجلاس میں…

امریکا نے افغانستان میں 10 فوجی اڈے بند کر دیئے

امریکا نے افغانستان میں 10 فوجی اڈے بند کر دیئے

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے رواں برس طالبان کے ساتھ امن کے معاہدے کے بعد سے تاحال اپنے 10 فوجی کیمپس بند کردیئے ہیں جب کہ قندھار ایئر فیلڈ اور جلال آباد ایئربیس میں بھی گنتی کے امریکی فوجیوں کے گھر…

جوہری سائنسدان کے قتل میں اسرائیل ملوث ہے، ایرانی صدر

جوہری سائنسدان کے قتل میں اسرائیل ملوث ہے، ایرانی صدر

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے ملک کے اہم ترین جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے۔ حسن روحانی نے ہفتے کو سرکاری ٹیلی وژن پر نشر کردہ اپنے بیان میں کہا…

ترکی کو کورونا کے خلاف جدوجہد میں صحت کے بینادی ڈھانچے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں

ترکی کو کورونا کے خلاف جدوجہد میں صحت کے بینادی ڈھانچے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کا کہنا ہے کہ کوروا کے خلاف جدوجہد میں بنیادی ڈھانچے اور اسپتالوں کے معاملے میں ہمیں کسی قسم کی مشکلات درپیش نہیں۔ ترک صدر نے استنبول میں ایجنڈے کے معاملات پر اظہار…

کشمیر: انتخابی مہم کے دوران محبوبہ مفتی حراست میں

کشمیر: انتخابی مہم کے دوران محبوبہ مفتی حراست میں

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ انہیں ‘غیر قانونی طور’ پر پھر سے حراست میں رکھا گیا ہے۔ وہاں ضلعی ترقیاتی انتخابات ہونے ہیں اور ان رہنماؤں کا الزام ہے کہ انہیں…

شام: اسرائیلی حملے میں متعدد پاکستانی جنگجو ہلاک

شام: اسرائیلی حملے میں متعدد پاکستانی جنگجو ہلاک

شام (اصل میڈیا ڈیسک) خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں ہونے والے ایک اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم انیس ایرانی حمایت یافتہ جنگجو مارے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد ان پاکستانی جنگجوؤں کی ہے، جو…

نئی دہلی کے ہسپتالوں میں فوجی ڈاکٹر اور نرسیں تعینات

نئی دہلی کے ہسپتالوں میں فوجی ڈاکٹر اور نرسیں تعینات

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) نئی دہلی میں کووڈ انیس کے سبب رواں ماہ یومیہ اوسطا 100 اموت ریکارڈ کی جا رہی ہیں جبکہ روزانہ پانچ ہزار سے زیادہ نئے کیسز بھی سامنےآ رہے ہیں۔ بھارتی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں اسٹاف اور…

ایران کے اہم جوہری سائنس دان قاتلانہ حملے میں ہلاک

ایران کے اہم جوہری سائنس دان قاتلانہ حملے میں ہلاک

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے اہم جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ تہران کے قریب ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔ اسرائیل اور مغربی ممالک فخری زادہ کو ایرانی خفیہ ایٹمی منصوبے کا سربراہ قرار دیتے رہے ہیں۔ تہران حکومتی…

ٹرمپ نے عہدہ چھوڑنے اور وائٹ ہاؤس سے رخصت کیلیے نئی شرط رکھ دی

ٹرمپ نے عہدہ چھوڑنے اور وائٹ ہاؤس سے رخصت کیلیے نئی شرط رکھ دی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے اور عہدے سے دستبردار ہونے کو جوبائیڈن کی فتح کی الیکٹورل کالج سے باضابطہ منظوری سے مشروط کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی…

اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے کی ہر کوشش کی مذمت کرتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ

اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے کی ہر کوشش کی مذمت کرتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی، انتہا پسندی اور نفرت پر اکسانے کی تمام کوششیں قابل مذمت ہیں اور ان کا دین اسلام…

حوثی ملیشیا یمن کو توڑنا چاہتی ہے: امریکا

حوثی ملیشیا یمن کو توڑنا چاہتی ہے: امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ امریکا سعودی عرب میں شہری اہداف پر رواں ہفتے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کی طرف سے…

ترکی اور ایران کو ہمارا پیغام واضح ہے کہ مداخلت کا سلسلہ بند کریں : قرقاش

ترکی اور ایران کو ہمارا پیغام واضح ہے کہ مداخلت کا سلسلہ بند کریں : قرقاش

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے ایک بار پھر ترکی سے یہ مطالبہ دہرایا ہے کہ وہ خطے کے ممالک کے امور میں مداخلت سے گریز کرے۔ انہوں نے MED Dialogues- Rome…

فرانس میں پاکستانی امام مسجد پر تاحیات پابندی

فرانس میں پاکستانی امام مسجد پر تاحیات پابندی

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ویلر لا بیل کے علاقے میں ایک پاکستانی مسجد کے امام لقمان ایچ کو 18 مہینے قید کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ فرانس میں ان کے داخلے پر تا حیات پاپندی بھی عائد کی دی گئی…

کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد چھ کروڑ سے متجاوز

کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد چھ کروڑ سے متجاوز

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد چھ کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، نئے انفیکشن کی رفتار میں تیزی آگئی ہے۔ کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں، حکام نے…

کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد چھ کروڑ سے تجاوز کر گئی

کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد چھ کروڑ سے تجاوز کر گئی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثر ہونے والے افراد کی تعداد چھ کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، نئے انفیکشن کی رفتار میں تیزی آگئی ہے اور امریکا میں ریکارڈ تعداد میں لوگوں کو ہسپتالوں میں داخل…

سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی کی کورونا سے موت

سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی کی کورونا سے موت

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے اہم رہنما اور سابق وزیر اعظم صادق المہدی کی کورونا وائرس سے موت ہوگئی۔ وہ پچھلے تین ہفتے سے متحد ہ عرب امارات کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ سوڈان میں جمہوری طور پر منتخب…

جرمن چانسلر کے دفتر کی عمارت کے گیٹ سے کار ٹکرا گئی

جرمن چانسلر کے دفتر کی عمارت کے گیٹ سے کار ٹکرا گئی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) برلن میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے دفتر کی عمارت کے داخلی دروازے سے ایک کار کے ٹکرانے کا واقعہ رونما ہوا ہے۔ پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ جرمن دارالحکومت برلن میں…

امارات نے پاکستان سمیت بعض مسلم ممالک کے نئے ویزے روک دیے

امارات نے پاکستان سمیت بعض مسلم ممالک کے نئے ویزے روک دیے

عرب امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت ایسے تیرہ ملکوں کے شہریوں کے لیے نئے ویزوں کے اجرا کا عمل روک دیا ہے۔ نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق ان ممالک کی فہرست میں زیادہ تر مسلمان ممالک شامل…

جرمنی میں خواتین کا قتل اور گھریلو تشدد کی شرح بلند

جرمنی میں خواتین کا قتل اور گھریلو تشدد کی شرح بلند

فرینکفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ہر روز ایک شخص اپنی اہلیہ یا سابقہ پارٹنر کو مارنے کی کوشش کرتا ہے۔تین میں سے ایک کوشش کامیاب ہوتی ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ بہت سارے مجرم انتہائی آسانی سے…

برازیل: بس اور ٹرک میں ٹکر، درجنوں افراد ہلاک

برازیل: بس اور ٹرک میں ٹکر، درجنوں افراد ہلاک

ساؤ پولو (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل کے شہر ساؤ پولو میں ایک بس ٹیکسٹائل کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کو لے کر جا رہی تھی تبھی وہ ٹرک سے ٹکرا گئي۔ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ آخر یہ ٹکّر کیوں…

چین نے امریکی انتخاب میں جو بائیڈن کی کام یابی پر خاموشی توڑ دی

چین نے امریکی انتخاب میں جو بائیڈن کی کام یابی پر خاموشی توڑ دی

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کے تین ہفتے گزرنے کے بعد بالآخر جو بائیڈن کی کامیابی پر چین نے اپنی خاموشی توڑ دی۔ چین کے ریاستی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے…

سعودی وزیر خارجہ اور ‘یو این’ مندوب کی شام کے بحران پر بات چیت

سعودی وزیر خارجہ اور ‘یو این’ مندوب کی شام کے بحران پر بات چیت

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ سے کل بُدھ کے روز ریاض میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں شام کے بحران…

شام میں قتل عام کے لیے بچوں کو بھرتی کرنے والی تنظیم ‘عطیہ خداوندی’ قرار

شام میں قتل عام کے لیے بچوں کو بھرتی کرنے والی تنظیم ‘عطیہ خداوندی’ قرار

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے رہبر انقلاب آیت اللہ علی خامنہ ای نے ‘باسیج’ ملیشیا کو ایرانی قوم کے لیے اللہ کی طرف سے ‘خاص تحفہ’ قرار دیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ ‌کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کی طرف سے’باسیج’ ملیشیا…