سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں حالیہ ہفتوں کے دوران میں کرونا وائرس سے ہونے والی اموات میں کمی واقع ہوئی ہے اور کووِڈ-19 کے یومیہ تشویش ناک کیس بھی کم ہوتے جا رہے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان…
کیوبیک (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں ہیلووین کے تہوار کے موقع پر قرون وسطیٰ کے دور کا لباس زیب تن کیے شخص نے تلوار سے حملہ کرکے 2 شہریوں کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ وہ یہ بات سمجھ سکتے ہیں کہ پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت پر مسلمانوں کو دھچکا لگا ہے لیکن دھچکے کی یہ کیفیت کسی بھی طرح کے تشدد کی…
بیلجیم (اصل میڈیا ڈیسک) بیلجیم کے دارالحکومت میں ایک اسکول ٹیچر کو کلاس میں پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے پر معطل کر دیا گیا۔ دائیں بازو کی ملکی سیاسی جماعتوں نے حکام کے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا میں کورونا وائرس کی گرفت میں آنے والے افراد کی تعداد کا ایک نیا یومیہ ریکارڈ سامنے آیا ہے۔ صرف ایک دن میں ایک لاکھ سے زائد امریکی شہریوں کو وائرس نے بیمار کر دیا ہے۔ امریکا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک کی رسول اکرم کی گستاخی اور ایک ملک کے ناظم ِ اعلی کے ساتھ نازیبا حرکات نے جمہوری نظریات کو زد پہنچائی ہے۔ صدر ایردوان نے آک پارٹی…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 11 لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے تو متاثرین کی تعداد 4.6 کروڑ تک جا پہنچی ہے۔ متحدہ امریکہ میں وائرس نے 2 لاکھ 35 ہزار 180 جانیں…
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ ہفتے قطر کے دوحا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 13 خواتین کے ساتھ مبینہ طور پر توہین آمیز سلوک کے خلاف آسٹریلیا نے قطری حکومت سے اس واقعے کی جمع اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔…
ایرانی (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کی معاون خصوصی برائے امور خواتین معصومہ ابتکار نے نومبر 2019ء کو حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کے لیے نکلنے والے مظاہرین کو ‘دہشت گرد’ قرار دیتے ہوئے ان پر گولیاں چلانے کے…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کی ناکامی کے بعد دونوں ملکوں نے اس کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عاید کی ہے۔ دوسری طرف روس نے کہا ہے کہ وہ آرمینیا کی ضروری مدد کے لیے…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے شہر لیون میں ایک مسلح شخص نے ایک چرچ میں آرتھوڈکس پادری کو گولی ماردی ہے جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…
مکہ مکرمہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آج سے غیر ملکی معتمرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا جس…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے بیس ریال کا جو نیا بینک نوٹ جاری کیا ہے اس میں جموں و کشمیر سمیت لداخ کو بھارت میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ بھارت نے اسی سلسلے میں سعودی حکومت سے اپنا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) مالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار نے ازمیر میں آنے والے زلزلے کے حوالے سے صدر رجب طیب ایردوان کو ٹیلی فون کرتے ہوئے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) پہلی مدتِ صدارت کے وقت صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ مختلف تجارتی ڈیل ختم کریں گے تا کہ امریکا میں بیروزگاری ختم ہو سکے۔ یہ درست ہے کہ سن 2016 کے بعد سے امریکی معیشت کو…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 18,681 نئے کیسز سامنے آئے جو کسی ایک دن کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ کورونا وبا کے آغاز سے اب تک جرمنی میں…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے اصلاح پسند رہ نما اور موجودہ ایرانی رجیم کے ناقد ابو الفضل قدیانی نے الزام عاید کیا ہے کہ ملک میں ہونے والے مظاہروں کے دوران مظاہرین پر گولی چلانے اور انہیں ہلاک کرنے میں سپریم…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ بدھ کو فرانس کے شہرنیس میں واقع تاریخی چرچ نوٹراڈیم کے قریب تین افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کرنے والا شخص اس وقت ایک مقامی اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔ اکیس…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک)ازمیر کے قصبے سفر حصار میں آئے 6.6 شدت کے زلزلے سے اب تک 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ادارہ برائے ہنگامی حالت و آفات کے مطابق 12 افراد ہلاک اور 419 زخمی ہو چکے ہیں۔ ازمیر کے گورنر…
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) کرونا وبا کے خطرے کے پیش نظر عمرہ مناسک کی ادائی پر عاید کردہ عارضی پابندی کے خاتمے کا تیسرا مرحلہ کل یکم نومبر بہ روز اتوار سے شروع ہو رہا ہے۔ بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے شہر نیس میں ایک چرچ کے قریب ایک حملہ آورنے چاقو سے حملہ کرکے کم از کم دو افراد کو ہلاک کر دیا۔ فرانسیسی میڈیا نے بتایا کہ جمعرات کی صبح نیس شہر میں ایک حملہ…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کے مدنظر فرانس نے دوسری مرتبہ تقریباً مکمل اور جرمنی نے جزوی لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اعلان کیا کہ پیر دو…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے سیاست دان صحت اور سماجی فلاح و بہود کی فنڈنگ کے لیے مالیاتی لین دین میں ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس سے قبل بھی اس طرح کا مطالبہ ہوتا رہا ہے تاہم…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی ہفتہ وار میگزین شارلی ایبدو نے اب اپنے سرورق پر ترک صدر ایردوآن کا ایک کارٹون شائع کیا ہے۔ ترک حکام نے اسے ’مکروہ اقدام‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ’ثقافتی نسل پرستی اور نفرت…