فلوریڈا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر ڈونلڈٹرمپ کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ کرنے میں گھبرا گئے جبکہ صدر ٹرمپ نے کورونابحران پر قابو پانے کے لیے اپنی حکمت عملی…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت پر ایک اور حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے بحران سے نمٹنے کے معاملے میں پاکستان اور افغانستان تو بھارت سے…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک پیرس میں چیچن نوجوان نے طلبا و طالبات کو ’اظہار کی آزادی‘ کے نام پر رسولِ اللہ صلیٰ اللہ وعلیہ وسلم کے گستاخانہ خاکے دکھانے والے ملعون استاد کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا جسے پولیس نے…
عرب امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ الشیخ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ ‘کرونا ویکسین کے استعمال سے ہم اپنی زندگی معمول پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں’۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ‘ٹویٹر’ پر پوسٹ…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے سابق صدر نیکولا سارکوزی کے خلاف نیشنل فنانشل پراسیکیوٹر کی جانب سے مبینہ بدعنوانی اور سنہ 2007ء کی انتخابی مہم کے لیے لیبیا سے رشوت کے طور پر فنڈز حاصل کرنے کے الزامات کے تحت سابق…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) تقریبا ایک سال سے پوری دنیا کرونا جیسی جان لیوا وبا کی زد میں جس نے اب تک ایک ملین سے زاید لوگوں سے زندگی چھین اور چار کروڑ کے قریب اس کے متاثرین ہیں۔ چین سے پھیلنے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے گذشتہ روز روس سے حاصل کردہ ‘ایس 400’ فضائی دفاعی نظام کے تحت ایک دیسی ساختہ میزائل کا تجربہ کر کے امریکا کے ساتھ ایک نیا محاذ کھول دیا ہے۔ اس سے قبل لیبیا میں فوجی…
شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں بدھ اور جمعرات کو دو مختلف حملوں میں بیس سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کے جنگجوں نے جب کہ بلوچستان میں مبینہ طور پر علیحدگی پسندوں نے ملکی سکیورٹی…
تھائی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) تھائی لینڈ میں جمہوریت نواز احتجاجی مظاہرین حکومت کی جانب سے مظاہروں پر عائد پابندی کو نظرانداز کرتے ہوئے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے۔ وہ وزيراعظم کے استعفے کے اپنے مطالبے پر قائم ہیں۔ تھائی لینڈ…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن پولیس نے ایک ایسے اٹھارہ سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے، جو دہشت گرد تنظیم داعش کے لیے نئے ارکان اور حامیوں کی بھرتی کی کوشش میں تھا۔ ملزم یہ کوششیں سوشل میڈیا پر آن لائن…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں جمعرات کے روز کورونا وائرس کے6638 نئے کیسزکے ساتھ اب تک کا ریکارڈ اضافہ درج کیا گیا۔ دوسری طرف اس وبا کی ممکنہ دوسری لہر کے مدنظر پیرس سمیت فرانس کے نوشہروں میں کرفیو نافذ کردیا…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں مزید یہودی بستیاں بسانے کو منظوری دے دی ہے۔ پہلے اسرائیل نے عرب ممالک کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لیے اس علاقے کو اپنے میں ضم کرنے کا منصوبہ…
تھائی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آنے کے بعد حکام نے حساس نوعیت کی خبریں شائع کرنے اور نقل و حمل پر بندشیں عائد کرنے کے ساتھ ہی پولیس اور فوج کو اضافی اختیارات دینے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں کے مبینہ جنگی جرائم بے نقاب کرنے والے صحافی کے خلاف تفتیشی عمل ترک کر دیا گیا ہے۔ ‘افغان فائلز میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ آسٹریلوی فوج کے ارکان نے نہتے افراد…
میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) پناہ کی تلاش میں پہاڑی راستوں، جنگلات اور سمندروں کے خطرناک سفر کی کہانیاں تو پہت سامنے آتی ہیں مگر ایک خصوصی نجی پرواز پر سفارت کاروں کا روپ دھارے پناہ کے متلاشیوں کی یہ کہانی ذرا مختلف…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے حوالے سے امریکی انتظامیہ کے سخت موقف کو دہرایا ہے۔ انہوں نے باور کرایا ہے کہ تہران پر انتہائی دباؤ کی پالیسی جاری رہے گی۔ پومپیو نے اپنی ٹویٹ…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ ماسکو نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ روسی صدر ولادی میر پوتین نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن سے آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین ناگورنو-کاراباخ تنازع میں مشرق وسطی کے…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو 14 ماہ بعد رہا کر دیا۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو گزشتہ سال 5 اگست کو اس وقت گرفتار کیا جب…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعدد مرتبہ کورونا وائرس ٹیسٹ کا منفی نتیجہ آ چکا ہے۔ یہ بات ٹرمپ کے ذاتی معالج شان کونلی نے کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام تر ڈیٹا سے یہ بات…
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان اور اسرائيل حالت جنگ ميں ہيں مگر بحيرہ روم کے گيس سے مالا مال سمندری علاقے پر ديرينہ تنازعے کے حل کے ليے بدھ 14 اکتوبر سے مذاکرات شروع کر رہے ہيں۔ لبنانی اقصاديات کے ليے اس…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ امریکہ کی بحر ہند اور پیسیفک سے متعلق پالیسیاں سلامتی کےلیے خطرہ ہیں۔ دورہ ملائیشیا کے آخری روز انہوں نے ملایا ہم منصب ہشام الدین حسین کے ہمراہ مشترکہ…
انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) سویڈن کی خاتون وزیر خارجہ ان لنڈے نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب میلود چاوش اولو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ترکی کو دوسرے ممالک میں مداخلت پر کڑی تنقید کا نشانہ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے کثیرالاشاعت اخبار’ جمہوریت’ نے انقرہ کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کے نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا ہے کہ سال 2019ء کے دوران ترکی کی معیشت کو سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بگاڑنے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور سعودی عرب کے درمیان تزویراتی نوعیت کے مذاکرات آج واشنگٹن میں ہوں گے۔ مذاکرات میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد شرکت کرے گا جب کہ مذاکرات…