سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے مبینہ طور پر بنگلہ دیش کو دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب میں کئی دہائیوں سے مقیم 54 ہزار روہنگیا مہاجرین کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی صورت میں ڈھاکا کو سخت نتائج کا…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں پولیس نے ایک سینیر سیاست دان اور سابق رکن پارلیمنٹ محمد علی بور مختار کو بدعنوانی کے الزامات کے تحت تفتیش کے لیے گرفتار کیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی مقرب نیوز ایجنسی “فارس” نے اپنی…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ قطر میں ترک فوج کی موجودگی عرب خطے میں عدم استحکام کا باعث بن سکتی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ…
آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیائی نیوز ایجنسی نے روسی وار گونزو اسٹیشن کے نمائندے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ترک اسپیشل فورسز کا ایک یونٹ متنازع علاقے ناگورنو کاراباخ خطے میں واقع ھادروت نامی قصبے میں داخل ہوا تھا تاہم…
آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ماسکو میں طویل مذاکرات کے بعد طے پانے والے معاہدے کے نتیجے میں فائر بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔ تاہم فریقین نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار کو کڑی نکتہ چینی کا نشانہ بنایا ہے۔ جمعرات کی شام Fox Newsپر ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بائیڈن کے جیت جانے کی صورت میں…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادمیر پوتین نے آرمینیا اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ کو مذاکرات کے لیے جمعے کے روز ماسکو آنے کی دعوت دی ہے۔ دونوں ممالک اس وقت ناگورنو کاراباخ میں خون ریز معرکے میں مصروف ہیں۔ جمعرات…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں کووڈ انیس کی دوسری لہر کے دوران ہسپتالوں کے انتہائی نگہداشت یونٹس ’آئی سی یوز‘ پر غیر معمولی بوجھ دیکھنے میں آ رہا ہے محض پیرس کے ہسپتالوں میں آئی سی یو کے 40 فیصد بستر…
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے آذربائیجان اور آرمینیا پر فوری جنگ بندی اور تنازع کے سیاسی حل کے لیے فوری طور پر غیر مشروط مذاکرات پر زور…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹر ٹیڈ کروز کی جانب سے جاری ایک بیان میں ایرانی مالیاتی سیکٹر پر مکمل طور پر پابندیاں عائد کرنے سے متعلق امریکی انتظامیہ کے اقدام کو سراہا گیا ہے۔ کروز امریکی سینیٹ میں خارجہ تعلقات کی…
یونان (اصل میڈیا ڈیسک) یونان کے وزیر اعظم کریاکوس میتچو تاکِس نے کہا کہ وہ ترکی کے سا تھ تحقیقاتی مذاکرات کے جلد ہی شروع ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔ انہوں نے فرانسیسی اخبار لی فگارو سے مشرقی بحیرہ روم…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی جریدے فارن پالیسی نے بھارت اور داعش کے گٹھ جوڑ کو عالمی امن کے لیے انتہائی خطرناک قرار دے دیا۔ فارن پالیسی نے دہشت گردی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بھارتی دہشت گردی کا…
وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس وائٹ ہاؤس نے صدر ٹرمپ کی صحت سے متعلق اب تک مبہم تفصیلات ہی شیئر کی ہیں تاہم ان کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ سنیچر 10 اکتوبر سے انتخابی مہم پر دوبارہ…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے تنبیہ کی ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین مسلح تنازعہ پھیل کر ایک علاقائی جنگ بن سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شام اور لیبیا سے جنگجوؤں کا نگورنو کاراباخ…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں معمول کے دوطرفہ تعلقات قائم کرنے والے ممالک اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی پہلی باقاعدہ ملاقات منگل چھ اکتوبر کی شام جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کی میزبانی میں وفاقی دارالحکومت…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ پولیس میں متعدد نسل پرستانہ واقعات سامنے آنے کے بعد ،جرمن پولیس اہلکاروں کے لیے برلن اور چند دیگر جرمن ریاستوں میں ایک خصوصی تربیت کا انتظام کیا گیا ہے۔ تاہم پورے ملک میں یہ تربیت ابھی…
وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کی کوئی علامات نہیں پائی گئی ہیں۔وائٹ ہاؤس کے معالج سیان کونلے نے بدھ کو ان کے طبی معائنے کے بعد بتایا ہے کہ صدر کی صحت…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1046 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے جبکہ 1154 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔ یو اے ای میں اب کووِڈ-19 کے کل تصدیق…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد نائب صدارتی امیدوار کمالا ہیرس کا ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ان کا امریکا کے نائب صدر اور ری پبلکن حریف مائیک پینس کے ساتھ آج بدھ کو مباحثہ ہورہا…
جینیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے آخر تک آنے کی امید ظاہر کر دی ہے۔ ادارے کے ایگزیکٹوبورڈ کے دو روزہ اجلاس کے اختتامی مرحلے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس…
کرغزستان (اصل میڈیا ڈیسک) کرغزستان کی حزب اختلاف نے انتخابات میں انتطامیہ کی دو جماعتوں کو دھاندلی سے جتوانے کا الزام عائد کیا اور نتائج منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کے دوران سرکاری عمارات پر قبضے کرکے ملک میں حکومت…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی کا یہ بیان ایسے وقت آیا ہے جب افغانستان میں تقریباً دو عشروں سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے فریقین کے مابین دوحہ میں جاری مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔ افغان…
پینٹاگون (اصل میڈیا ڈیسک) ایک اعلیٰ امریکی فوجی افسر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر امریکی فوج کے سروسز چیف سمیت پینٹاگون کی اعلیٰ عسکری قیادت قرنطینہ میں چلی گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق وائس کمانڈر یو ایس…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں ڈیجیٹل کرنسی کی دوڑ شروع ہو چکی ہے اور چین بظاہر اس دوڑ میں سب سے آگے ہے۔ چین کا مرکزی بینک دنیا کی پہلی بڑی خود مختار ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں شروع…