یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) تین ہفتوں کی شدید لڑائی کے بعد روسی اور یوکرینی مذاکرات کار مستقبل میں یوکرین کے لیے ممکنہ ’فوجی نیوٹریلٹی یا غیر جانبداری‘ کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ یوکرین کی نیٹو سے قربت نے ہی روس…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سن 2021 کے دوران ایران میں کم از کم دو سو اسی افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ یہ بات ایران کے لیے مقرر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اپنی رپورٹ میں بیان کی ہے۔ اقوام…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرینی صدر زیلنسکی نے جرمنی سے مایوسی کا اظہار کیا ہے کیونکہ عملی اقدامات کے لیے صرف الفاظ ہی کافی نہیں ہوتے۔ جرمن پارلیمان سے یوکرینی صدر کی آن لائن تقریر کے تناظر میں تجزیہ کار کیتھرین کرول…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس نے واضح کر دیا ہے کہ نیٹو کی طرف سے یوکرینی تنازعے میں کوئی فوجی مداخلت نہیں کی جائے گی۔ ساتھ ہی نیٹو سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو کا ہدف اس…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) مغرب میں کئی تجزیہ کار ’سرد جنگ دوئم‘ کی باتیں کر رہے ہیں۔ یوکرین پر روسی حملے اور اس پر چینی حمایت نے یہ واضح کر دیا ہے ایک مرتبہ پھر دو کیمپ نمودار ہو رہے ہیں اور…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر تجارت نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے حوالے سے بھارتی موقف نے انہیں بہت مایوس کیا ہے۔ صرف برطانیہ ہی نہیں بھارت کے دیگر مغربی اتحادی ممالک اور امریکہ بھی اس حوالے سے بے چین…
کرناٹک (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم تنظیموں نے حجاب سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف جو ہڑتال کی، اس کا مسلم اکثریتی علاقوں میں نمایاں اثر پڑا۔ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھی بھارتی عدالت کے فیصلے کو…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے جنوبی علاقوں میں 6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تہران میں واقع زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہرمزگان صوبے میں 6شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10کلومیٹرنیچے تھا۔ ایرانی…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) ماسکو نے کہا ہے کہ کیف کے لیے فوجی امداد بغیر کسی نتیجے کے جاری نہیں رہے گی جب کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اس بات پر زور دیا کہ یوکرین میں فوجی آپریشن اختتام تک جاری…
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.3شدت کے زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاپانی وزیراعظم فومیوکیشیدا نے بیان میں کہا کہ مشرقی علاقوں میں 7.3شدت زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 100سے زائد…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کے صدر ولامیرپوٹن کو جنگی مجرم قراردے دیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے رپورٹرز سے گفتگو میں کہا کہ یوکرین پر حملے کے ذمہ دار روسی صدر ولامیرپوٹن ہیں ۔یوکرین میں ہونے والی تباہی…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے حملے کو اپنے ملک کا نائن الیون قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنے ایک بیان میں یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے امریکی کانگریس سے امداد کی…
جنوبی افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) جمہوریہ جنوبی افریقہ نے حالیہ مہینوں میں کیسز اور اموات کی کم تعداد کے باوجود کورونا وائرس کے لیے قومی ہنگامی کی صورتحال کو ایک ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے کوآپریٹو مینجمنٹ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بات چیت میں یوکرین روس جنگ کی تازہ…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) کوئی نہیں جانتا کہ روس یوکرین میں جاری جنگ میں کب کیمیکل یا جوہری ہتھیاروں کا استعمال کر سکتا ہے۔ اس حملے کے اثرات سرحدوں کے پار بھی جا سکتے ہیں۔ ایسے میں نیٹو کی سوچ کیا رخ…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) فوکس نیوز کے صحافی اولیکسانڈرا کرشائینووا اور کیمرہ مین پیئرے زکرزیوسکی منگل کے روز کییف کے نواح میں روسی فوج کی شیلنگ میں ہلاک ہوگئے۔ جنگ شروع ہونے کے بعد سے یوکرین میں اب تک پانچ صحافی مارے…
پیونگ یانگ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور ‘نامعلوم قسم کا میزائل’ لانچ کرنے کی کوشش کی، تاہم لگتا ہے کہ وہ ناکام رہا۔ پیونگ یانگ رواں برس میں غیر معمولی رفتار سے میزائلوں…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن رواں ہفتے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کا سرکاری دورہ کرنے والے ہیں۔اس معاملے سے آگاہ ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ اماراتی اور سعودی قیادت سے تیل کی پیداوار بڑھانے اور تیل…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی صدارت کرنے والے ملک فرانس نے روس کے خلاف پابندیوں کے نئے پیکج کی منظوری کا اعلان کر دیا۔ خبر کے مطابق، اپنے بیان میں فرانس نے کہا کہ بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے منگل کے روز عسکری حکام سے…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ جاری مذاکرات کے نتیجے کے بارے میں کہنا قبل از وقت ہوگا البتہ ان میں مثبت پیش رفت جاری ہے۔ کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے بتایا کہ یوکرین روس کے…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی جانب سے 15 مارچ کو منظور کی گئی اسلاموفوبیا کے عالمی دن کی قرارداد پر بھارت نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے ٹی…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پر چڑھائی کے بعد عالمی پابندیوں کا سامنا کرنے والے روسی حکام نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی صدر جوبائیڈن سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداران پر جوابی پابندی عائد کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے مطابق روس نے یوکرین جنگ میں چین سے فوجی مدد طلب کر لی ہے اور چین نے اس کا جواب اثبات میں دیا ہے۔ دوسری جانب چین اور روس دونوں نے ہی اس خبر کی تردید…