سعدالحریری کا آیندہ عام انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان ،ملکی سیاست سے دستبردار

سعدالحریری کا آیندہ عام انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان ،ملکی سیاست سے دستبردار

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے سرکردہ سنی مسلم سیاست دان اور سابق وزیراعظم سعد الحریری نے مئی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہ لینے اور فی الوقت ملکی سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ انھوں نے سوموار…

ہائیڈل برگ یونیورسٹی میں فائرنگ: حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک

ہائیڈل برگ یونیورسٹی میں فائرنگ: حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی جرمن شہر ہائیڈل برگ کی یونیورسٹی کے ایک لیکچر ہال میں فائرنگ کے ایک واقعے میں حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ حملہ آور نے ہال میں اپنے ارد گرد اندھا دھند…

اوسلو میٹنگ اپنے آپ میں ایک کامیابی ہے، طالبان

اوسلو میٹنگ اپنے آپ میں ایک کامیابی ہے، طالبان

اوسلو (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان نے یورپ کے پہلے دورے کے دوران اوسلو میں مغربی سفارت کاروں کے ساتھ ملک میں انسانی بحران پر تاریخی بات چیت کی۔ طالبان رہنماوں نے اسے’ اپنے آپ میں ایک…

بھارت: مسلمانوں کے لیے آئندہ اسمبلی انتخابات کی معنویت؟

بھارت: مسلمانوں کے لیے آئندہ اسمبلی انتخابات کی معنویت؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) اگلے ماہ پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج بھارتی جمہوریت اور سیاست کا مستقبل طے کر سکتے ہیں۔ ایسے میں بالخصوص اترپردیش کے انتخابات کو بھارتی مسلمانوں کی سیاسی فراست کا امتحان قرار دیا جا…

‘امریکی قیدیوں کی رہائی کے بغیر ایران جوہری معاہدہ مشکل’

‘امریکی قیدیوں کی رہائی کے بغیر ایران جوہری معاہدہ مشکل’

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا سن 2015 کے ایران جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے شاید اس وقت تک کوئی سمجھوتہ نہ کرے جب تک تہران ان چار امریکی شہریوں کو رہا نہیں کر دیتا جسے اس نے یرغمال بنارکھا ہے۔ ایران…

اوسلو: طالبان اور مغربی نمائندوں میں پہلے دن کیا بات ہوئی؟

اوسلو: طالبان اور مغربی نمائندوں میں پہلے دن کیا بات ہوئی؟

ناروے (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اوسلو میں مغربی ملکوں کے نمائندوں کے ساتھ اپنی پہلی باقاعدہ بات چیت کے پہلے روز کے اختتام پرکہا،” یہ میٹنگ افغان حکومت کو قانونی طور تسلیم کرانے کی سمت میں ایک قدم ہے۔‘‘ ناروے کی…

روس کے حملے کا خطرہ، امریکا نے یوکرین سے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا

روس کے حملے کا خطرہ، امریکا نے یوکرین سے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا

وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سے اپنے غیر ضروری سفارتی عملے اور اہل خانہ کو وطن واپس آنے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سفارتی عملے کو واپس بلانے کا فیصلہ روس…

ولی عہد کی دعوت پر تھائی لینڈ کے وزیراعظم رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ولی عہد کی دعوت پر تھائی لینڈ کے وزیراعظم رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر تھائی لینڈ کے وزیر اعظم اور وزیر دفاع جنرل پرایوت چان اوچا آئندہ منگل اور بدھ کو مملکت کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ…

ناروے: طالبان وفد کی افغان سول سوسائٹی سے ملاقات، مل کر کام کرنے پر اتفاق

ناروے: طالبان وفد کی افغان سول سوسائٹی سے ملاقات، مل کر کام کرنے پر اتفاق

اوسلو (اصل میڈیا ڈیسک) ناروے میں اتوار کے روز طالبان وفد کی افغان سول سوسائٹی کے ارکان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ملاقات میں افغانستان کے تمام افغانوں کا مشترکا ملک ہونے کی یقین…

عرب لیگ میں واپسی کے لیے شام کی طرف سے اقدامات کے منتظر ہیں: مصر

عرب لیگ میں واپسی کے لیے شام کی طرف سے اقدامات کے منتظر ہیں: مصر

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے عرب لیگ میں واپس آنے اور عرب قومی سلامتی کی حمایت کرنے والا عنصر بننے کے لیے دمشق کی طرف سے مثبت اقدامات…

بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج، مشتعل افراد نے عمارتوں کے شیشے توڑ دیے

بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج، مشتعل افراد نے عمارتوں کے شیشے توڑ دیے

بیلجیئم (اصل میڈیا ڈیسک) بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ خبر اجنسی کے مطابق یورپی ملک بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اتوار کے روز تقریباً 50 ہزار مظاہرین اپنے گھروں سے نکلے اور ہنگامہ آرائی کی۔ ہنگامے…

بھارت میں مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی سے روکنے کا ایک اور واقعہ

بھارت میں مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی سے روکنے کا ایک اور واقعہ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ہندوانتہاپسند مودی سرکار کی سرپرستی میں قابو سے باہر ہو گئے۔ کرناٹک کے ایک اسکول میں مسلمان طلبا کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے ایک اسکول میں…

رجب طیب ایردوان۔رئیسی رابطہ، باہمی امور پر غور

رجب طیب ایردوان۔رئیسی رابطہ، باہمی امور پر غور

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں ترک۔ایران تعلقات اور علاقائی مسائل پر غور کیا گیا ۔ صدر ایردوان نے اس…

تائیوان میں چینی فضائیہ کی بڑے پیمانے پر در اندازی

تائیوان میں چینی فضائیہ کی بڑے پیمانے پر در اندازی

تائیوان (اصل میڈیا ڈیسک) تائیوان کے حکام کا کہنا ہے کہ درجنوں چینی جنگی طیارے اس کی فضائی حدود میں ایک بار پھر داخل ہو گئے۔ تائیوان نے بھی جواباً ان طیاروں کو گھیرنے کے لیے اپنے جنگی جہاز بھیجے اور اپنے…

ماسکو یوکرین میں روس نواز رہنما کو مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے: برطانیہ

ماسکو یوکرین میں روس نواز رہنما کو مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے: برطانیہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ ن ماسکو پر الزام لگایا کہ وہ کیف میں روس نواز رہ نما کو تعینات کرنے کی کوشش کر کے یوکرین پر “قبضے” کے بارے میں “سوچ رہا ہے”۔ برطانوی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا…

داعش خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے سے باز نہیں آئی: امریکا

داعش خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے سے باز نہیں آئی: امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ہفتے کے روز امریکی وزارت خارجہ نے شام کے شہر حسکا میں غویران جیل پر داعش کے حملے کی مذمت کی ہے۔ امریکا نے داعش کے قبضے میں موجود تمام قیدیوں اورجیل کے محافظوں کو رہا کرنے کا…

سعودی عرب میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں میں مزید کمی

سعودی عرب میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں میں مزید کمی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں مزید کمی واقع ہوئی ہے اور وزارت صحت نے ہفتے کے روز کووِڈ-19 کے 4608 نئے کیسوں کی تشخیص اور گذشتہ 24 گھنٹے میں دو نئی…

عالمی برادری حوثیوں کی تخریب کاری اور دہشت گردی کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرے: یو اے ای

عالمی برادری حوثیوں کی تخریب کاری اور دہشت گردی کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرے: یو اے ای

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور قرقاش نے یمن کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی ٹِم لنڈرکنگ سے ملاقات کی ہے۔ٹِم لنڈرکنگ خطے کے دورے پر ہیں۔انھوں نے امریکا کے اس مؤقف کااعادہ…

اوسلو مذاکرات ’جنگ کا ماحول بدل‘ سکتے ہیں، طالبان

اوسلو مذاکرات ’جنگ کا ماحول بدل‘ سکتے ہیں، طالبان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر قابض طالبان نے مغربی ممالک کے ساتھ اپنے پہلے باقاعدہ مذاکراتی عمل کو افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری شورش کے خاتمے کے حوالے سے اہم قرار دیا ہے۔ طالبان نے یورپی سرزمین پر مغربی ممالک…

مالی فوجی مشن ختم نہیں کیا جائے گا، جرمن وزیر دفاع

مالی فوجی مشن ختم نہیں کیا جائے گا، جرمن وزیر دفاع

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شورش زدہ افریقی ملک مالی سے اس لیے جرمن افواج واپس نہیں بلوائی جائیں گی کہ وہاں روسی کرائے کے قاتل تعینات کیے جا چکے ہیں۔ جرمن وزیر دفاع کرسٹینا لامبریشٹ…

فریڈرش میرس سی ڈی یو کے نئے سربراہ منتخب

فریڈرش میرس سی ڈی یو کے نئے سربراہ منتخب

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی سابق حکمران سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) نے فریڈریش میرس کو نیا پارٹی سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ ہفتے کو پارٹی کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، جس میں ممبران نے آن لائن ووٹنگ…

جرمنی نے ایسٹونیا کو اسلحہ یوکرائن برآمد کرنے سے روک دیا، رپورٹ

جرمنی نے ایسٹونیا کو اسلحہ یوکرائن برآمد کرنے سے روک دیا، رپورٹ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے مبینہ طور پر ایسٹونیا کو جرمنی میں بنائے گئے ہتھیار یوکرائن کو فروخت کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ایسٹونیا اور لیٹویا نے ممکنہ روسی حملے کی صورت میں یوکرائن کی مدد کرنے کا…

بھارت: پاکستان کے درجنوں چینلز اور ویب سائٹ پر پابندی کا حکم

بھارت: پاکستان کے درجنوں چینلز اور ویب سائٹ پر پابندی کا حکم

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کا الزام ہے کہ پاکستانی یوٹیوب چنیلز کشمیر اور بھارتی فوج سے متعلق بھارت مخالف پروپیگنڈہ کرتے رہے ہیں۔ نئی دہلی نے گزشتہ برس بھی متعدد پاکستانی چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی عائد کر…

ٹرمپ نے انتخابی شکست بعد پینٹاگون کو ووٹنگ مشینز ضبط کرنے کا حکم دیا، رپورٹ

ٹرمپ نے انتخابی شکست بعد پینٹاگون کو ووٹنگ مشینز ضبط کرنے کا حکم دیا، رپورٹ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد پینٹاگون کو ووٹنگ مشینز ضبط کرنے کا حکم دیا تھا۔ امریکا کی نیشنل آرکائیوز کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ہرحال میں…