اسرائیل سے عرب امارات کے لیے پہلی تاریخی پرواز

اسرائیل سے عرب امارات کے لیے پہلی تاریخی پرواز

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم کرنے فیصلے کے بعد اسرائیل کی پہلی کمرشل پرواز ابو ظہبی پہنچ گئی۔ فلائیٹ El Al – 971 نے اسرائیل کے بانی اور پہلے وزیراعظم بن گوریان کے…

سعودی ولی عہد کے لیے مسئلہ، انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں

سعودی ولی عہد کے لیے مسئلہ، انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی جیلوں میں زیر حراست انسانی حقوق کے کارکنوں اور حکومت کے ناقدین کے ان کے اہل خانہ کے ساتھ رابطے محدود کیے جا رہے ہیں۔ انسانی حقوق کی ایسی مسلسل خلاف ورزیاں ولی عہد محمد بن…

سویڈن کے بعد ناروے میں بھی اسلام مخالف ریلی اور جھڑپیں

سویڈن کے بعد ناروے میں بھی اسلام مخالف ریلی اور جھڑپیں

ناروے (اصل میڈیا ڈیسک) ناروے کے دارالحکومت میں کشیدگی میں اضافہ اس وقت ہوا، جب اسلام مخالف ریلی میں قرآن کے اوراق پھاڑ دیے گئے۔ قبل ازیں دائیں بازو کے انتہاپسندوں نے ایسا ہی ایک اسلام مخالف مظاہرہ سویڈن میں بھی کیا…

مزید کئی عرب ریاستوں کے ساتھ خفیہ مذاکرات جاری ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم

مزید کئی عرب ریاستوں کے ساتھ خفیہ مذاکرات جاری ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم کے بقول سفارتی تعلقات کے قیام کے لیے مزید کئی عرب ریاستوں کے ساتھ خفیہ مذاکرات جاری ہیں۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین حالیہ معاہدے پر مسلم ملکوں کا مجموعی رد عمل بظاہر…

یونانی جزیرے کریٹے پر سینکڑوں پاکستانیوں اور یونانیوں کے مابین لڑائی: دو افراد شدید زخمی، درجنوں گرفتار

یونانی جزیرے کریٹے پر سینکڑوں پاکستانیوں اور یونانیوں کے مابین لڑائی: دو افراد شدید زخمی، درجنوں گرفتار

ایتھنز (اصل میڈیا ڈیسک) یونان کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ آبادی والے جزیرے کریٹے پر تقریباﹰ دو سو پاکستانی تارکین وطن اور تیس کے قریب مقامی باشندوں کے مابین ہفتہ انتیس اگست کی رات ہونے والی لڑائی میں کم…

کورونا وائرس: بھارت میں اموات کی تعداد 63 ہزار 690 ہو گئی

کورونا وائرس: بھارت میں اموات کی تعداد 63 ہزار 690 ہو گئی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 8 لاکھ 46 ہزار 937 ہو گئی ہے۔ مریضوں کی تعداد 2 کروڑ 51 لاکھ 82 ہزار 650 اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 75…

یو اے ای : کووِڈ-19 سے تین اموات، 362 نئے کیسوں کی تصدیق

یو اے ای : کووِڈ-19 سے تین اموات، 362 نئے کیسوں کی تصدیق

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے کووِڈ-19 سے تین نئی اموات کی اطلاع دی ہے۔اس طرح ملک میں اب تک کرونا وائرس سے وفات پانے والے مریضوں کی تعداد 382 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام نے…

افغانستان میں طالبان سے امن معاہدے کے لیے اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کی تشکیل

افغانستان میں طالبان سے امن معاہدے کے لیے اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کی تشکیل

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان مزاحمت کاروں سے معاہدے کے لیے ایک بااختیار اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل تشکیل دی ہے۔یہ کونسل طالبان سے حکومت کے مذاکرات کے بعد طے پانے والے کسی امن معاہدے پر دست خط…

مصراتہ ملیشیا طرابلس پہنچ گئی، وزیر داخلہ کہ اعلانیہ تحقیقات کی خواہش

مصراتہ ملیشیا طرابلس پہنچ گئی، وزیر داخلہ کہ اعلانیہ تحقیقات کی خواہش

` طرابلس (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں وزیر دخلہ فتحی باشاغا کی وفادار ملیشیا دارالحکومت طرابلس پہنچ گئی ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت پیش آئی جب باشاغا ترکی کے دورے سے واپس پہنچے اور ان کے قومی وفاق حکومت کے ساتھ…

حزب اللہ لبنان کے لیے نیا سیاسی معاہدہ طے کرنے کو تیار ہے: حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے لیے نیا سیاسی معاہدہ طے کرنے کو تیار ہے: حسن نصراللہ

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم لبنان کے لیے ایک نیا سیاسی معاہدہ طے کرنے کو تیار ہے۔ فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں نے بیروت میں…

قابض بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس پر فائرنگ، 40 کشمیری زخمی

قابض بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس پر فائرنگ، 40 کشمیری زخمی

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی محرم الحرام میں بھی تھم نہ سکی، قابض فوج نے یوم عاشور کے جلوس پر فائرنگ اور پیلٹ گن کا استعمال کر کے 40 کشمیری زخمی ہو گئے۔…

سویڈن میں قرآن کو نذر آتش کیے جانے کے بعد احتجاج و مظاہرے

سویڈن میں قرآن کو نذر آتش کیے جانے کے بعد احتجاج و مظاہرے

مالمو (اصل میڈیا ڈیسک) سویڈن کے شہر مالمو میں قرآن کو نذر آتش کیے جانے کے بعد احتجاج و مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔ مذہبی نفرت پھیلانے کے الزام پر تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ ایک ڈینش سیاستدان…

مودی کا کشمیر میں ہندوؤں کی ’آباد کاری‘ کا ماسٹر پلان

مودی کا کشمیر میں ہندوؤں کی ’آباد کاری‘ کا ماسٹر پلان

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں رہائش اختیار کرنے سے متعلق قوانین میں سات عشروں سے بھی زائد عرصے میں پہلی بار تبدیلی کر دی ہے۔ گزشتہ برس انہوں نے جموں کشمیر کی…

اسپین اور بعض دیگر مغربی ممالک میں کورونا کے پھیلاؤ میں سرعت سے اضافے کا رحجان

اسپین اور بعض دیگر مغربی ممالک میں کورونا کے پھیلاؤ میں سرعت سے اضافے کا رحجان

اسپین (اصل میڈیا ڈیسک) عام وبا سے عالمی سطح پر ہلاکتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، کل شام تک دنیا بھر میں 8 لاکھ 41 ہزار 486 افراد اس مہلک وائرس کی بھینٹ چڑھے ہیں تو 24 ملین 9 لاکھ…

لبنان اسوقت کسی خانہ جنگی کے خطرات سے دو چار ہے، صدر فرانس

لبنان اسوقت کسی خانہ جنگی کے خطرات سے دو چار ہے، صدر فرانس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر امینول ماکرون کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے لبنان کو علاقائی طاقتوں کے اتار چڑھاؤ کے سپرد کرتے ہیں تو یہاں پر خانہ جنگی چھڑ سکتی ہے۔ امینول نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ وہ…

ہم ترکی کو یورپ کے پیداواری و ٹیکنالوجی مرکز بنانے پر اٹل ہیں، صدر ایردوان

ہم ترکی کو یورپ کے پیداواری و ٹیکنالوجی مرکز بنانے پر اٹل ہیں، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی ہم ترکی کو عالمی سطح کے پیدواری اور ٹیکنالوجی مرکز کی حیثیت دلانے میں پر عزم ہیں۔ صدر ایردوان نے میس ٹیکنالوجی سنٹر اور 40 فیکڑیوں کی افتتاحی تقریب…

بحیرہ روم میں اختلافات کا حل سیاسی مذاکرات میں پنہاں ہے: جرمن چانسلر

بحیرہ روم میں اختلافات کا حل سیاسی مذاکرات میں پنہاں ہے: جرمن چانسلر

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کہا ہے کہ مشرقی بحیرہ روم میں کشیدگی کا خاتمہ مذاکرات کے ذریعے ممکن ہوگا۔ مرکل نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اظہار کیا۔ چانسلر نے کہا کہ ترکی اور…

اقوام متحدہ کی امن فوج کے پاس حزب اللہ کا اسلحہ محدود کرنے کا اختیار ہے: امریکا

اقوام متحدہ کی امن فوج کے پاس حزب اللہ کا اسلحہ محدود کرنے کا اختیار ہے: امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کے امن فوجی مشن ‘یونیفل’ کے پاس ایران نواز شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے اسلحہ کے ذخائر تک رسائی اور اسے محدود کرنے کا اختیار ہے۔ ایک…

ترکی کی جیلوں میں ایک سال کے دوران 4 بھوک ہڑتال قیدی ہلاک: یورپی یونین

ترکی کی جیلوں میں ایک سال کے دوران 4 بھوک ہڑتال قیدی ہلاک: یورپی یونین

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے ترکی کی حکومت کے زیرانتظام جیلوں میں قید بھوک ہڑتالی قیدیوں کی ہلاکتوں کے واقعات میں اضافے پر گہرے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یونین کا کہنا ہے یہ گذشتہ ایک سال کے دوران ترکی…

یو اے ای نے اسرائیل کا بائیکاٹ ختم کر دیا، وفاقی فرمان جاری

یو اے ای نے اسرائیل کا بائیکاٹ ختم کر دیا، وفاقی فرمان جاری

ابو ظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے معاہدے کے بعد اسرائیل کا بائیکاٹ نافذ کرنے سے متعلق قانونی شق منسوخ کر دی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے سرکاری خبر رساں ایجنسی ڈبلیو ای ایم…

خامنہ ای کے من پسند صدارتی امیدوار کون کون ہیں؟

خامنہ ای کے من پسند صدارتی امیدوار کون کون ہیں؟

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں پیش آئند صدارتی انتخابات سے قبل مبصرین صدارتی انتخابات کے بارے میں متعدد امکانات کا اظہار کر رہے ہیں۔ بعض کا خیال ہے کہ صدارتی انتخابات میں سخت گیر شخصیت کی فتح یقینی ہے۔ ایرانی سپریم…

اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خواتین کی تعداد بڑھائی جائے گی

اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خواتین کی تعداد بڑھائی جائے گی

اقوام متحدہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے مختلف خطوں میں اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خواتین کا تناسب بڑھانے کے لیے سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ جمعہ اٹھائیس اگست کو منظور کردہ…

عالمی وبا: اموات کی تعداد 8 لاکھ 35 ہزار سے بڑھ گئی

عالمی وبا: اموات کی تعداد 8 لاکھ 35 ہزار سے بڑھ گئی

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 46 لاکھ 35 ہزار 518 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 35 ہزار 679 ہو گئیں۔ دنیا بھر میں1 کروڑ…

ابراہام لنکن کے بعد سیاہ فاموں کے لیے سب سے زیادہ میں نے کام کیا ہے: ٹرمپ

ابراہام لنکن کے بعد سیاہ فاموں کے لیے سب سے زیادہ میں نے کام کیا ہے: ٹرمپ

وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے ساتھ ہی ریپبلکن پارٹی کا کنونشن بھی اختتام پذیر ہوا جس میں انہوں نے پارٹی کی جانب سے باضابطہ صدارتی امیدوار کی نامزدگی کو قبول کیا۔ اس موقع پر انہوں…