ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 36 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جس کے بعد مہلک وائرس سے ابتک ملک میں 6 ہزار 245 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ایک دن…
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ پارٹی ارکان کا کہنا ہے وزیراعظم شنزو ایبے بیماری کی وجہ سے مستعفی ہوئے۔ خبررساں ایجنسیNHK کے مطابق، جاپانی وزیراعظم شنزو ابے نے خرابی صحت کی وجہ…
وینزویلا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعات میں میں گھرے ممالک کو کرونا وبا کے مرض کی روک تھام کی طرف توجہ دینی چاہئے اور اس میدان میں اپنی کوششیں…
کیلیفورنیا (اصل میڈیا ڈیسک) کووڈ انیس سے بچاؤ کے لیے چہرے پر ماسک پہننے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ لیکن کیا چہرے کا ماسک اسے پہننے والے کو محفوظ رکھتا ہے یا ارد گرد موجود افراد کو؟ اس بارے میں مختلف مطالعات…
اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں خواتین کے ساتھ توہین آمیز سلوک کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون اور مرد کی بے عزتی کرنے کے لیے گاؤں والوں نے دونوں کے سر منڈواکر اور…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) استنبول کے آیا صوفیہ چرچ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے ترک صدر کے اقدامات پر شدید نقید سامنے آئی۔ اب ایردوآن حکومت ’کورا میوزیم‘ کے ساتھ بھی ایسا ہی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس سے مورخین…
کرائسٹ چرچ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو تادم مرگ قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار کسی…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے ایک معروف گروپ نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے مواصلاتی بلیک آؤٹ ’ایک اجتماعی سزا‘ہے۔ بھارتی زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے ایک معروف گروپ…
وسکونسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن کے شہر کینوشا میں ایک سیاہ فام شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد سے مظاہروں کا سلسلہ تیسری رات بھی جاری رہا۔ اس دوران پرتشدد واقعات میں دو افراد ہلاک اور ایک تیسرا زخمی…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) زمین پر بڑی طاقتوں نے اپنے عسکری غلبے کے لیے اب خلا کو بھی میدان جنگ بنا دیا ہے۔ مختلف ممالک نے آج تک جتنے بھی مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے ہیں، ان میں سے ہر پانچواں ایک…
برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کوورونا وائرس کے باعث دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے اور 8 لاکھ 23 ہزارسے زیادہ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک…
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ 13 اگست کو متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والا امن سمجھوتہ خطے میں پائیدار امن کی طرف اہم قدم ثابت ہو گا۔ انہوں نے یہ…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے وائٹ ہاوس سے خطاب کے دوران لہجے کا مذاق اڑانے کے بعد اداکارہ بٹی مڈلر کو شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ خاتون اول نے ریپبلکن نیشنل کنونشن کے دوسرے روز…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی کابینہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں لیبیا میں متحارب فریقین کے درمیان جنگ بندی اور سیاسی بات چیت کی ضرورت پر زور دیا…
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان میں برطانیہ کے سفیر کرس ریمپلنگ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ سمیت کچھ جماعتوں کے طرز عمل سے لبنان میں امن مجروح ہوا ہے۔ پیٹری مارک بشارا بٹروشیو سے ملاقات…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں قومی وفاق حکومت کے خلاف مختلف شہروں میں جاری احتجاجی مظاہروں کے بعد وفاق حکومت کی وفادار ملیشیائیں حرکت میں آگئی ہیں اور انہوں نے احتجاج روکنے کے لیے مظاہرین کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائیوں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی کوشش تھی کہ اقوام متحدہ نے ایران پر ماضی میں جو پابندیاں عائد کی تھیں انہیں دوبارہ بحال کر دیا جائے تاہم سکیورٹی کاؤنسل کے بیشتر ارکان نے امریکی موقف کو مسترد کر دیا ہے۔ اقوام…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے اپنی فوج کے لیے مخصوص نو فلائی زون علاقوں میں امریکی جاسوسی طیارے کی پرواز پر امریکا سے احتجاج کیا ہے جبکہ امریکا کا کہنا ہے کہ اس نے غلط نہیں کیا اور اس کی پرواز…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی وسیع تر مخلوط حکومت اس انتخابی اصلاحات پر متفق ہوگئی ہے جس کا مقصد جرمن پارلیمان کے ایوان زیریں، بنڈس ٹاگ، میں اراکین کی تعداد کو کم کرنا ہے۔ جرمن سیاست داں، بنڈس ٹاگ یعنی پارلیمان…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے آج سے پانچ سال قبل یہ تاریخی جملہ بولا تھا، ’ہم یہ کر سکتے ہیں‘۔ یہ یورپ میں مہاجرین کے بحران کا نقطہ عروج تھا اور تقریباﹰ ایک ملین غیر یورپی مہاجرین کو…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی پادری انڈریو کریگ برنسن کو رہا کیے جانے پر ترکی کے مشکور و ممنون ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ’’صدر رجب طیب ایردوان نے اس وقت فراخدلی کا مظاہرہ کیا…
متحدہ عرب امارات (اصل میڈیا ڈیسک) تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس امر کے قوی امکانات ہیں کہ خرطوم اور مناما متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات استوار کر لیں گے۔ اسرائیل…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے پولیٹ بیورو اسماعیل ھنیہ سمیت جماعت کی قیادت سے ملاقات پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے کہا ہے کہ ان کی امریکی وزیر خارجہ کےساتھ براہ راست اور شفاف بات چیت ہوئی ہے۔ پندرہ سال کے بعد کسی امریکی وزیر خارجہ کا یہ سوڈان کا پہلا دورہ…