ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی تیل اور گیس کی تلاش کے لیے جاری آپریشن کےدوران پڑوسی ملک یونان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر ایردوآن…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع نے خبر دی ہے کہ فلسطین میں قطر کے سفیر محمد العمادی نے غزہ کی حکمران حماس کو ناکہ بندی میں آسانی پیدا کرنے کے معاہدے کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے حماس کی قیادت کو…
وسکونسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں پولیس نے ایک سیاہ فام شخص پر گولی چلائی جس کے خلاف زبردست غم و غصہ پایا جاتا ہے، شہر میں کرفیو کے باوجود مظاہرین سڑکوں پر نکل کر اس کے خلاف احتجاج کر…
آسٹریا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریا ایک روسی سفارت کار پر جاسوسی اور سفارت کاروں کو حاصل خصوصی اختیارات کی خلاف ورزی کرنے کے الزامات عائد کرتے ہوئے ملک سے نکال رہا ہے۔ ماسکو نے اس الزام کو بے بنیاد اور اس اقدام…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ممبئی سے 160 کلومیٹر دور رائے گڑ ضلع میں ایک پانچ منزلہ عمارت منہدم ہوجانے سے کم از کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ 25 سے زائد افراد کے اب بھی ملبے تلے دبے ہونے…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے دورہ اسرائیل کے دوران یروشلم میں مطالبہ کیا کہ متحدہ عرب امارات کے بعد اب دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل کو ایک یہودی ریاست کے طور پر باقاعدہ تسلیم کریں۔ مائیک…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مشرقی بحیرہ روم میں یونان کو ناوٹیکس کا حق حاصل نہیں ہے۔ صدر ایردوان نے کابینہ اجلاس کے بعد ایک بیان میں یونان کےساتھ موجودہ کشیدگی کے بارے میں کہا…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم’او آئی سی’ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن العثیمین نے کہا کہ او آئی سی قضیہ فلسطین اور القدس کو اپنے فورم کا مرکزی تنازع قرار دینے کے اصولی موقف پر قائم ہے۔ اس حوالے…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کو خبردار کیا ہے کہ اس نے غزہ کی سرحد سے آتش گیر گولے پھینکنے کا سلسلہ بند نہ کیا تو ہمارا جواب دردناک ہوگا۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی مصنف اور صحافی کینتھ ٹمرمین نے ‘سی آئی اے’ سے مطالبہ کیا کہ وہ ان دستاویزات کو سامنے لائے جن میں لیبیا کے شہر بنغازی میں امریکی سفارت خانے پر حملے میں ایران کے براہ راست ملوث…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹس نے پڑوسی ممالک میں موجود اپنے شہریوں، ان کے خاندان کے دیگر افراد جن میں ان کی بیویاں، شوہر، بیٹے اور بیٹیاں، ان کے ہمراہ گھروں میں کام کرنے والے…
کرائسٹ چرچ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ میں مارچ 2019 میں مسجد پر حملہ کرکے51 مسلمانوں کو ہلاک کردینے کے قصوروار برینٹن ٹیرینٹ کو سزا سنانے کے لیے عدالتی کارروائی پیر کو شروع ہوگئی ہے۔ جیل میں قید آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرینٹ…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں حالیہ دنوں میں ایک بار پھر سے کووڈ 19 کے کیسز میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے اور اس بڑھتے انفیکشن کے لیے نجی تقریبات کو ذمہ دار مانا جا رہا ہے۔ جرمنی کی وفاقی حکومت…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے ہی خاندان کے اندر سے شدید مخالفت کا سامنا ہونے لگا ہے۔ ان کی بھتیجی اور بہن کے درمیان ہونے والی خفیہ ریکارڈنگ کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ کی…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے کچھ عرصہ قبل آپس میں باقاعدہ تعلقات کے قیام کا جو تاریخی معاہدہ کیا، اس کے بعد اس یہودی ریاست کو اس کے سب سے بڑے حریف ملک ایران کی دہلیز تک…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی عسکری اتحاد نے تاجی چھاؤنی کے ایک بڑے فوجی کیمپ سے اپنے فوجیوں کو پیچھے ہٹا لیا ہے۔ اس پیشرفت کے بعد عراقی فوج نے اس کیمپ کا نظم و نسق سنبھال لیا ہے۔ انتہا پسند جہادی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی صنعتی شعبے میں ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ صدر نے اس بات کا اظہار استنبول میں جہازسازی کارخانے کے ایک نئے نظام کی افتتاحی تقریب سے خطاب…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو خلیجی ریاستوں اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کے اس دورے کا مقصد خطے میں ایران کے بڑھتے مکروہ کردار اور عرب ملکوں میں ایران کی…
قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) مصر میں پارلیمنٹ اور ملک کی قدیم اور سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر میں ایک نئے مسودہ قانون پر تنازع سامنے آیا ہے۔ متعدد ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کردہ ترمیمی بل…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں میں نرمی اور حالات بہتر ہونے کے بعد معمولاتِ زندگی بحال ہورہے ہیں۔حکومت کے ایک اعلامیے کے مطابق سرکاری شعبے میں کام کرنے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے لڑنے والے عرب عسکری اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل اتوار کو شمالی یمن کے علاقے الجوف کے الحزم ڈاریکٹوریٹ میں ایک فضائی حملے میں حوثی باغیوں کی کمک اور…
وینزویلا (اصل میڈیا ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے لیے ایران سے میزائل خریدنا ’اچھا خیال‘ ثابت ہو سکتا ہے۔ امریکا کے حریف ملک وینزویلا اور ایران کے مابین تعلقات میں گزشتہ کچھ عرصے…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تین ملین کی حد پار کر گئی ہے۔ اس جنوبی ایشیائی ملک میں اب تک کووڈ انیس کے…
نوواکشوط (اصل میڈیا ڈیسک) افریقہ کے ساحل خطے میں انسانوں کی خرید و فروخت عرصہ دراز سے جاری ہے۔ 1981ء سے غلامی پر پابندی عائد ہے لیکن قانونی کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے یہ اذیت ابھی تک ختم نہ ہوسکی۔ متعدد…