ایودھیا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں منہدم تاریخی بابری مسجد کی جگہ ایک عظیم الشان رام مندر کی تعمیر کے لیے آج بدھ 5 اگست کو سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیر اعظم مودی نے ‘شُبھ مہورت‘…
بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے سے پاکستانی سفارتخانے کو بھی معمولی نقصان پہنچا ہے۔ گزشتہ روز بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے گودام میں دھماکوں کے نتیجے میں 78 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا کو ایک ایسے تعلیمی بحران کا سامنا ہے، جو تاریخ میں پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔ اقوام متحدہ نے اسے ’ایک پوری نسل کا المیہ‘ قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ…
برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) عام وبا سے دنیا بھر میں جانی نقصان 6 لاکھ 84 ہزار جبکہ متاثرین کی تعداد 17 ملین 8 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ برازیل میں ایک دن میں مزید 1 ہزار 212 مریض مہلک وائرس کے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے الحدیدہ گورنری کے علاقے الدیھمی میں کم سے کم 80 شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کے لیے انہیں یرغمال بنا لیا ہے۔ یرغمال بنائے گئے شہریوں…
بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) منگل کی شام لبنان کے صدر مقام بیروت میں ہونے والے دھماکوں میں زخمی حزب الکتائب کا سیکرٹری جنرل نزار نجاریان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ لبنان کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے بتایا کہ…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں افغان طالبان کے حامیوں نے تحریک طالبان کا پرچم لہرانے کے بعد ترکی کے شہر استنبول میںبھی طالبان کا پرچم لہرا دیا ہے۔ عید الاضحی کی تعطیلات کے دنوں میں افغان سماجی رابطوں کی ویب سائٹوں…
بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دو انتہائی طاقت ور دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک 100 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ تقریباً چار ہزار افراد…
جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغان حکام نے کہا ہے کہ ننگر ہار کے شہر جلال آباد کی اس جیل کا کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے، جس پر اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے حملہ کیا تھا۔ ایک دن کی خونریز جھڑپوں…
سنکیانگ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں بسنے والی ایغور مسلم برادری نے امریکا اور دیگر مغربی ممالک کی طرف سے چینی صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھائے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس برادری نے…
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) حد سے زیادہ بھرے ہوئے کیمپ اور غم و غصہ، جنوبی یورپ میں مہاجرین کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ جنوبی اٹلی میں کئی شہروں کے بلدیاتی نمائندوں نے واضح طور پر حکومت کو تنبیہ کرنا شروع کر…
سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔ بھارت کو کشمیر میں 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کا سال پورا ہونے پر احتجاج کا خوف ستانے لگا…
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے وائٹ ہاوس انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا چینی سائنس دانوں، محققین اور طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کی جانب سے…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں بشار الاسد انتظامیہ کے حامی ملک روس کی طرف سے ادلب ٹینشن فری زون پر فضائی حملوں میں 3 شہری ہلاک اور کم از کم 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ فوجی مخالفین کے طیاروں کے مانیٹرنگ…
کوسووا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی کُل تعداد 6 لاکھ 93 ہزار 114، مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 82 لاکھ 52 ہزار 275 اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ 55…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں اب تک کرونا وائرس کے 50 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں جبکہ ملک میں کووِڈ-19 کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 90 فی صد ہوگئی ہے۔ یو اے…
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں دو دن کے اندر ایک لاکھ نئے کیسز سامنے آگئے۔ آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ کو آفت زدہ قرار دے کر رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا۔ بھارت میں ہفتے کو 57 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان حکام نے ‘اسلامک اسٹیٹ کے ایک سینئر رکن کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں داعش کے حملوں میں نمایاں کمی نوٹ کی گئی ہے۔ افغان انٹیلیجنس…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ امریکا سے چلائی جانے والی ’تندر‘ نامی ’دہشت گرد تنظیم‘ کے سربراہ جمشید شارمہد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایرانی حکام نے تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ شامہد کو کیسے گرفتار…
ایمسٹرڈیم (اصل میڈیا ڈیسک) ہالینڈ میں برقع پہننے پر پابندی ایک سال پہلے لگائی گئی تھی۔ اس دوران اس یورپی ریاست میں رہائش پذیر مسلمان برادری کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے خلاف امتیازی رویوں اور تشدد میں اضافہ محسوس کیا…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حج کے موقع پر مشاعر مقدسہ میں کرونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا جب کہ مملکت میں گذشتہ چوبیس…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں کرونا کی وبا سے لڑتے ہوئے قوم می مسیحائی کا فریضہ انجام دینے والے ڈاکٹروں نے صدر حسن روحانی کو ایک پیغام میں کہا ہے کہ ملک میں موجود افراط زر یا کرنسی کی قیمت میں…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) فریضہ حج کے کامیاب انعقاد اور کرونا جیسی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی بحرانی صورت حال میں حجاج کرام کو تمام ممکنہ سہیولیات فراہم کرنے پر عرب پارلیمنٹ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن…
الاسکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں دو طیارے دوران پرواز آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں الاسکا کے رکن پارلیمنٹ سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الاسکا کے کینائی جزیرہ نما علاقے میں…