سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں 25 اکتوبر کو فوج کی فوجی مداخلت اور اس کے بعد کے فیصلوں کے خلاف مظاہروں میں 1 پولیس اہلکار اور 1احتجاجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مزاحمتی کمیٹیوں کی اپیل پر ہزاروں حکومت کے…
بوسنیا (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی بلقان کی ریاستوں پر قوم پرستی کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ سربیائی قوم پرستوں کی طرف سے اس کثیرالنسل خطے میں تنازعات کو پھر ہوا دی جا رہی ہے۔ اس صورتحال میں یورپی یونین کی سرد مہری…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ اومیکرون نے جرمنی کے صحت کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں کو بری طرح متاثر کیا ہے وہاں یہ جرمنی کو کسادبازاری کے دہانے پر پہنچانے کا سبب بنا ہے۔ گزشتہ برس یعنی 2021…
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) بیوکرائنی حران کو یورپی یونین کے عالمی کردار کے ضمن میں ایک اہم موقع سمجھا جا رہا ہے۔ اس بحران کے حوالے سے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ ایک مشترکہ موقف اپنانے کی کوشش میں ہیں۔ اس تناظر…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کووِڈ-19 کی وَبا پھیلنے کے بعد اب تک سب سے زیادہ یومیہ کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں اور وزارتِ صحت نے 5499 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے۔پہلے سے اس مہلک وائرس…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔ طالبان کی وزارت خزانہ…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ میں ایک سروے رپورٹ کے مطابق عوام کا صرف ایک تہائی جو بائیڈن کی کارکردگی سے مطمئن ہے۔ کیونیپیاک یونیورسٹی کی طرف سے کروائے گئے سروے کے مطابق بائیڈن کے ساتھ عوامی تعاون مستقل کم ہو رہا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں شائع ہونے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے انکشاف ہوا ہے کہ جرمنی کے ہسپتالوں کے انتہائی نگہداشت یونٹس میں داخل مریضوں میں اکثریت ایسے افراد کی ہے جن کی ویکسینیشن نہیں ہوئی۔ جرمن ہسپتالوں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ہیمومن رائٹس واچ کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں آمرانہ سوچ فروغ پا رہی ہے اور عالمی طاقتیں جمہوریت کا دفاع کرنے میں ناکام نظرآرہی ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کے ترجمان کینتھ روتھ نے…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ میں توانائی کا بحران شدید ہوتا جا رہا ہے۔ تیل کے ذخائر کم ہوتے جا رہے ہیں۔ قیمتیں بہت زیادہ جبکہ صارفین کے بلوں میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا ہے۔ روس کی جانب سے اب ویسے…
زیمبیا (اصل میڈیا ڈیسک) بہت سے انسانی بحرانی المیوں کو میڈیا پر کم توجہ ملتی ہے، جس کی وجہ سے بہت سے ضرروت مند افراد بے یارومددگار ہی رہ جاتے ہیں۔ تاہم ایک امدادی ادارہ یہ صورتحال بدلنا چاہتا ہے۔ بین الاقوامی…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فریبہ عادلخہ کو جیل میں ڈالنے کے سبب ایران کے ساتھ اعتماد میں مزید کمی آئی ہے۔ ابھی تک فریبہ گھر میں ہی نظر بند تھیں، تاہم ایرانی حکام نے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) میزائل تجربات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے 3میزائل تجربات کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے شمالی کوریا کومیزائل پروگرام میں مدد فراہم…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی عدالت نے برطانوی پرنس اینڈریو کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کو ہر لحاظ سے مسترد کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پرنس اینڈریو کو 2001 میں ایک خاتون ورجینیا…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے ایران کے لیے جاسوسی کی خاطر خواتین شہریوں کو بھرتی کرنے کی ایرانی کوشش کے انکشاف کے بعد وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ایک میٹنگ کی میں اسے ’دہشت گردی‘ کی کارروائی قرار یا ہے۔…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے بتایا کہ مجموعی طور پر گیارہ ممالک اپنے واجبات ادا کرنے میں ناکام رہے۔ ایران سمیت آٹھ ملکوں کے حق رائے دہی کو معطل کردیا گيا ہے۔ اقوام متحدہ کے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کا اس کی جڑ بنیاد سے قلع قمع کرنا جاری رکھیں گے۔ انہوں نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے قومی اسمبلی گروپ اجلاس سے خطاب…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ چین میں اپنی مصروفیات کے دوران چاوش اولو نے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات سے متعلق ٹویٹر سے جاری کردہ بیان…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا شروع ہونے کے بعد جرمنی میں کسی ایک دن میں کووڈ انیس کے سب سے زیادہ کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اس پیش رفت سے حکومتی حلقوں میں تشویش کی ایک نئی لہر…
برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے اپنی نوعیت کا پہلا فیصلہ کرتے ہوئے گولڈن پاسپورٹ والے ایک ملک کے شہریوں کے لیے یورپ کے ویزا فری سفر کی سہولت کی معطلی کی تجویز دے دی ہے۔ یہ ملک بہت امیر غیر…
گوانتانامو (اصل میڈیا ڈیسک) نائن الیون واقعے کے چار ماہ بعد یکم جنوری 2002 کو گوانتانامو جزیرے پر قائم امریکی حراستی مرکز میں پہلی مرتبہ افغانستان سے قیدیوں کو لایا گیا۔ دو دہائی اور جنگ کے خاتمے کے بعد بھی اس کیمپ…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نےافغانستان کو 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق امریکی حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کو مزید 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی امداد فراہم کرنے…
پیانگ یانک (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے ہائپر سونک میزائل تجربے کی نگرانی کی۔ غیر ملکی خبر…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست نیوجرسی کی سینٹ نے بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوجرسی کی سینٹ نے 1984 کے فسادات کو سکھوں کی نسل کشی قرار دیا۔ بھارت…