مسلم مخالف بیانات، بھارتی افواج کے 5 سابق سربراہان نے مودی کو خط لکھ دیا

مسلم مخالف بیانات، بھارتی افواج کے 5 سابق سربراہان نے مودی کو خط لکھ دیا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فورسز کے 5 سابق سربراہان نے بھارت میں انتہاپسندوں کی جانب سے عوام کو مسلمانوں کی نسل کُشی پر اُکسانے پرقومی سلامتی کو لاحق خدشات کا اظہار کر دیا۔ بھارتی فورسز کے سربراہان کی جانب سے بھارتی…

جرمنی نے جی سیون ممالک کی سربراہی سنبھال لی

جرمنی نے جی سیون ممالک کی سربراہی سنبھال لی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈلر نے کہا ہے کہ جرمنی کو ’عالمی سطح پر معاشی بحالی‘ میں مدد کرنی چاہیے۔ جرمنی نے سال 2022ء کے لیے دنیا کی طاقتور معیشتوں کے گروپ جی سیون کی صدارت سنبھال لی…

خواتین کے خلاف تشدد خدا کی توہین کے مترادف ہے، پوپ فرانسس

خواتین کے خلاف تشدد خدا کی توہین کے مترادف ہے، پوپ فرانسس

روم (اصل میڈیا ڈیسک) پوپ فرانسس نے نئے سال کے اپنے پیغام میں کہا کہ خواتین کے خلاف تشدد خدا کی توہین ہے۔ پوپ متعدد مرتبہ خواتین پر گھریلو تشدد کے خلاف آواز بلند کر چکے ہیں، جس میں وبا کے دوران…

نئے سال میں بدلتا کم جونگ ان ؛ جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور

نئے سال میں بدلتا کم جونگ ان ؛ جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور

پیانگ یانگ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے اپنی حکمرانی کے 10 سال پورے ہونے اور سال نو کی تقریب سے خطاب میں 2022 کے لیے اپنے منصوبوں میں روایت کے برخلاف جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت…

سال 2022 میں کورونا کو شکست دے دیں گے، ڈبلیو ایچ او پراُمید

سال 2022 میں کورونا کو شکست دے دیں گے، ڈبلیو ایچ او پراُمید

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس پر اُمید ہیں کہ 2022 میں کورونا وائرس کو شکست دے دیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق سال نو کے موقع پر ڈبلیو ایچ او…

لاس اینجلس میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

لاس اینجلس میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) لاس اینجلس کے ایک اسٹور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 2 مشکوک افراد نے لاس اینجلس میں اسٹور کے اندر اور باہر فائرنگ کی۔ لاس اینجلس فائر ڈپارٹمنٹ کے…

معشت کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کرنے کے لیے اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے: صدر ایردوان

معشت کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کرنے کے لیے اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ ترک معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ا ب ہم اپنی تمام طاقت اور وسائل روزگار اور استحکام…

مقبوضہ کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھگڈر مچنے کا واقعہ سال نو کے موقع پر ہفتے کی شب 3 بجے کے قریب…

روس کو تنبیہ اور یورپی اتحاد پر زور، جرمن چانسلر کا نئے سال کا پیغام

روس کو تنبیہ اور یورپی اتحاد پر زور، جرمن چانسلر کا نئے سال کا پیغام

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس نے نئے سال کے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ کورونا وباسے نمٹنا اگلے سال ان کا سب سے اہم کام ہوگا۔ شولس نے یورپی اتحاد کو مزید مستحکم بنانے پر بھی زور…

سعودی عرب میں تبدیلیاں، پاکستان کیسے متاثر ہو گا؟

سعودی عرب میں تبدیلیاں، پاکستان کیسے متاثر ہو گا؟

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں ہونے والی سماجی، سیاسی اور معاشی تبدیلیوں کو پاکستان میں بہت دلچسپی کے ساتھ دیکھا جا رہا ہے اور کئی حلقوں میں ان ہونے والی تبدیلیوں پر بحث بھی جاری ہے۔ پاکستان میں جن…

سال نو کا نئی امیدوں کے ساتھ شاندار استقبال

سال نو کا نئی امیدوں کے ساتھ شاندار استقبال

آکلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سال 2022 کا شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر آتشبازی کی گئی اور نغموں کی دھن پر شہریوں نے رقص کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سال نو کا جشن سب…

یوکرین کا معاملہ، روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

یوکرین کا معاملہ، روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پرپابندی عائد کرنے کی صورت میں روس نے امریکا کو تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر جوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں روسی صدرنے یوکرین پر پابندیاں لگانے پر امریکا سے باہمی…

امریکا میں کورونا بے قابو آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

امریکا میں کورونا بے قابو آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور یورپ میں کورونا بے قابو ہو گیا، امریکا میں آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ جبکہ برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں مزید1 لاکھ 89 ہزار افراد کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق…

جنوبی افریقہ کا کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پانے کا اعلان، رات کا کرفیو ختم

جنوبی افریقہ کا کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پانے کا اعلان، رات کا کرفیو ختم

جنوبی افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقہ نے اومی کرون سے سامنے آنے والی کورونا کی چو تھی لہر پر قابو پانے کا اعلان کردیا۔ میڈیکل ریسرچ کونسل جنوبی افریقہ کا کہنا ہےکہ کورونا کیسز کے انتہائی سطح پرپہنچنے کے بعد کمی…

شام میں ایک عشرے کے بعد بحرین کے سفیر کا تقرر

شام میں ایک عشرے کے بعد بحرین کے سفیر کا تقرر

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے کوئی ایک عشرے کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنے پہلے سفیر کاتقرر کیا ہے۔بحرین نے 2011ء میں عوامی احتجاجی مظاہروں کے خلاف صدر بشارالاسد کی حکومت کے خونیں کریک ڈاؤن کے ردعمل میں شام…

امریکہ: وزیر خارجہ بلنکن کی فرانسیسی، جرمن اور برطانوی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات

امریکہ: وزیر خارجہ بلنکن کی فرانسیسی، جرمن اور برطانوی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اپنے فرانسیسی، جرمن اور برطانی ہم منصبوں کے ساتھ یوکرائن سمیت دو طرفہ و علاقائی موضوعات پر بات چیت کی۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے جاری کردہ تحریری…

جرمن جمہوریت میں انتقال اقتدار کا فن ایک ’قابل فخر روایت‘

جرمن جمہوریت میں انتقال اقتدار کا فن ایک ’قابل فخر روایت‘

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ہر چار سال بعد قومی انتخابات کے نتیجے میں انتقال اقتدار کا فن ’جمہوریت کی بہترین تشہیر‘ اور ایک ’قابل فخر روایت‘ ہے۔ یہ بات بنڈس ٹاگ کے رکن یوہان واڈےپُول نے ڈوئچے ویلے ٹی وی…

انڈونیشیا نے بالآخر روہنگیا مسلمانوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی

انڈونیشیا نے بالآخر روہنگیا مسلمانوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے ماہی گیروں اور امدادی تنظیموں کے مسلسل دباؤ کے سبب بالآخر روہنگیا مسلمانوں سے بھری ایک کشتی کو بین الاقوامی پانیوں میں دھکیلنے کے اپنے منصوبے میں تبدیلی کی۔ جکارتہ نے پہلے انہیں پناہ دینے سے…

ایران کی منفی پالیسی خطے کے لیے ٹھیک نہیں، شاہ سلمان

ایران کی منفی پالیسی خطے کے لیے ٹھیک نہیں، شاہ سلمان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اپنی دیرینہ حریف ملک ایران سے کہا ہے کہ وہ خطے میں اپنے منفی طرز عمل کو تبدیل کرے۔ ریاض نے تہران پر سعودی عرب کو میزائل سے نشانہ بنانے والے یمنی…

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے رینا امیری کو نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے رینا امیری کو نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغان خواتین کےحقوق کے دفاع کیلئے ریناا میری (Rina Amiri) کو نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا۔ امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے رینا امیری کو افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے…

صدام حسین کے مقدمے سے متعلق سابق امریکی سفیر کا چونکا دینے والا انکشاف

صدام حسین کے مقدمے سے متعلق سابق امریکی سفیر کا چونکا دینے والا انکشاف

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے سابق امریکی سفیر رابرٹ فورڈ نے کہا ہے کہ صدام حسین پر جو کیس چلایا گیا اس میں کافی جھول تھے اور متعدد اصولوں کی خلاف ورزیاں کی گئیں۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق سابق…

امریکا میں اومی کرون کے وار، نئی لہر میں کیسز کا نیا ریکارڈ

امریکا میں اومی کرون کے وار، نئی لہر میں کیسز کا نیا ریکارڈ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اومی کرون نے امریکا کو بری طرح متاثر کرنا شروع کردیا جہاں 24 گھنٹوں کے دوران حالیہ نئی لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ…

آسٹریلیا میں احتجاج، مظاہرین نے پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کو آگ لگا دی

آسٹریلیا میں احتجاج، مظاہرین نے پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کو آگ لگا دی

کینبرا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا میں قبائلی خودمختاری کے لیے احتجاج کرنے والے افراد نے پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کو آگ لگا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا میں جمعرات کے روز ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری، مزید تین کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری، مزید تین کشمیری شہید

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری ہے جہاں تازہ کارروائی میں مزید 3 کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق بھارتی فوج نے ضلع اننت ناگ میں سرچ آپریشن کیا اور محاصرے کی آڑ میں…