جوہانسبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقہ کی عدالت نے سابق صدر جیکب زوما کو جیل واپس بھیجنے کا حکم دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 79سال کے جیک زوما صحت کی خرابی کی وجہ سے ستمبرسے پیرول پر رہا تھے۔ جنوبی افریقہ…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے جرمنی وفاقی اسمبلی سے بحیثیت چانسلر پہلا خطاب کیا۔ شولز نے اپنے خطاب کے ایک بڑے حصے کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد کے موضوع کے لئے وقف کیا۔ انہوں نے کہا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں اسلامو فوبیا کی نگرانی کے پیش کردہ ایک بل پر ابتدائی ووٹنگ مکمل ہو گئی ہے۔ یہ بل ایک مسلمان خاتون رکنِ ایوانِ نمائندگان الہان عمر کی جانب سے پیش کیا گیا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت کو اگلے برس کے اوائل میں کورونا ویکسین کی شدید قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ وزارتِ صحت کے مطابق نئے سال کی پہلی چوتھائی میں لاکھوں خوراکوں کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ جرمنی میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اگرچہ اسرائیل نے گذشتہ ہفتے امریکی انتظامیہ سے فضائی ایندھن بھرنے والے ٹینکروں کی ترسیل کو تیز کرنے کے لیے کہا ہے جو ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے لیے اہم ہو سکتے ہیں مگرامریکی حکام نے…
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امریکا سے F-35 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے امریکا سے اربوں ڈالرمالیت کے F-35 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کر دیا…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 8 لاکھ ہو گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے 8 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ یہ دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ہلاکتوں…
وائٹ ہاوس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے صدر جو بائڈن نے فن لینڈ کے صدر ساولی نینستو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں یوکرائن کے معاملے میں علاقائی کشیدگی میں کمی کے لئے ٹرانس اٹلانٹک کوششوں پر زور دیا ہے۔ وائٹ ہاوس…
ہیٹی (اصل میڈیا ڈیسک) ہیٹی میں تیل لے جانے والے ٹینکر میں دھماکے سے 60 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیٹی کے شمالی شہر کیپ ہیٹن میں موٹر سائیکل ٹیکسی کو بچاتے…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں ڈالے گئے تمام 11 ممالک کو فہرست سے نکال دیا۔ برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید نے بتایا کہ…
جینیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان میں 100 سے زائد ماورائے عدالت ہلاکتیں ہوئیں، جن میں سے زیادہ تر میں طالبان ہی ملوث رہے۔ اقوام متحدہ نے…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی تنظیم ’گلف کوآپریشن کونسل‘ کا سربراہ اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ دیگر خلیجی ممالک کے قطر کے ساتھ کچھ اختلافات تو برقرار ہیں لیکن سیاسی تعاون کا عمل شروع ہو چکا ہے۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی سفارت کار، پاکستانی امور کی ماہر اور صدر اوباما کے دور میں مشیر برائے پاکستانی امور رہنے والی رابن رافیل کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف سے افغانستان کو جدید بنانے کی کوشش کی وجہ…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے چینی شہریوں اور اداروں بشمول آرٹیفیشل انٹلیجنس کمپنی سینس ٹائم پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیجنگ نے اس طرح کی ‘اندھا دھند’ پابندیوں کا ‘جواب دینے’ کی وارننگ دی ہے۔ چین نے امریکا…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خالصتانی سرگرمیوں سے متعلق جو تنبیہی مکتوب گردش کر رہا ہے وہ اس نے نہیں جاری کیا۔ بھارتی حکام کو شبہ ہے کہ اس جعلی خط کی گردش میں پاکستانی ایجنسیوں…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا کے ویرینٹ اومی کرون سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اومی کرون سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی لہر کا سامنا کرنے کے لئے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ 2022ء کے بجٹ کی منظوری کے بعد مملکت کی حکومت کی جانب سے اختیارکردہ اقتصادی تبدیلی کا سفر اپنے اہداف کی تکمیل…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں ڈرون حملے میں شہریوں کے قتل کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق محکمے کی اندرونی تحقیقات میں…
پولینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے صرف چار دن بعد ہی اولاف شولس نے پولینڈ کا دورہ کیا لیکن ان دونوں یورپی ممالک کے مابین اختلافات بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ پولینڈ چاہتا ہے کہ جرمنی روس سے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے اسلام دشمنی کا مسئلہ مغربی دنیا کے گلوبل حاکمیت کے خیال کی پیداوار ہے۔ شن توپ نے 10 دسمبر یومِ انسانی حقوق کی مناسبت سے قومی اسمبلی میں ”…
جکارتا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے مشرقی نوسا تینگارا میں آیا۔زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹرتھی۔ 7.5 شدت زلزلے کے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے جرمن چانسلر اولاف شولس کی کابینہ نے اضافی بجٹ کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ ساٹھ بلین یورو کے اضافی بجٹ کو ماحول دوست معیشت کی مد میں استعمال کیا جائے گا۔ جرمنی کی نئی…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) انتہائی خطرناک ہتھیاروں پر پابندی لگانے کی انٹرنیشنل میٹنگ پیر تیرہ دسمبر سے جنیوا میں شروع ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے افتتاحی خطاب میں انتہائی خطرناک ہتھیاروں پر پابندی کو وقت کی ضرورت قرار…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے علاوہ ویک اینڈ پر طوفانی جھکڑوں نے کم از کم چار ریاستوں میں قہر مچا دیا تھا۔ سب سے زیادہ متاثر کینٹکی ریاست ہے جہاں ہلاکتیں ساٹھ سے زیادہ ہو چکی ہیں۔ امریکا میں…