ایران کو جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی قیمت چکانی ہو گی، اسرائیل

ایران کو جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی قیمت چکانی ہو گی، اسرائیل

تل ابیب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات میں ایران کیخلاف سخت رویہ اختیار کریں۔ قطری نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق نفتالی بینیٹ…

روس یورپ کے ساتھ ایک نئے سکیورٹی معاہدے کا خواہاں

روس یورپ کے ساتھ ایک نئے سکیورٹی معاہدے کا خواہاں

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کا کہنا ہے کہ وہ یورپ کے ساتھ ایک نیا سکیورٹی معاہدہ چاہتا ہے۔ روسی وزیر خارجہ کے بقول اس حوالے سے جلد ہی کچھ منصوبہ جات پیش کر دیے جائیں گے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف…

میرکل کے بعد، کون بن سکتا ہے نیا یورپی لیڈر؟

میرکل کے بعد، کون بن سکتا ہے نیا یورپی لیڈر؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اولاف شولس جرمنی کے نئے چانسلر ہوں گے ۔ شولس کے علاوہ براعظم یورپ کی لیڈرشپ کی دوڑ میں فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں اور اطالوی وزیر اعظم ماریو دراگی بھی شامل ہیں۔ لیکن تجزیہ کاروں نے خبردار کیا…

سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت اور گمشدگی پر امریکا اور یورپ کی طالبان پر تنقید

سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت اور گمشدگی پر امریکا اور یورپ کی طالبان پر تنقید

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں سابق سکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ ہلاکتوں کی اطلاعات پر امریکا اور مغربی ممالک نے طالبان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکا سمیت یورپ نے بھی سابق اہلکاروں کی گمشدگی اور ہلاکتوں…

اومی کرون، برطانیہ سفر کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم قرار

اومی کرون، برطانیہ سفر کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم قرار

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات سخت کر دیے ہیں، برطانیہ جانے سے 48 گھنٹے پہلے کورونا کا لیٹرل فلو یا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا…

سعودی عرب، فرانس میں خطے کی سلامتی کے لیے ایران کی تخریبی سرگرمیوں سے نمٹنے کا معاہدہ

سعودی عرب، فرانس میں خطے کی سلامتی کے لیے ایران کی تخریبی سرگرمیوں سے نمٹنے کا معاہدہ

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور فرانس کے درمیان خطے کی سلامتی کے لیے ایران کی تخریبی سرگرمیوں سے نمٹنے،اقتصادی شراکت داری کے فروغ، نجی شعبے کی شرکت اور تجربات کے تبادلے کو مستحکم کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے پایا…

چانسلر میرکل کی جرمن شہریوں سے آخری اپیل: ’وائرس کو سنجیدہ لیں‘

چانسلر میرکل کی جرمن شہریوں سے آخری اپیل: ’وائرس کو سنجیدہ لیں‘

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ہفتے کے روز جرمن عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ’ناقابل اعتبار کورنا وائرس‘ کو سنجیدہ لیں اور ویکسین لگوائیں۔ میرکل نے یہ اپیل بطور چانسلر اپنے آخری ہفتہ وار ویڈیو پیغام…

چین، نئی ممکنہ جرمن وزیر خارجہ کی درآمدات روکنے کی دھمکی پر ناخوش

چین، نئی ممکنہ جرمن وزیر خارجہ کی درآمدات روکنے کی دھمکی پر ناخوش

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی نئی ممکنہ وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے بیجنگ کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ اس پر برلن میں چینی سفارت خانے کا ردعمل، ’’دنیا کو دیواریں بنانے والوں کے بجائے، پل تعمیر…

زوال پذیر معیشت کے باوجود اردوان کا شرح سود کم رکھنے کا فیصلہ

زوال پذیر معیشت کے باوجود اردوان کا شرح سود کم رکھنے کا فیصلہ

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے لیرا کرنسی میں زبردست گراوٹ کے تناظر میں بلند شرح سود کے خلاف اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ملک کی معیشت جلد ہی مستحکم ہو جائے…

سعودی عرب میں یکم فروری سے کووڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی قرار

سعودی عرب میں یکم فروری سے کووڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی قرار

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے یکم فروری سے اپنے شہریوں پر کووڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یکم فروری 2022 سے سعودی عرب…

ویانا مذاکرات ناکام، مغربی سفارت کاروں کے مطابق ایرانی مطالبات مایوس کن ہیں

ویانا مذاکرات ناکام، مغربی سفارت کاروں کے مطابق ایرانی مطالبات مایوس کن ہیں

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی سفارت کاروں کے مطابق ایران نے ویانا میں ابتدائی معاہدے کے متن میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ کر دیا ہے ،،، جو ایک مایوس کن امر ہے۔ سفارت کاروں نے بتایا کہ ویانا بات چیت کے حالیہ…

تہران انتظامیہ کو 2015 کے جوہری معاہدے کو واپسی اختیار کرلینی چاہیے، امریکی وزیر خارجہ

تہران انتظامیہ کو 2015 کے جوہری معاہدے کو واپسی اختیار کرلینی چاہیے، امریکی وزیر خارجہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ایران سے 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے پر واپس آنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران انتظامیہ کے پاس اب بھی وقت ہے کہ وہ مذاکرات میں حصہ لے۔…

اومیکرون سے تا حال کوئی موت واقع نہیں ہوئی، عالمی ادارہ صحت

اومیکرون سے تا حال کوئی موت واقع نہیں ہوئی، عالمی ادارہ صحت

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا کہ اومیکرون قسم کی وجہ سے ابھی تک کسی کی موت کی اطلاع نہیں ہے، اور اس بات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں کہ آیا یہ نئی قسم متعدی…

امارات اور فرانس کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ

امارات اور فرانس کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی فرانس 24 کے مطابق امارات اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کے حوالے سے ہونے والا…

آسٹریا میں نئے چانسلر سابق وزیر داخلہ ہوں گے

آسٹریا میں نئے چانسلر سابق وزیر داخلہ ہوں گے

آسٹریا : یورپی ملک آسٹریا میں کارل نیہامیر ملک کے نئے چانسلر ہوں گے۔ وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کے سربراہ بھی ہوں گے۔ آسٹریا میں دو ماہ قبل سیباستیان کُرس کے چانسلر شپ سے…

لیبیا: قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

لیبیا: قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دے دیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز لیبیا کی عدالت نے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی…

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے باہر سے مسلح شخص گرفتار

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے باہر سے مسلح شخص گرفتار

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے باہر سے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے سے مسلح شخص کو گرفتار کر کے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح…

جرمنی میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو پابندیوں کا سامنا

جرمنی میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو پابندیوں کا سامنا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد اسٹورز، ثقافتی اور تفریحی مقامات میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ اس کا فیصلہ جرمن ریاستوں اور وفاق کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں کیا گیا۔ جمعرات دو نومبر کو جرمن…

سابق ارجنٹائنی صدر پر جاسوسی کروانے کی فرد جرم عائد

سابق ارجنٹائنی صدر پر جاسوسی کروانے کی فرد جرم عائد

ارجنٹائن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ارجنٹائنی صدر ماکری کو غیر قانونی جاسوسی کروانے کے الزام کا سامنا ہے۔ ان پر عدالت نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے آبدوز کے حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کی جاسوسی کا حکم دیا…

افغانستان کے شہری مہاجرت پر مجبور ہیں، ریفیوجی ایجنسی

افغانستان کے شہری مہاجرت پر مجبور ہیں، ریفیوجی ایجنسی

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بڑھتے خطرات نے لوگوں کو مہاجرت پرمجبور کر دیا ہے۔ اس صورت حال میں افغان شہری اپنے ہمسایہ ممالک کا مسلسل رخ کرنے میں عافیت محسوس کر…

دنیا کے اربوں ضرورت مند انسانوں کے لیے امداد کی اشد ضرورت

دنیا کے اربوں ضرورت مند انسانوں کے لیے امداد کی اشد ضرورت

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) اس وقت ہر 29 ویں انسان کو امداد یا تحفظ کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں ضرورت مند افراد کی تعداد میں مزید 40 ملین کا اضافہ متوقع ہے۔ زیادہ تر افراد…

اومی کرون وائرس کی تصدیق: سعودی عرب کا لاک ڈاؤن سے متعلق اہم اعلان

اومی کرون وائرس کی تصدیق: سعودی عرب کا لاک ڈاؤن سے متعلق اہم اعلان

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی حکومت نے اومی کرون کیس رپورٹ ہونے پر مکمل لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ سعودی عرب میں گزشتہ روز کورونا وائرس کا افریقی ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوا جس کےبعد حکام نے اس…

امریکا میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

امریکا میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد امریکا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا میں اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص جنوبی افریقا…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے نومبر میں 20 کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹ

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے نومبر میں 20 کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹ

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں مزید 20 کشمیری بھارت کی ریاستی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے نومبر میں 20 کشمیریوں کو شہید کیا۔ شہید ہونے والوں میں 8 کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے…