لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں برفباری اور طوفانی ہواؤں کے 5 روز بعد بھی 30000 گھر بجلی سے محروم ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی فوجی حکومت اور افغانستان کے حکمراں طالبان نے اقوام متحدہ میں اپنے اپنے نمائندے مقرر کرنے کے لیے درخواست کی تھی۔ تاہم عالمی ادارے نے فی الحال اس پر اپنا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔ اقوام…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) افغان ایران سرحد کے قریب ایرانی فوج اور طالبان فورسز میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ فریقین نے اسے “غلط فہمی” کا نتیجہ قرار دیا۔ جھڑپیں رک گئی ہیں، حالات پرسکون ہیں اور کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔ ایران…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر امیکم نورکن نے کہا ہے کہ تل ابیب ایک “انشورنس پالیسی” کی نمائندگی کرتا ہے جو اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ ایران جوہری بم حاصل نہیں کرے گا۔ نورکن کا یہ بیان…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے ترقی پذیر ممالک میں چین کے شروع کردہ شاہرائے ریشم منصوبے کے مقابل 300 بلین یورو مالیت کے انفراسٹرکچر سرمایہ کاری پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر…
کریبین (اصل میڈیا ڈیسک) بحیرہ کریبین کے جزائر ٹرکاس اور کائیکوس کی طرف جاتی، نقل مکانوں سے بھری، 2 کشتیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ حادثے میں 7 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرکاس اور…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق بدھ کے…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر اگست میں طالبان کے کنٹرول کے بعد اپنے اپنے سفارت خانوں کو چھوڑ کر جا چکے بیشتر ممالک کابل میں اپنی موجودگی کے خواہش مند ہیں۔ بھارت بھی افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے پر…
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن کے وزیر خارجہ نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو پر زور دیا ہے کہ وہ روس کو ان کے ملک پر حملہ کرنے سے روکنے کی خاطر ایک جامع حکمت عملی ترتیب دینے پر غور کرے۔ یوکرائنی وزیر…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں اومی کرون سے نمٹنے کے لیے ائیرپورٹس پر اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی حکام کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے تحت تمام ممالک سے امریکا جانیوالوں کو بورڈنگ سے ایک روز…
ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) سینیر یورپی سفارت کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ویانا میں جاری مذاکرات میں جوہری معاہدے کے مسودے کا 70 سے 80 فیصد امور پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ انہوں نے خبر رساں ادارے…
مشی گن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک اور 6 طلبا سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں 15 سال…
ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) ایتھوپین وزیر اعظم ابی احمد نے فرنٹ لائن پر باغی گروہوں سے صدا بند ہوتے ہوئے ہتھیار ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ احمد نے اعلی فوجی حکام سے اجلاس کے بعد باغی تگرائے عوامی نجات محاذ اور دیگر…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ ہم، لیبیا میں 24 دسمبر کو متوقع انتخابات کے ملتوی ہونے کی صورت میں بھی لیبیا کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے اور ہم تمام عالمی کرداروں…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر پوٹن کے بقول انہوں نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے۔ ان کے منصب کی موجودہ مدت سن 2024 میں پوری ہو رہی ہے۔ روس کے…
اسپین (اصل میڈیا ڈیسک) آتشزدگی کا واقعہ ہسپانوی شہر بارسلونا کے مرکزی علاقے میں رونما ہوا۔ آگ کی وجہ سے پاکستانی مرد، ان کی بیوی اور دو کم سن بچے دم توڑ گئے ہیں۔ اسپین کے شہر بارسلونا کے مرکزی علاقے تیتوان…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار سے ذرائع نے بتایا کہ خاتون رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف عدالت نے فیصلے کا اعلان ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔ الزام ثابت ہونے کی صورت میں سوچی بقیہ تمام عمر جیل میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے عوام سے بوسٹر شاٹ سمیت ویکسین کا کورس مکمل کرنے اور ماسک لگانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ انیس کا نیا ویرینٹ اومی کرون تشوش کا سبب تو ہے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی کے مستعفی ہونے کے بعد بھارتی نژاد پراگ اگروال کو نیا سی ای او مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی اگروال اپنے بعض پرانے ٹوئٹس کی وجہ سے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی طالبان حکومت کا دعوی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سابق صدر اشرف غنی اور بعض دیگر سابقہ شخصیات کی سیاسی سرگرمیوں کو محدود کر دیا ہے۔ طالبان کی عبوری حکومت کے نائب ترجمان احمداللہ واسق…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) جیسا کہ کوویڈ 19 کی نئی قسم جس کی ابتدا جنوبی افریقہ سے ہوئی اور اسے اومیکرون کا نام دینا گیا ہے کے ظہور پذیر ہونے پر سعودی عرب نے ملک میں داخلے کے لیے نئی شرائط…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ تہران ویانا میں جوہری مذاکرات کے ضمن میں امریکی وفد کے ساتھ خصوصی بات چیت ہر گز نہیں کرے گا۔ ایک پریس کانفرنس میں وزارت خارجہ کے ترجمان سعيد خطيب…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) او آئی سی نے افغانستان کی صورت حال پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال پر غور کے لئے او۔آئی۔سی وزرا خارجہ کونسل کا غیرمعمولی اجلاس…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے جدید سِرکون ہائپر سونک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی بحری جہاز ایڈمرل گورشیکوف سے ہائپر سونک کروز…