ایران اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ رسائی دے، گروسی کا مطالبہ

ایران اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ رسائی دے، گروسی کا مطالبہ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران میں ملکی رہنماؤں سے اپنی ملاقاتوں میں مطالبہ کیا کہ ایران اقوام متحدہ کے اس ادارے کے ماہرین کو اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ اور بہتر رسائی…

روسی صدر کی فلسطینی صدر سے سوچی میں ملاقات

روسی صدر کی فلسطینی صدر سے سوچی میں ملاقات

سوچی (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوتن اور فلسطینی صدر محمود عباس نے روس کے شہر سوچی میں ملاقات کی۔ پوتن نے عباس سے ملاقات کے آغاز میں ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی عوام دنیا کے حالات سے واقف ہیں…

نئی جوہری ڈیل مسترد کر سکتے ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم

نئی جوہری ڈیل مسترد کر سکتے ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے عندیہ دیا ہے کہ ان کا ملک کسی نئے بین الاقوامی ایرانی جوہری معاہدے کا پابند نہیں ہوگا۔ اس طرح انہوں نےایران کے ساتھ تصادم کے بڑھتے امکانات کی طرف اشارہ کیا…

سری لنکا میں کشتی الٹ گئی، 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

سری لنکا میں کشتی الٹ گئی، 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

کولمبو (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا میں کشتی الٹنے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ سری لنکن نیوی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کشتی الٹنے کا واقعہ مشرقی علاقے میں پیش آیا۔ کشتی الٹنے سے 4 بچوں سمیت…

زہر، خفیہ سروسز اور کاروباری شخصیات: لِٹوینینکو قتل کے 15 سال

زہر، خفیہ سروسز اور کاروباری شخصیات: لِٹوینینکو قتل کے 15 سال

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی خفیہ ادارے کے سابق ایجنٹ الیگزانڈر لِٹوینینکو کو کس نے زہر دیا؟ لندن میں ان کی پُراسرار موت کے پندرہ برس بعد بھی اس سوال کا جواب نہ مل سکا لیکن شبہ روسی حکام پر ہی ہے۔…

بھارتی ایجنسی نے انسانی حقوق کے کشمیری کارکن خرم پرویز کو گرفتار کر لیا

بھارتی ایجنسی نے انسانی حقوق کے کشمیری کارکن خرم پرویز کو گرفتار کر لیا

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی نے انسانی حقوق کے معروف کشمیری کارکن خرم پرویز کو ‘دہشت گردی کی فنڈنگ’ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ انہیں دہلی منتقل کیا جا رہا ہے۔ بھارت کی…

امریکا بھی ‘جمہوری انحطاط’ والے ملکوں میں شامل

امریکا بھی ‘جمہوری انحطاط’ والے ملکوں میں شامل

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا جیسی مستحکم جمہوریت اور بعض یورپی ممالک میں شہری آزادیوں میں انحطاط آرہا ہے۔ چین میں مطلق العنانی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ جمہوریت کو سب سے زیادہ نقصان بھارت…

امریکا میں لوگوں کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم سے متعلق نیا انکشاف

امریکا میں لوگوں کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم سے متعلق نیا انکشاف

وسکانسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکانسن میں لوگوں کو گاڑی سے کچلنے والے شخص سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ ملزم گھر میں جھگڑا کر کے نکلا تھا اور واقعے کا دہشتگردی سے تعلق نہیں۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان…

ترکی کی شعبہ تعلیم میں پیش رفت گرانقدر ہے، صدر رجب طیب ایردوان

ترکی کی شعبہ تعلیم میں پیش رفت گرانقدر ہے، صدر رجب طیب ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی شعبہ تعلیم میں ترقی یافتہ ممالک کی سطح تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ صدر ایردوان نے وزارت تعلیم کے زیر اہتمام تیار کردہ’’ ترکی میں تعلیم کے…

ایران اور آذربائیجان کے سفارتی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز

ایران اور آذربائیجان کے سفارتی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید حاطب زادے نے آذربائیجانی نائب وزیر اعظم شاہین مصطفی یف کے دورے کو اپنے ملک کو تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز قرار دیا ہے۔ خطیب زادے نے تہران میں وزارت…

کیا افریقہ میں کورونا وبا کنٹرول میں ہے؟

کیا افریقہ میں کورونا وبا کنٹرول میں ہے؟

افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) افریقہ میں کورونا وبا کی انفیکشنز یورپ کے مقابلے میں کم ہے۔ اگر ویکسینیشن کی رفتار مناسب نہیں رکھی گئی تو صورت حال یورپ سے بھی بدتر ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق امیر ملکوں کو ویکسین کا…

چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور باشندوں کے حراستی مراکز، نئی فوٹیج

چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور باشندوں کے حراستی مراکز، نئی فوٹیج

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلم اقلیتی باشندوں کے لیے بنائے گئے حراستی مراکز سے متعلق ایک یوٹیوب ویڈیو کی صورت میں نئے حقائق سامنے آئے ہیں۔ ماہرین نے اس ویڈیو کو ایغور اقلیت کے خلاف کریک ڈاؤن…

جرمنی: کچھ شہر کرسمس مارکیٹ کی رونق سے جگمگا رہے ہیں، دیگر محروم

جرمنی: کچھ شہر کرسمس مارکیٹ کی رونق سے جگمگا رہے ہیں، دیگر محروم

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) دارالحکومت برلن سمیت جرمنی کے چند شہروں میں پیر 22 نومبر سے کرسمس مارکیٹس شائقین کے لیے کھول دی گئی ہیں۔ مگر بہت سے شہروں میں کرسمس کی رونق کورونا وبا کے سبب ماند پڑی ہوئی ہے۔ قریب…

چھوٹے پڑوسی ممالک پر جبری تسلط اور بالادستی کی خواہش نہیں رکھتے، چین

چھوٹے پڑوسی ممالک پر جبری تسلط اور بالادستی کی خواہش نہیں رکھتے، چین

یجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ نے جنوب مشرقی ایشیائی رہنماؤں سے خطاب میں کہا کہ آسیان ممالک کے اچھے پڑوسی، دوست اور بہترین پارٹنر تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب…

کورونا کی پانچویں لہر میں نئے کیسز بجلی کی رفتار سے بڑھ رہے ہیں، فرانس

کورونا کی پانچویں لہر میں نئے کیسز بجلی کی رفتار سے بڑھ رہے ہیں، فرانس

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو گیا ہے جس میں نئے کیسز کی تعداد میں بجلی کی رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں وائرس کے نئے کیسز…

دنیا غیر رسمی طور پر طالبان حکومت تسلیم کرنے کی جانب گامزن

دنیا غیر رسمی طور پر طالبان حکومت تسلیم کرنے کی جانب گامزن

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی برادری افغانستان میں طالبان حکومت کو غیر رسمی طور پر تسلیم کرنے کی جانب بڑھ رہی ہے۔ افغان امور سے باخبر ایک پاکستانی عہدیدار نے بتایا کہ امریکا اور یورپی ممالک سے ایسے اشارے ملے ہیں کہ…

امریکا میں تیز رفتار کار کرسمس پریڈ کے شرکا پر چڑھ دوڑی، متعدد افراد ہلاک

امریکا میں تیز رفتار کار کرسمس پریڈ کے شرکا پر چڑھ دوڑی، متعدد افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکانسن کے شہر مل واؤکی کے قریب ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے شرکا پر تیز رفتار گاڑی چڑھا دی جس سے متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ واقعہ مقامی…

برطانیہ میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری

برطانیہ میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) شدید سرد موسم بھی سکھوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہ کرسکا، برطانیہ میں خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کیلئے ووٹ ڈالنے والوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ لیسٹر، کوونٹری اور ڈربی…

حوثیوں پر بچوں کے حقوق کی ہولناک خلاف ورزیوں کا الزام

حوثیوں پر بچوں کے حقوق کی ہولناک خلاف ورزیوں کا الزام

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی آئینی وقانونی امور اور انسانی حقوق کے وزیر احمد عرمان نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے تمام بین الاقوامی اور مقامی قوانین اور معاہدوں کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے یمنی بچوں کے خلاف انتہائی…

امریکا سال کے آخر تک عراق سے تمام لڑاکا دستوں کو واپس بلالے گا: وزیر دفاع

امریکا سال کے آخر تک عراق سے تمام لڑاکا دستوں کو واپس بلالے گا: وزیر دفاع

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک عراق میں موجود تمام لڑاکا فوجیوں کو واپس بلالیا جائے گا اور اس ضمن میں امریکا اپنے وعدے پرعمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے۔…

یونان اشتعال انگیزی کے بجائے دانشمندی کا مظاہرہ کرے: ترک امور خارجہ

یونان اشتعال انگیزی کے بجائے دانشمندی کا مظاہرہ کرے: ترک امور خارجہ

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے یونانی حکومت سے کہا ہے کہ وہ نیک نیتی اور دانش مندی کا مظاہرہ کرے۔ امور خارجہ کے ترجمان تانجو بیلگج نے یونانی وزیر خارجہ نیکوس داندیاس کے انیس نومبر کے ایک بیان پر رد عمل…

سوڈانی فوج اقتدار سے ہٹائے گئے وزیر اعظم کی بحالی پر تیار

سوڈانی فوج اقتدار سے ہٹائے گئے وزیر اعظم کی بحالی پر تیار

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈانی فوج اقتدار سے ہٹائے گئے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کی بحالی پر متفق ہو گئی ہے۔ فوجی اور سول رہنماؤں کے مطابق اس حوالے سے سیاسی جماعتوں اور فوج کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے۔ خبر…

فلسطینی شخص کی فائرنگ، ایک اسرائیلی ہلاک، چار زخمی

فلسطینی شخص کی فائرنگ، ایک اسرائیلی ہلاک، چار زخمی

یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) یروشلم میں ایک فلسطینی شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسرائیلی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ جوابی فائرنگ میں یہ فلسطینی بھی مارا گیا۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ بیت المقدس…

جرمنی کورونا کی پانچویں لہر کے خطرات سے دوچار

جرمنی کورونا کی پانچویں لہر کے خطرات سے دوچار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) متعدی بیماریوں پر تحقیق اور امراض کے کنٹرول کے جرمن ادارے نے کورونا وائرس سے جنم لینے والے مہلک عارضے کووڈ انیس کی پانچویں لہر کے امکانات سے خبردار کیا ہے۔ برلن میں قائم رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے…