امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ نئے نیوکلیئر معاہدے کے حامی ہیں۔ امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے خطے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی کانگریس پر حملے میں ملوث جیکب چانسلی کو ساڑھے 3 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سینگھوں والی ٹوپی پہنے جیکب چانسلی 6 جنوری کو کانگریس پر حملے میں پیش پیش تھا۔…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) نئی دہلی میں فضائی آلودگی بڑھنے سے بچوں میں سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث بچوں میں دمے سمیت سانس کی دائمی بیماریاں بڑھ گئی ہیں۔ مقامی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی میں قدرتی وسائل کی تلاش کے لیے بحری جہازوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ صدر ایردوان نے انصاف و ترقی پارٹی کے گروپ اجلاس سے خطاب میں کہا…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی جوہری ایجنسی کے سربراہ اگلے پیر کو ایرانی دارالحکومت پہنچیں گے۔ رواں ماہ ہونے والے جوہری ڈیل کی بحالی کے مذاکرات میں ایران سے عالمی طاقتوں برطانیہ، چین، فرانس، جرمنی اور روس کے نمائندے شریک ہوں…
سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی عروج پر، مزید پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پانچ کشمیری نوجوانوں کو ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کی جانب سے امریکی کانگریس کے نام ایک کھلے خط میں افغان عوام اور ملک کو درپیش معاشی بحران سے پیدا مشکلات کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ خط طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کے دستخط سے…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) خلیفہ حفتر کو تفرقہ پیدا کرنے والی شخصیت کہاجا تا ہے جبکہ وہ جو جنگی جرائم میں بھی مطلوب ہیں۔ انہوں نے ملک میں امن بحال کرنے کا عہد کیا ہے اور صدارتی انتخاب میں ان کا مقابلہ…
آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا کی حکومت کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کے ساتھ مسلح جھڑپوں کے بعد ماسکو کی مدد سے جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آرمینیا کے مطابق ان جھڑپوں میں آذربائیجان کے فورسز کے ہاتھوں اس کے…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) مودی سرکارمیں بھارت کے مسلمان سابق وزیرخارجہ بھی محفوظ نہیں۔ بھارت کے سابق وزیرخارجہ اور کانگریس رہنما سلمان خورشید کا کہنا ہے میرے گھر پر حملے نے ثابت کر دیا ہندوتوا کے بارے میں جو کہا صحیح…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آکساگون کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے نیوم کے ماسٹر پلان کا اگلا مرحلہ پیش کیاہے۔یہ منصوبہ مستقبل کے مینوفیکچرنگ مراکز کے لیے ایک بنیادی نئے ماڈل…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) امارت دبئی نے بین الاقوامی کمپنیوں کے ملازمین کے لیے پانچ سالہ ویزا (انٹری پرمٹ) متعارف کرا دیا ہے۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے ٹویٹر پر یہ نیا ویزا متعارف کرانے کا اعلان کیا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی توقعات ہمارے لئے حیاتی اہمیت کی حامل ہیں۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ کے ملت پارک میں یوتھ فیسٹیول میں شرکت کی۔ یہاں اپنے خیالات کا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور روس کو ملانے والی متنازعہ گیس پائپ لائن مکمل ہو چکی ہے لیکن جرمن حکام نے اب اس پائپ لائن کی سرٹیفیکیشن منسوخ کر دی ہے۔ جرمن حکام کا کہنا ہے کہ وہ کمپنی جو جرمنی…
بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں بیلاروس پر انسانی اسمگلنگ کے تناظر نئی پابندیاں عائد کرنے پر گفتگو کی گئی۔ دوسری جانب بیلاروس اور پولینڈ کی سرحد پر غیر قانونی مہاجرین بدستور ڈھیرے ڈالے ہوئے ہیں۔…
آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ایک مرتبہ پھر مسلح جھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ آرمینیا نے روس سے مدد طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پندرہ فوجی مارے گئے ہیں جبکہ آذربائیجان نے بارہ فوجیوں…
لیورپول (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی پولیس لیورپول میں ایک ٹیکسی میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے اور ذہنی طور پر پریشان حال ایک ایسے عراقی نژاد شامی باشندے کے پس منظر کی تحقیقات کر رہی ہے، جو تبدیلی مذہب…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت کے نائب وزیر صحت کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خوراک کا بحران دراصل سابقہ حکومت کی چھوڑی ہوئی “میراث” ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری پر امداد کے اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام ہونے…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے جاسوسی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔ ترکی کی ایک عدالت کے حکم پر جاسوسی کے الزام اسرائیلی جوڑے کو گرفتار…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر صدر ایمانوئل میکرون نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو کہا ہے کہ فرانس یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق پیر کے روز صدر…
حیدرپورہ (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو حیدرپورہ کے علاقے میں فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔قابض فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے موبائل اور انٹرنیٹ سروس…
بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ ہم نے کوشش کی ہے لیکن ہم، مغربی سرحد سے قریب واقع مہاجر کیمپوں میں مقیم، مہاجروں کو واپسی پر قائل نہیں کر سکے۔ بیلاروس کی سرکاری خبر…
صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) یمن مییں 75 فیصد بچے ناکافی خوراک کا سامنا کر رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق یمن کی 30 ملین آبادی کا 16،2 فیصد غذائی تحفظ سے محروم…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی ہدایات پر اگر عمل کیا جاتا تو یورپی یونین میں سن 2019 کے دوران قریب دو لاکھ انسانی زندگیاں بچائی جا سکتی تھیں۔ یورپی ماحولیاتی ایجنسی نے اتنی زیادہ انسانی جانیں ضائع ہونے کا…