یورپی یونین بیلاروس پر مزید پابندیاں لگا سکتی ہے

یورپی یونین بیلاروس پر مزید پابندیاں لگا سکتی ہے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بیلاروس پر پابندیوں کا نفاذ اہم ترین موضوع ہے۔ مہاجرین کے معاملے پر ان دنوں بیلاروس اور یورپی یونین میں ٹھنی ہوئی ہے۔ جرمن وزیر…

امریکا اور چین کے مابین بڑھتے اختلافات کے درمیان بائیڈن اور شی جن پنگ ملاقات

امریکا اور چین کے مابین بڑھتے اختلافات کے درمیان بائیڈن اور شی جن پنگ ملاقات

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) باہمی تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان امریکی صدر بائیڈن نے اپنے چینی ہم منصب شی کے ساتھ پیر کے روز ورچوئل بات چیت کی۔ دونوں رہنماوں نے تجارت، ٹیکنالوجی، تائیوان اور انسانی حقوق سمیت متعدد امور…

یمن: اقوام متحدہ کا متحارب گروپوں سے مذاکرات شروع کرنے پر زور

یمن: اقوام متحدہ کا متحارب گروپوں سے مذاکرات شروع کرنے پر زور

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) الحدیدہ سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد حوثی جنگجوؤں نے پیشقدمی کی ہے جبکہ سعودی زیر قیادت اتحاد نے ان علاقوں کا محاصرہ کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ نے لڑائی کے بجائے بات چیت شروع کرنے پر…

برطانیہ: ہسپتال کے باہر دھماکا، ایک شخص ہلاک

برطانیہ: ہسپتال کے باہر دھماکا، ایک شخص ہلاک

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) لیورپول میں اتوار کے روز ایک ہسپتال کے باہر ایک ٹیکسی میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہوگیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے تاہم دھماکے کا…

جرمنی: فی ایک لاکھ افراد میں کورونا کیسز کی ہفتہ وار اوسط 300 سے متجاوز

جرمنی: فی ایک لاکھ افراد میں کورونا کیسز کی ہفتہ وار اوسط 300 سے متجاوز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز کی اوسط گزشتہ ہفتے کے دوران ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ پورے ملک میں کورونا کی وبا کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ متعدی امراض کی روک…

لیبیا میں ترک فوجیوں اور اجرتی ملیشیا کا موازنہ مناسب نہیں : ابراہیم قالن

لیبیا میں ترک فوجیوں اور اجرتی ملیشیا کا موازنہ مناسب نہیں : ابراہیم قالن

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ لیبیا میں ترک فوجیوں کاور اجرتی ملیشیا کا موازنہ کرنا درست نہیں ہے۔ ترجمان نے ایک ٹی وی چینل پر پیرس میں ہوئی لیبیا کانفرنس کے حوالے سے کہا کہ…

عالمی سازشی ٹولوں کے باوجود ترکی کی دفاعی صنعت ترقی پا رہی ہے: ایردوان

عالمی سازشی ٹولوں کے باوجود ترکی کی دفاعی صنعت ترقی پا رہی ہے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کی دفاعی صنعت سازشی عناصر کے باوجود عالمی سطح پر بڑھتی جا رہی ہے۔ صدر ایردوان نے اسنتبول کنونشن سینٹر میں میمور سین یونین کے پروگرام سے خطاب میں…

ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہو سکتا ہے: سعودی وزیر خارجہ

ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہو سکتا ہے: سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات جاری رکھے گا جس کے لیے جلد ہی ایک نیا مکالماتی مرحلہ شروع ہو سکتا ہے۔ فیصل بن فرحان…

دنیا کے 200 ممالک کا گلوبل وارمنگ 1.5 سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کا عزم

دنیا کے 200 ممالک کا گلوبل وارمنگ 1.5 سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کا عزم

گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ماحولیاتی کانفرنس، کوپ 26 میں معاہدہ طے پا گیا ہے اور مندوبین نے گلوبل وارمنگ 1.5 سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کوپ 26 معاہدے میں 200 ممالک نے حصہ لیا، کوئلے…

دبئی 6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا

دبئی 6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا

ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) دبئی اور ابوظہبی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کا مرکز ایران تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دبئی اور ابوظہبی سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے…

لیبیا کا صدارتی الیکشن: معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی امیدوار

لیبیا کا صدارتی الیکشن: معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی امیدوار

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) خانہ جنگی کے شکار شمالی افریقی ملک لیبیا ميں اگلے ماہ دسمبر میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہيں۔ اس الیکشن میں سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے بھی بطور امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرا ديے…

کووڈ بحران سے جرمنی کیوں نہیں نمٹ پا رہا ؟

کووڈ بحران سے جرمنی کیوں نہیں نمٹ پا رہا ؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اس وقت کووڈ انیس کی چوتھی لہر کی گرفت میں ہے اور لگتا ہے کہ متعلقہ حکام پھر پوری طرح تیار نہیں ہیں۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ حکام اور سیاستدان ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ…

سمجھوتوں پر مبنی اور ناکافی معاہدہ منظور، رضاکار و مبصرین ناخوش

سمجھوتوں پر مبنی اور ناکافی معاہدہ منظور، رضاکار و مبصرین ناخوش

گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں تحفظ ماحول کے لیے ایک معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ معاہدے کے مسودے میں بھارتی ایما پر کی گئی تبدیلی کے تناظر میں اس معاہدے کو ‘سمجھوتوں پر مبنی…

فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو روز کیلئے لاک ڈاؤن کی تجویز

فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو روز کیلئے لاک ڈاؤن کی تجویز

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے شہر میں دو روز کے لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت…

صحت کی وزارت اور اداروں میں 100 فیصد خواتین واپس آ چکی ہیں، افغان وزیر خارجہ

صحت کی وزارت اور اداروں میں 100 فیصد خواتین واپس آ چکی ہیں، افغان وزیر خارجہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں صحت کی وزارت اور اداروں میں 100 فیصد جبکہ تعلیمی اداروں میں 75 فیصد خواتین واپس آچکی ہیں۔ افغان کے عبوری وزیرخارجہ نے…

ہم خطے میں اپنی موجودگی برقرار رکھیں گے: امریکی فضائیہ

ہم خطے میں اپنی موجودگی برقرار رکھیں گے: امریکی فضائیہ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے مشرق وسطیٰ میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے کے اپنے دعوے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا خطے میں اپنی موجودگی کا تحفظ کرے گا۔ مشرق وسطیٰ میں امریکی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا کہ…

چناق قلے پل ترکی کے جدید دور کی جانب سفر کی ایک تازہ مثال ہے، صدر ایردوان

چناق قلے پل ترکی کے جدید دور کی جانب سفر کی ایک تازہ مثال ہے، صدر ایردوان

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ 1915 چناق قلعے پل کی بدولت ترکی کے ایک مزید اعلی قدم کو کامیابی سے سر انجام دیا گیا ہے۔ 1915 چناق قلعے پل کے آخری ڈیک کی نصبی تقریب…

بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں کرنل سمیت 6 افراد ہلاک

بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں کرنل سمیت 6 افراد ہلاک

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر گاڑی پر حملے میں اہلیہ بیٹے اور 3 فوجی اہلکاروں سمیت ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز…

مہاجرین کے حالیہ بحران کا ذمہ دار مغرب ہے، ولادیمیر پوٹن

مہاجرین کے حالیہ بحران کا ذمہ دار مغرب ہے، ولادیمیر پوٹن

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حالیہ بحران کی جڑ مغرب ہے اور اس کا ذمہ دار بیلاروس کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ دوسری جانب پولینڈ کی پولیس کو ہلاک ہونے والے ایک اور مہاجر…

ترک صدر کے گھر کی تصویر بنانے والا اسرائیلی جوڑا گرفتار

ترک صدر کے گھر کی تصویر بنانے والا اسرائیلی جوڑا گرفتار

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں ایک اسرائیلی جوڑے کو سیکورٹی حکام نے ایک حساس مقام کی تصویر بنانے پر گرفتار کر لیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق اس جوڑے کو ترک صدر کے ایک گھر کی تصویر بنانے پر گرفتار کیا…

سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف ممکنہ مظاہرے، فوج تعینات

سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف ممکنہ مظاہرے، فوج تعینات

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف ریلیوں اور مظاہروں کے تناظر میں فوج تعینات کر دی گئی ہے۔ اقتدار پر قابض فوج نے دو روز قبل ملک میں حکمران کونسل کا اعلان کیا تھا۔ فوج کی جانب سے…

کوپ 26: ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ملک معاہدے پر متفق کیوں نہیں ہو رہے؟

کوپ 26: ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ملک معاہدے پر متفق کیوں نہیں ہو رہے؟

گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس، کوپ 26، میں وقت گزر جانے کے باوجود ابھی تک معاہدہ طے نہیں پا سکا۔ معاہدے کا تیسرا مسودہ بھی سامنے آ چکا ہے لیکن اسے منظور کرنے کے لیے 200 ملکوں…

جرمنی میں کورونا وبا کی شدت، مفت ٹیسٹ پھر سے شروع

جرمنی میں کورونا وبا کی شدت، مفت ٹیسٹ پھر سے شروع

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وبا کی چوتھی لہر انتہائی شدت اختیار کر چکی ہے۔ جرمنی کی طرح بعض دوسری یورپی ریاستوں میں بھی کورونا وبا میں شدت پیدا ہونے کے بعد لاک ڈاؤن پر غور کیا جا رہا ہے۔…

حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں: افغان وزیر خارجہ

حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں: افغان وزیر خارجہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امارات اسلامی کا کوئی فرد نہیں بلکہ بطور پالیسی پوری امارات اسلامی حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے مابین ثالثی کر رہی ہے، یقین…