لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دیبہ کا کہنا ہے کہ نئی تشکیل شدہ صدارتی کونسل کو وزیر خارجہ نجلا المنقوش کو معطل کرنے کا حق نہیں ہے۔ اس سے قبل وزیر خارجہ پر ’’انتظامی امور کی خلاف ورزیوں‘‘…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد یونیسیف نے افغانستان میں گھر گھر جا کر انسداد پولیو کی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم کے دوران لاکھوں افغان بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی سالانہ فوجی جنگی مشقوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ ان فوجی مشقوں میں ایرانی افواج کے سبھی عسکری دھڑے شریک ہیں۔ ان مشقوں کا علاقہ خلیج عمان کی اہم اسٹریٹیجک ساحلی پٹی ہے۔ ایرانی جنگی…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے اعلان کیا کہ وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کو اتوار کی صبح بغداد میں ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنانے والے “ڈرون بم” کے ذریعے “قاتلانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ”مجھے یقین ہے کہ جب دنیا اور ہمارے ملک کو خشک سالی کے بڑھتے ہوئے خطرے کا سامنا ہے یہ منصوبہ اس وقت بہت معنی خیز اور اہم ہے۔‘‘ صدر ایردوان…
ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایتھوپیا کے شمال میں بڑھتے ہوئے تنازعات کے پیش نظر طرفین سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ ایران یمن کے باغی حوثی گروپ کو اسلحہ اور پیسہ دے کر خطے میں تخریبی کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات یمن کے لیے…
اسپین (اصل میڈیا ڈیسک) مراکش سے ترکی جانے والی ایک پرواز کو ایک طبی ایمرجنسی کی بنیاد پر ہسپانوی جزیرے مایورکا کے ہوائی اڈے پر میں اتروا لیا گیا۔ ابتدائی تفتیش کے بعد یہ معاملہ غیر قانونی طور پر اسپین میں داخلے…
سیرا لیون (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک سیرا لیون میں ایک فیول ٹینکر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم از کم ننانوے افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی ایک سو سے زائد ہے۔ یہ واقعہ…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی ہائی اسپیڈ ریل گاڑی میں کئے گئے چاقو کے وار سے کم از کم تین افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حملے کے وقت ریل گاڑی جرمنی کی جنوبی ریاست باویریا میں…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 11 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) بغداد میں سینکڑوں ایران نواز مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، جن میں دو افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ مظاہرین عراق کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں ایران نواز سیاسی گروپوں کی ناکامی سے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے پہلے سیاہ فام وزیر خارجہ کولن پاول کومکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ واشنگٹن میں سپرد ِخاک کردیا گیا۔کووڈ انیس کی پیچیدگیوں کے سبب ان کا انتقال ہوگیا تھا۔ امریکی رہنماوں نے شاندار الفاظ میں انہیں خراج…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے کہا کہ 10 نومبر کو مجوزہ نئی دہلی افغان میٹنگ کے حوالے سے پڑوسی ملکوں کی دلچسپی کافی حوصلہ افزاء ہے، تاہم پاکستان کا عدم شرکت کا فیصلہ افسوس ناک ہے۔ اس اجلاس میں طالبان…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی کمپنی فائزر کی کورونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کردہ گولی کے مثبت نتائج سامنے آگئے۔ پیکس لووڈ نامی گولی کورونا کے مریضوں میں اموات کے خطرے کو 89 فیصد تک کم کرتی ہے اس لیے…
ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے ایتھوپیا میں اپنے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جلد ازجلد ملک چھوڑ دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعے کے روز سعودی سفارتخانے نے ایتھوپیا میں بے امنی کے حالات کی…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے فروری تک یورپ بھر میں کورونا کے باعث مزید 5 لاکھ اموات کی پیش گوئی کر دی۔ عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کی رفتار تشویشناک قرار…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے ترکی کو بدنام کرنے کی بہت سی مکروہ کوششوں اپنے واضح اور غیر لچکدار رویے سے ناکام بنادیا ہے۔ استنبول میں عمرانیہ میں ملت باغیچے کی افتتاحی تقریب سے…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے فوجی حکمراں جنرل عبدالفتاح البرہان کا کہنا ہے کہ ملک پر فوج کا کنٹرول ”بغاوت نہیں” ہے بلکہ یہ اقتدار کی جمہوری منتقلی کے لیے ہے۔ ادھر امریکا اور اقوام متحدہ نے جمہوری حکومت کو بحال…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز کی یومیہ تعداد ایک نئی ریکارڈ حد تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سینتیس ہزار سے زائد نئے کیس رجسٹر کیے گئے جبکہ کووڈ انیس کے مزید ڈیڑھ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل دینے سے ”دوست ملک کی سلامتی میں بہتری آئے گی۔” صدر بائیڈن کی انتظامیہ میں سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کا…
ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی اور مغربی ممالک نے ایتھوپیا میں فوراً جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ امریکا نے جنگ بندی مذاکرات پر زور دینے کے لیے اپنا خصوصی ایلچی روانہ کیا ہے۔ لیکن ایتھوپیا کے وزیر اعظم جنگجووں کے خلاف…
میڈرڈ (اصل میڈیا ڈیسک) ہسپانوی پولیس نے یوروپول کے ساتھ مل کر ایک بڑے مشترکہ آپریشن میں پاکستانی تارکین وطن کو یورپی یونین میں لانے والے اسمگلروں کو ایک گروہ کو پکڑ لیا۔ اس گروہ نے مبینہ طور پر سینکڑوں پاکستانیوں کو…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر سے ہم ترقی کے دوہرے عدد تک پہنچ جائیں گے۔ ہم، ترکی کو پیداوار، برآمدات، سرمایہ کاری اور بیروزگاری کی بنیادوں پر آگے بڑھانا…