کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت نے کشمیر میں شدت پسندی سے متعلق کیسز کی تفتیش کے لیے ایک نئی ایجنسی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق مرکز کشمیر میں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے اس طرح…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیئر افسران نے سی آئی اے کے مبینہ تشدد کو ”امریکی اخلاقیات پر دھبہ” قرار دیتے ہوئے سرزنش کی ہے۔ حال ہی میں ایک پاکستانی نژاد قیدی نے سی آئی اے کی انتہائی پرتشدد اور ظالمانہ تکنیکوں…
روم (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کی طرف سے دروغ گوئی کے دعووں کی تردید کی ہے۔ اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ جی۔20 سربراہی اجلاس کی مصروفیات کے دوران موریسن نے…
البانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) البانوی وزیر اعظم ایدی راما نے کہا ہے کہ یورپی یونین کا رکن نہ بننے کی صورت میں البانیہ کوسوو سے متحد ہو سکتا ہے۔ ایدی راما نے جرمن میڈیا سےملاقات میں یورپی یونین اور مغربی بلقان کی…
ساؤ پاؤلو (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل میں دوران تربیت غار ڈھے جانے سے 9 فائر فائٹر دب کر ہلاک ہو گئے۔ ساؤ پالو فائر ڈیپارٹمنٹ نے ٹویٹر پر اس حادثے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ برازیلی شہر التینوپولس میں…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکا الزائمر کے مرض کا شکار ہو جاتا ہے۔ تہران حکومت کے مطابق امریکا بھول جاتا ہے کہ اس جوہری پروگرام سے متعلق…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جوبائیڈن نے پیر کے روز عالمی رہنماؤں کو یقین دہانی کرانے کی کوشش کی ہے کہ امریکا اس عشرے کے آخر تک گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں نصف سے زیادہ کمی لانے کا وعدہ پورا کرے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کو کرونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی نے خطیب زادہ کے حوالے…
گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو عالمی ماحولیاتی کانفرنس شروع ہوگئی ہے جس میں ضرر رساں گیسوں کے اخراج کو کم کرنے پر غور و خوض کیا جا رہا ہے۔ لیکن اس حوالے سے جی 20 ملکوں کے کوئی ٹھوس موقف اختیار نہ…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کے دوران بیجنگ سے خطہ بحر الکاہل میں کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تائیوان کے تعلق سے حالیہ امریکی بیانات پر چین شدید نکتہ چینی کرتا…
روم (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل کے صدر جب روم میں اپنے بعض حامیوں سے ملاقات کر رہے تھے، اسی دوران ان کے محافظوں نے وہاں موجود صحافیوں پر حملہ کر دیا۔ صحافیوں کا کہنا ہے کہ وہ بولسونارو کے خلاف محکمہ پولیس…
اتر پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) یو پی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان طالبان کی وجہ سے پریشان ہیں تاہم بھارت کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر دیکھ بھی نہیں سکتا۔ ان کے مطابق طالبان…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے دھمکی دی ہے کہ اسرائیل ایرانی خطرے کوغیر موثرکرنے کے لیے ہر مُمکن اقدام کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان سرد جنگ جاری ہے۔ دوسری طرف…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز نے اتوار کے روز سعودی ملٹری انڈسٹریز کمپنی کے ساتھ ایئر فورس محافظ (ڈرون) تیار کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد ڈرون ٹیکنالوجی کی…
عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے عارضی دارالحکومت عدن میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے سے 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبر کے مطابق، یمنی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عدن ہوائی اڈے کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں…
تل ابيب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی خاتون کو فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف احتجاجاً فوج میں لازمی تربیت کا کورس کرنے سے انکار کرنے پر تیسری بار جیل بھیج دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی خاتون شاہر پارٹیس نے…
ابو ظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب، بحرین اور کویت کے بعد اب متحدہ عرب امارات نے بھی لبنان سے اپنا سفیر واپس بلالیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بھی لبنان سے اپنا سفیر واپس بلا…
روم (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی کے دارالحکومت میں جی-20 کانفرنس کے دوران ترک صدر طیب اردوان نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات کی اور جنگی طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی اور…
گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ہونے والے رہنما اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ کیسے ضرر رساں گیسوں کے اخراج کو کم کیا جا سکے؟ اقوام متحدہ کی کلائمیٹ کانفرنس کا آغاز آج گلاسگو…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) مینا احمد سیمنٹ کی مکسچر سے اپنے تباہ شدہ گھر کی دیواریں تعمیر کر رہی ہے۔ افغان گاؤں سالار کی یہ خاتون اس جنگ زدہ ملک میں امن کی خواہاں ہے۔ مینا احمد کا گھر بھی لڑائی میں…
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) کے رہنماؤں نے ایک عالمی معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے تحت بڑے کاروباری اداروں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے…
قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ نے قندھار میں ایک عوامی اجتماع میں شرکت کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکام کا بتانا ہے کہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے قندھار میں مدرسہ دارالعلوم حکیمہ کے…
نائجیریا (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی افریقی ملک نائجیریا میں ہونے والے مسلح حملے میں 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ قومی پریس میں شائع خبروں کے مطابق زامفارا شہر میں مسلح جتھوں کے خلاف جنگ کے لیے روانہ کردہ 20 سیکیورٹی اہلکاروں…
نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شمال مشرق میں واقع ملک ‘ٹونگا ‘میں پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آ گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق ٹونگا میں پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا ہے…