امریکا مغربی کنارے میں اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف

امریکا مغربی کنارے میں اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کا ”سخت مخالف” ہے۔ صدر ٹرمپ مقبوضہ علاقوں میں بستیوں کی تعمیر کی کھل کر حمایت کیا کرتے تھے اور اس لحاظ سے یہ…

طالبان کے بغیر افغانستان کانفرنس، میزبان ایران

طالبان کے بغیر افغانستان کانفرنس، میزبان ایران

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر ایران کی جانب سے انتہائی مسرت کا اظہار کیا گیا تھا تاہم ایرانی رویے میں تبدیلی رونما ہو چکی ہے۔ اب ایران اپنے شورش زدہ مشرقی ہمسائے کے بارے میں کسی…

مودی سرکار نے جاسوسی کی یا نہیں؟ سپریم کورٹ تفتیش کرائے گی

مودی سرکار نے جاسوسی کی یا نہیں؟ سپریم کورٹ تفتیش کرائے گی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے پیگیسس جاسوسی معاملے میں مودی سرکار کے کردار کی تفتیش کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ عدالت کے مطابق سکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر ہر مرتبہ حکومت کو ‘فری پاس نہیں دیا جا…

سوڈان: معزول وزیراعظم گھر واپس، خود مختار کونسل اور حکومت کی تشکیل کا اعلان

سوڈان: معزول وزیراعظم گھر واپس، خود مختار کونسل اور حکومت کی تشکیل کا اعلان

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک کا فوری کے مقام پر اپنی رہائش گاہ پر واپس آگئے ہیں۔ قبل ازیں اطلاعات آئی تھیں کہ سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد عبوری حکومت کے سربراہ عبداللہ حمدوک اور ان کے متعدد…

عرب اتحادی فوج کے حملوں میں حوثی ملیشیا کا بھاری جانی اور مالی نقصان

عرب اتحادی فوج کے حملوں میں حوثی ملیشیا کا بھاری جانی اور مالی نقصان

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اعلان کیا کہ اس کی ٹارگٹنگ کارروائیوں میں 85 حوثی جنگجو ہلاک اور 9 فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ بیان میں مزید کہا گیا…

لبنان خانہ جنگی کی طرف واپس نہیں لوٹے گا: صدر میشل عون

لبنان خانہ جنگی کی طرف واپس نہیں لوٹے گا: صدر میشل عون

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے صدر میشل عون نے کہا ہے کہ ملک بھر میں خانہ جنگی کی طرف جانے کا ماحول حاکم ہو تو بھی لبنان دوبارہ سے ان دنوں کی طرف واپس نہیں پلٹے گا۔ لبنان میں 14 اکتوبر…

صدر ایردوان نے آذربائیجان میں موٹر وے کا افتتاح کیا اور زرعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

صدر ایردوان نے آذربائیجان میں موٹر وے کا افتتاح کیا اور زرعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان ایک روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان کا طیارہ، آرمینیا کے قبضے سے رہا کروائے گئے علاقے، فضولی میں تعمیر کئے گئے پہلے ہوائی اڈے پر اترا۔ صدر…

امریکی صدر جو بائیڈن عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ہوں گے

امریکی صدر جو بائیڈن عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ہوں گے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن اسکاٹش شہر گلاسکو میں منعقدہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ امریکی صدر ملک میں گرین انجری کے حوالے سے مراعات متعارف کروا چکے ہیں، تاہم جوبائیڈن کی جانب سے تجویز کردہ بل میں…

جاپانی شہزادی، محبت کے لیے شاہی حیثیت چھوڑ دی

جاپانی شہزادی، محبت کے لیے شاہی حیثیت چھوڑ دی

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپانی شہزادی ماکو نے ایک عام شخص سے شادی کر کے اپنی شاہی حیثیت کھو دی ہے۔ اس شادی پر جاپانی عوام کی رائے منقسم ہے۔ جاپانی شہزادی ماکو نے اپنا جیون ساتھی شاہی خاندان سے باہر ایک…

روس میں کورونا کے سبب روزانہ اموات اتنی، جتنی پہلے کبھی نہیں

روس میں کورونا کے سبب روزانہ اموات اتنی، جتنی پہلے کبھی نہیں

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی روزانہ تعداد کے مسلسل نئے ریکارڈ بنتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز مزید گیارہ سو سے زائد ہلاکتوں کے ساتھ روس میں اس وبا کے سبب اموات کی مجموعی تعداد…

ڈارک نیٹ پر غیر قانونی تجارت: کئی ممالک میں چھاپے، گرفتاریاں

ڈارک نیٹ پر غیر قانونی تجارت: کئی ممالک میں چھاپے، گرفتاریاں

دی ہیگ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے کئی ممالک میں غیر قانونی آن لائن تجارت کے خلاف پولیس کی طرف سے وسیع تر اور مربوط کارروئی کی گئی ہے۔ اس دوران یوروپول کی قیادت میں ڈارک نیٹ پر تجارت کے الزام میں…

ایردوآن نے مغربی سفارت کاروں کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لے لیا

ایردوآن نے مغربی سفارت کاروں کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لے لیا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی ممالک کے 10 سفارت کاروں کو ”ناپسندیدہ شخصیت” قرار دینے کے بعد لگتا ہے کہ ترک صدر نے اب اپنا ارادہ بدل دیا ہے۔ طیب ایردوآن نے جرمنی سمیت دس مغربی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے…

‘میانمار کا مسئلہ آسیان کی صلاحیتوں کا امتحان ہے’

‘میانمار کا مسئلہ آسیان کی صلاحیتوں کا امتحان ہے’

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) آسیان کے سربراہوں کی کانفرنس برونئی کے بندر سیری بیگاوان میں منگل کو شروع ہوئی۔ میانمار نے ناراضگی میں اپنا کوئی نمائندہ نہیں بھیجا کیونکہ فوجی جنٹا کے سربراہ کو اس کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا…

صدر السیسی کا مصر میں ایمرجنسی مکمل ختم کرنے کا اعلان

صدر السیسی کا مصر میں ایمرجنسی مکمل ختم کرنے کا اعلان

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کئی سال سے ملک میں جاری ہنگامی حالت ختم کر دی ہے۔ انہوں نے کل سوموار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ کے ذریعے ہنگامی حالت کے خاتمے کا اعلان کیا۔…

ایران باز نہ آیا تو اس کے خلاف غیر سفارتی ذرائع استعمال کریں گے: واشنگٹن

ایران باز نہ آیا تو اس کے خلاف غیر سفارتی ذرائع استعمال کریں گے: واشنگٹن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلے نے کہا ہے واشنگٹن ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کے لیے دیگر غیر سفارتی ہتھیار استعمال کرے گا۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ان…

روسی صدر نے ملک گیر کورونا اقدامات کو سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

روسی صدر نے ملک گیر کورونا اقدامات کو سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

روس (اصل میڈیا ڈیسک) وسی صدر ولادیمیر پوتن نے کورونا وائرس وبا کے خلاف اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کریملن پیلس کے ایک بیان کے مطابق پوتن نے حکومت کو ہدایت کی کہ کوویڈ 19 کے اقدامات کو سخت کیا…

ترکی: صدر ایردوان آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

ترکی: صدر ایردوان آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف کی دعوت پر کل آذربائیجان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان صدر…

جرمن چانسلر میرکل عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گی

جرمن چانسلر میرکل عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل اسکاٹش شہر گلاسکو میں منعقدہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ جرمن حکومت کے ترجمان شٹیفن زائبرٹ نے کہا کہ جرمن وزیر ماحولیات بھی اس کانفرنس میں شریک ہوں گی۔ یہ کانفرنس رواں…

روس جلد ہی افغانستان کو امداد فراہم کرے گا

روس جلد ہی افغانستان کو امداد فراہم کرے گا

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس آئندہ ماہ ایک مرتبہ پھر افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ایک مذاکراتی اجلاس کا انعقاد کرے گا۔ ماسکو حکومت کا کہنا ہے کہ افغانستان کے لیے انسانی امداد بھی بہت جلد روانہ کی جائے گی۔ روسی…

داعش کی رکن نو مسلم جرمن خاتون کو دس برس کی سزا

داعش کی رکن نو مسلم جرمن خاتون کو دس برس کی سزا

میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) ایک جرمن عدالت نے ایک نومسلم جرمن خاتون کو ایک ایزدی بچی کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم پر سزائے قید سنا دی ہے۔ یہ جرمن خاتون اسلام قبول کرنے کے بعد دہشت گرد تنظیم دولتِ اسلامیہ…

جرمن سفیر کی ملک بدری، ترک صدر کے بیان پر جرمن حکومتی تشویش

جرمن سفیر کی ملک بدری، ترک صدر کے بیان پر جرمن حکومتی تشویش

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے ترک صدر کے اس بیان پر تشویش ظاہر کی ہے، جس میں انہوں نے جرمن سفیر کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ترک صدر نے نو دوسرے ملکوں کے سفیروں کو بھی ملک بدر…

ترک خواتین زندگی کے ہر شعبے میں پیش پیش ہیں، صدر رجب طیب ایردوان

ترک خواتین زندگی کے ہر شعبے میں پیش پیش ہیں، صدر رجب طیب ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’ہماری خواتین کی تعلیم و پیداوار کے شعبے میں معاونت در حقیقت ایک تاریخی کامیابی ہے۔‘‘ صدر ایردوان ایسکی شہر کے دورے کے دوران کسانوں، کاروباری شخصیات، طلبا، کھلاڑیوں، فنکاروں…

افغانستان میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم، 17 افراد ہلاک

افغانستان میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم، 17 افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہرات کے اسپتال میں 17 افراد کی لاشیں لائی گئیں جس میں 7…

اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے والے عرب ممالک اپنے گناہ کا کفارہ ادا کریں، خامنہ ای

اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے والے عرب ممالک اپنے گناہ کا کفارہ ادا کریں، خامنہ ای

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے عرب ممالک نے گناہ کا ارتکاب کیا ہے اور اب وہ مسلم اتحاد میں پڑنے والی دراڑ کا کفارہ ادا…