سوڈان میں فوجی بغاوت، اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی تشویش

سوڈان میں فوجی بغاوت، اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی تشویش

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک سوڈان میں فوج کی بغاوت کو اقوام متحدہ نے ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بغاوت کے بعد عبوری حکومت کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کو گھر پر نظر بند کر دیا گیا ہے۔…

امریکا کی شمالی کوریا سے جوہری تجربات بند اور مذاکرات شروع کرنے کی اپیل

امریکا کی شمالی کوریا سے جوہری تجربات بند اور مذاکرات شروع کرنے کی اپیل

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک امریکی سفیر نے شمالی کوریا کے حالیہ تجربات کو تشویش کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے الٹے نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے آبدوزوں سے داغے جانے والے نئے قسم کے…

فلسطین: اسرائیل کا مقبوضہ علاقوں میں مزید مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ

فلسطین: اسرائیل کا مقبوضہ علاقوں میں مزید مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید سینکڑوں گھر تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اگست میں بھی تقریبا ًدو ہزار مکانات کی تعمیر کو منظوری دی گئی تھی، جبکہ ایسے منصوبوں سے امن…

بھارت اور افغانستان کے مد نظر چین کا نیا سرحدی قانون

بھارت اور افغانستان کے مد نظر چین کا نیا سرحدی قانون

چین (اصل میڈیا ڈیسک) نئے سرحدی قانون سے چینی فوج کو چودہ ملکوں سے ملحق سرحدوں پر گشت کرنے یا انہیں بند کر دینے کے وسیع اختیارات مل گئے ہیں۔ بیجنگ کا کہنا ہے کہ کورونا وبا اور سکیورٹی کے اسبا ب…

بھارت میں فیس بک مسلم مخالف، نفرت آمیز مواد ہٹانے میں ناکام

بھارت میں فیس بک مسلم مخالف، نفرت آمیز مواد ہٹانے میں ناکام

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک کی کچھ داخلی دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ اس کمپنی کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز اور تشدد پر اکسانے والے مواد کو صارفین تک پہنچنے سے روکنے کا عمل شفاف…

افغانستان کے لیے فضائی حدود کا استعمال، پاکستان اور امریکا معاہدے کے قریب: ذرائع

افغانستان کے لیے فضائی حدود کا استعمال، پاکستان اور امریکا معاہدے کے قریب: ذرائع

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے قانون سازوں کو بتایا کہ واشنگٹن اسلام آباد کے ساتھ پاکستان کی فضائی حدود کو افغانستان میں فوجی اور انٹیلی جنس آپریشنز کے لیے استعمال میں لانے کی خاطر باضابطہ معاہدہ…

محمد بن سلمان کا ماحولیاتی منصوبوں سے متعلق 700 ارب ریال کے پیکج کا اعلان

محمد بن سلمان کا ماحولیاتی منصوبوں سے متعلق 700 ارب ریال کے پیکج کا اعلان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزيز نے ریاض میں ‘سبز سعودی عرب’ منصوبے کے سلسلے میں پہلے سالانہ فورم کا افتتاح کر دیا۔ وہ سبز سعودی عرب سپریم کمیشن کے سربراہ بھی ہیں۔ آج…

امریکہ سے ایف۔16 لڑاکا طیاروں کی خرید پر تیکنیکی کام شروع ہو گیا ہے، وزیر دفاع

امریکہ سے ایف۔16 لڑاکا طیاروں کی خرید پر تیکنیکی کام شروع ہو گیا ہے، وزیر دفاع

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) قومی دفاع کے وزیر خلوصی آقار نے کہا ہے کہ امریکہ سے ایف 16 جنگی طیاروں کی خریداری کا تکنیکی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ بیلجیئن دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے بعد…

رومانیہ میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے پابندیوں کا اعلان

رومانیہ میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے پابندیوں کا اعلان

رومانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) رومانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بعد اس وبا سے نمٹنے کے دائرہ کار میں 25 اکتوبر سے 30 دنوں کے لیے قرنطینہ کے اقدامات نافذ کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔…

ایک ارب کووڈ ویکسین کا سنگ میل عبور، مودی کا قوم سے خطاب

ایک ارب کووڈ ویکسین کا سنگ میل عبور، مودی کا قوم سے خطاب

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کووڈ ویکسین کی ایک ارب خوراک کا سنگ میل عبور کرنے پر بھارتی وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کیا۔ اہم عالمی شخصیات نے وزیر اعظم مودی کو مبارک باد دی ہے۔ لیکن اپوزیشن جماعتیں اس ‘کامیابی‘ پر…

تحفظ ماحول کے ليے سعودی ہدف: سن 2060 تک ’کاربن نيوٹرل‘

تحفظ ماحول کے ليے سعودی ہدف: سن 2060 تک ’کاربن نيوٹرل‘

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) آئندہ ماہ اسکاٹ لينڈ ميں ہونے والی COP26 گلوبل کانفرنس سے قبل کئی ممالک تحفظ ماحول کے ليے اہداف کا اعلان کر رہے ہيں۔ سعودی عرب کی جانب سے ہفتے کو وسيع تر اقدامات اور اہداف کا…

ترک صدر کا دس مغربی ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے دینے کا حکم

ترک صدر کا دس مغربی ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے دینے کا حکم

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ انہوں نے ملکی وزارت خارجہ کو دس مغربی ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس حکم پر عمل درآمد کے بعد…

میانمار میں وسیع پیمانے پر مظالم کے ارتکاب کا خدشہ، اقوام متحدہ

میانمار میں وسیع پیمانے پر مظالم کے ارتکاب کا خدشہ، اقوام متحدہ

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے میانمار کے شمالی علاقوں میں فوج کی بھاری نفری کی تعیناتی پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔ میانمار میں رواں برس یکم فروری کی فوجی بغاوت کے بعد سے مسلسل انتشار کی صورت حال…

اسرائیل کی جانب سے چھ فلسطینی این جی اوز ‘دہشت گرد’ قرار

اسرائیل کی جانب سے چھ فلسطینی این جی اوز ‘دہشت گرد’ قرار

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیل کی جانب سے چھ فلسطینی این جی اوز کو ‘دہشت گرد ‘ قرار دینے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ اسرائیلی وزرات دفاع نے ایک بیان میں…

سعودی عرب میں کرونا سے اموات کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پر

سعودی عرب میں کرونا سے اموات کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پر

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی مقدس سرزمین میں اللہ کے فضل و کرم اور حکومت کی جانب سے عوام کی صحت کے لیے کی جانے والی ان تھک کوششوں کے نتیجے میں کرونا کی وبا دم توڑنے لگی ہے۔…

امریکی ڈرون حملے میں شام میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک

امریکی ڈرون حملے میں شام میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما عبدالحامد المطر ہلاک ہوگیا تاہم…

افغانستان کے مالی اثاثوں کی بحالی ضروری ہے: ولادی میر پوتن

افغانستان کے مالی اثاثوں کی بحالی ضروری ہے: ولادی میر پوتن

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ 20 سال تک افغانستان میں رہنے والے نیٹو ممالک اس ملک کے حالات کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ “ان ممالک کا سب سے پہلے…

ملک میں مسائل کو دور کرنے کے لیے ضرورت پڑی تو قومی محافظ قوتوں کی مدد لی جا سکتی ہے

ملک میں مسائل کو دور کرنے کے لیے ضرورت پڑی تو قومی محافظ قوتوں کی مدد لی جا سکتی ہے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائڈن کا کہنا ہے کہ مال کی ترسیل کے معاملے میں حالیہ ایام میں ملک میں در پیش مسائل کو دور کرنے کے لیے ضرورت پڑی تو قومی محافظ قوتوں کی مدد لی جا سکتی…

جرمنی: موسم سرما میں کووڈ 19 کے انفیکشن میں اضافے کی پیشگوئی

جرمنی: موسم سرما میں کووڈ 19 کے انفیکشن میں اضافے کی پیشگوئی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ نے متنبہ کیا ہے کہ کئی مہینوں سے تعداد میں کمی کے بعد اب کووڈ انیس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک کے ریاستی رہنما چاہتے ہیں کہ وفاقی حکومت اس…

امریکا: ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

امریکا: ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ہتھیاروں کا یہ نیا سسٹم چین اور روس پہلے ہی تیار کر چکے ہیں۔ امریکی بحریہ کی طرف سے جاری ایک بیان…

یورپی یونین کی عدالت کے فیصلے کے خلاف پولستانی مزدوروں کا احتجاج

یورپی یونین کی عدالت کے فیصلے کے خلاف پولستانی مزدوروں کا احتجاج

لکسمبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) پولینڈ اور یورپی یونین اس وقت قانونی جنگوں میں سینگ پھنسائے ہوئے ہیں۔ یہ معاملہ پولستانی عدالتی اور دستوری اصلاحات سے جڑا ہے۔ اب یورپی یونین کی عدالت کے خلاف پولستانی مزدور بھی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔…

عالمی وبا کے باوجود ترکی کی اقتصادی ترقی قابل ذکر رہی ہے: ایردوان

عالمی وبا کے باوجود ترکی کی اقتصادی ترقی قابل ذکر رہی ہے: ایردوان

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ استنبول مالیاتی مرکز دنیا کے اہم ترین مراکز میں شمولیت کے لیے سرگرداں ہے۔ علاقائی مالیاتی کانفرنس سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا کہ تقریبا…

فیس بک اور فرانسیسی اخبارات میں خبری مواد استعمال کرنے کا معاہدہ

فیس بک اور فرانسیسی اخبارات میں خبری مواد استعمال کرنے کا معاہدہ

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک نے فرانس کے اخبارات کو خبری مواد استعمال کرنے کا معاوضہ ادا کرنے کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔ قبل ازیں گوگل بھی ایسا ہی ایک معاہدہ فرانسیسی اخبارات کے ساتھ کر چکا ہے۔ فیس…

کابل میں ایک اور ویمن مارچ، صحافیوں پر طالبان کا تشدد

کابل میں ایک اور ویمن مارچ، صحافیوں پر طالبان کا تشدد

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) کابل میں خواتین کے مظاہرے کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو طالبان کے تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ افغان خواتین اپنے حقوق کے لیے ایک مظاہرے میں جمعرات اکیس اکتوبر کو کابل کی سڑکوں پر ایک مرتبہ پھر…