امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے چین کی ہائپرسونک میزائل صلاحیتوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادھر چین کے لیے نامزد نئے امریکی سفیر نے کہا ہے کہ تائیوان کے حوالے سے چین پر اعتماد نہیں کیا…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان کو اقتصادی بحران اور انسانی تباہی سے بچانے کے لیے اقوام متحدہ سے ایک ڈونر کانفرنس منعقد کرنے کی اپیل کی۔ طالبان حکمراں ماسکو میں دس علاقائی طاقتوں کی طرف سے اس اپیل کی تائید…
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور3 زخمی ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ( اے ایف پی) کے مطابق بدھ کے روز شام کے دارالحکومت دمشق…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے عالمی سلامتی کونسل کے حوثی ملیشیا کی جانب سے مملکت پر حملوں کی شدید مذمت کا خیر مقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے کونسل کے ایک…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ بھر میں حالیہ ایک ہفتے میں کورونا وائرس کیسوں کی تعداد میں گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں 7 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ ہفتہ وار کووِڈ۔19 رپورٹ میں دنیا بھر میں…
کھٹمنڈو (اصل میڈیا ڈیسک) نیپال میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ملک بھر میں 3 دن سے جاری شدید بارشوں کے بعد سیلاب…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر ریچل لیون نے ملکی تاریخ میں پہلے ٹرانس جینڈر فور اسٹار افسر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی ) کے مطابق امریکا کے63 سالہ ڈاکٹر ریچل لیون…
بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں گزشتہ ہفتے ہندوؤں کے کئی مندروں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ وجہ ایک ایسی ویڈیو تھی، جس میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار دورگا پوجا کے دوران مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کو ایک بُت…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی عمل داری کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ہونے والے بین الاقوامی مذاکرات میں کابل حکومت کی نمائندگی طالبان کر رہے ہیں۔ دس مختلف ممالک کے حکام…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے انسانی حقوق کے معتبر سالانہ ایوارڈ سخاروف پرائز برائے سن 2021 کس کو ملے گا، اس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس خصوصی ایوارڈ کے حقدار کا فیصلہ یورپی پارلیمنٹ کرتی ہے۔ یورپی پارلیمان…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ 2016 سے یمن میں اب تک دس ہزار بچے ہلاک یا پھر معذور کیے جا چکے ہیں۔ جنگ کے سبب ملک اس وقت دنیا کے بد…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ روس مشرقی یوکرائن میں امن کی راہ میں حائل ہے۔ آسٹن دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں ان دنوں کیف کے دورے پر ہیں۔ امریکی وزیر دفاع…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور اور دعوت و ارشاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مُملکت کی مساجد میں کرونا وبا کے خطرے کے پیش نظرنمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے پر…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) افغان امور پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اجلاس کی میزبانی کے باوجود روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ماسکو افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان اس…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم تمام تر مظلومین اور متاثرین کے نام پر اپنی جدوجہد کو مزید آگے بڑھانے پر پُرعزم ہیں۔ ٹی آرٹی ورلڈ فورم 2021 کو ویڈیو پیغام بھیجنے والے صدر نے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپیٹل حملہ کیس کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کے لیے عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے امریکی پارلیمنٹ کیپیٹل ہل پر حملے کے کیس کی…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ دبئی نے جموں و کشمیر میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت ہوا ہے جب خطے میں تشدد کی نئی لہر کا…
فرینکفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں فرینکفرٹ ہان کے ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے ایک مقامی عدالت میں دیوالیہ پن کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ دیوالیہ ہو جانے کی درخواست جمع کرانے کی تصدیق اس ایئر پورٹ کے آپریشنز مینیجر نے…
العبدیہ (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحادی فوج نے بتایا ہے کہ یمن کی مآرب گورنری کے علاقے العبدیہ میں حوثی ملیشیا کی پیش قدمی روکنے کے لیے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کم سے کم 38 فضائی حملے کیے گئے ہیں جن…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ترجمان کرنل طلال الشلھوب نے زور دیا ہے کہ بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صرف کھلے مقامات…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے ہائی کمیشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے کہا ہے کہ ہم، ایران کے ساتھ دوبارہ سے جوہری مذاکرات شروع کرنے کے معاملے میں، پُر امید ہیں۔ 21 تا22 اکتوبر کو متوقع…
پیانگ یانک (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے آبدوز سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے آبدوز سے سمندر میں بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، میزائل سنپو سے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے طالبان کے کنٹرول کے بعد پہلی بار افغانستان میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے ؓ( بی بی سی ) کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ فنڈ برائے اطفال’…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) ماسکو میں وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق مغربی دفاعی اتحاد نیٹو سے متعلق روسی سفارتی مشن معطل کر دیا گیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ لاوروف کے مطابق اس اقدام کی وجہ نیٹو میں متعین اس مشن کے…