میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں سویلین حکومت کی برطرفی پر فوجی جنتا کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں حصہ لینے والے ہزاروں افراد جیلوں میں بند ہیں۔ حکمراں فوجی جنتا کے سربراہ نے پانچ ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں کو رہا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے سابق وزیر خارجہ اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سابق چیئرمین کولن پاویل کی موت پر متعدد عالمی رہنماوں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ کووڈ 19کی وجہ سے پیر کے روز 84 برس کی عمر…
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں الصدری گروپ کے سربراہ اور شیعہ رہ نما مقتدی الصدر آج پیر کے روز دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔ وہ سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے اور آئندہ حکومت کی تشکیل کے واسطے انتخابات میں کامیاب ہونے…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا تین روزہ اجلاس 19 سے 21 اکتوبر تک منعقد ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، امکان ہے کہ پاکستان آئندہ چار ماہ تک بددستور گرے لسٹ میں ہی رہے گا۔ عالمی…
ونیزویلا (اصل میڈیا ڈیسک) ونیزویلا کے صدر نکولا مادورو کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کے ساتھ جاری مذاکرات کے منقطع ہونے کا ذمہ دار متحدہ امریکہ ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن وی ٹی وی سے انٹرویو میں مادورو نے اپوزیشن کے ساتھ…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) 17 اکتوبر 1961 کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں الجزائر کی جدوجہد آزادی کی حمایت میں پرامن مظاہرے میں الجزائر کے خلاف فرانسیسی پولیس کے قتل عام کی 60 ویں برسی پر اپنی جان گنوانے والوں کے لیے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغان لڑکیوں کے لیے تعلیمی ادارے جلد دوبارہ کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد لڑکیوں کے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے تھے اور پوری دنیا کی جانب…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ امریکا اور کینیڈا کے اس اقدام نے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے۔ تاہم امریکا کے مطابق یہ کارروائی اس کی اور اس کے اتحادیوں کی جانب…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی جنیفر گیٹس نے اپنے مسلمان مصری دوست نائل ناسر سے شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 16 اکتوبر کو پہلے مسلم طریقہ کار کے تحت شادی کی ایک محدود…
مکہ معظمہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی حکومت کے حکم پر کورونا احتیاطیں ختم کرنے کے حکم کے بعد مسجد الحرام میں دو سال بعد بغیر کسی سماجی فاصلے کے کندھے سے کندھا ملا کر باجماعت نماز ادا کی گئی اور اس پُرنور…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ نے مشرقی بحیرہ روم سے متعلق اپنی پالیسی میں تبدیلی کا امکان رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام ممالک کے درمیان سرحدی تنازعات کو عالمی قوانین کے دائرے میں پر امن طریقے سے حل کرنے…
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے ہماری کوششوں کی اگر موجودہ صورتحال برقرار رہتی ہے تو زمینی درجہ حرارت میں 2.7 سینٹی گریڈ تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ یہ پیرس میں طے شدہ ہدف، 1.5 ڈگری سے کہیں…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کے قتل کے شبہے میں گرفتار شخص کا نام ظاہر کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایسیکس کاؤنٹی میں کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ ایمس…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور، اوقاف اور دعوت ارشاد نے باور کرایا ہے کہ مملکت کی مساجد میں کرونا وبا کی روک تھام کے لیے اختیار کردہ پروٹوکول پر عمل درآمد برقرار رہے گا اور اس…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں اسرائیلی سفیرالیگزینڈر بین زوی نے اعلان کیا کہ تل ابیب نے ماسکو اور واشنگٹن کے ساتھ شام اور ایران کی صورت حال پر بات چیت کے لیے سلامتی کونسل کے سربراہوں کے درمیان ایک اجلاس منعقد…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر لیں اور قابض فورسز نے جموں و کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم جرمنی کے ساتھ 50 ارب ڈالر کے تجارتی حجم تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول کے ہوبر مینشن میں جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے ملاقات کی۔ ملاقات کے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان انتظامیہ قلیل مدت کے اندر ملک گیر بچیوں کی مڈل اسکول تعلیم کے دوام کی اجازت دینے کے معاملے پر ایک بیان جاری کرے گی۔ دارالحکومت کابل کا گزشتہ ہفتے دورہ کرنے والے اقوام متحدہ…
ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں اسی ہفتے شروع ہوئے مذہبی تشدد میں تاحال چھ ہندو قتل کیے جا چکے ہیں۔ ایک ویڈیو میں بظاہر مسلمانوں کی مقدس کتاب ہندوں کے ایک دیوتا کی مورتی کے گھٹنے پر رکھی نظر آئی…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) آسیان سمٹ میں میانمار کی فوجی حکومت کے سربراہ کی جگہ ایک غیر سیاسی نمائندے کو شرکت کا موقع دیا جائے گا۔ آسیان تنظیم نے فوجی حکومت کے کریک ڈاؤن کے سلسلے پر بھی مایوسی ظاہر کی ہے۔…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدہ تعلقات پر جمی برف پگھلتی دکھائی دے رہی ہے۔ عین ممکن ہے کہ تہران اور ریاض نئے تعلقات کی شروعات کر دیں۔ یہ اہم ہے کہ آیا یہ دونوں اسلامی ممالک…
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ کی پرانی اور مشہور ہوائی کمپنی ال اٹالیا اپنے مالی بوجھ کو برداشت نہیں کر سکی اور انجام کار تحلیل کر دی گئی۔ اس کی جگہ نئی اطالوی قومی ایئر لائن ’اٹلی ایئر‘ کا افتتاح کر دیا…
قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) قوام متحدہ نے افغانستان کے صوبہ قندھار میں ایک جامع مسجد پر بم حملے کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے متعلقہ دفتر کی ترجمان مونیکا گروئلی کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی کے چیئر…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمان ایسیکس کے علاقے کے ایک چرچ میں اپنے حلقے کے لوگوں سے مل رہے تھے کہ ان پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا اور…