برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں امریکی فوجی اڈوں پر نو ہزار سے بھی زیادہ افغان پناہ گزین اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ بعض افغانوں میں امریکا پہنچنے پر خسرے کا پتہ چلا تھا جس کے بعد واشنگٹن نے ان کی پروازیں…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے ایران پر قبرص میں موجود اسرائیلی افراد کے قتل کی سازش کا الزام عائد کیا ہے۔ قبرص پولیس نے مبینہ طور پر ایک ایسے حملہ آور کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا تھا جو اسرائیلیوں پر…
تائی پے (اصل میڈیا ڈیسک) تائیوان نے کہا ہے کہ چین کے 52 جنگی طیاروں نے تائیوان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ تائیوان وزارت دفاع نے قبل ازیں جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ یکم اکتوبر کو 38، 2…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فورسز 1967 سے لے کر اب تک مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 11 ہزار 900 گھروں کو مسمار اور 73 ہزار افراد کو بے گھر کر چکی ہیں۔ فلسطینی…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی اخبار The Guardian کی ایک رپورٹ میں ایرانی القدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں برطانیہ کے ممکنہ کردار کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ میں دی گئی معلومات کے مطابق برطانوی فضائیہ کی انٹیلی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل میں ایک مسجد پر حملے کے بعد طالبان نے داعش کے ایک مشتبہ ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے اسے تباہ کر دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ طالبان فورسز نے دارالحکومت کابل میں اتوار کو ایک مسجد کے…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی پارلیمان نے سوموارکو دستورسازاسمبلی کے انتخابات سے متعلق ایک قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اقوام متحدہ کی قیادت میں امن عمل کے تحت 24 دسمبر کو لیبیامیں قانون ساز اسمبلی کے انتخاب کے لیے پولنگ…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے تصدیق کی ہے کہ اس کی گزشتہ ماہ ایران کی نئی حکومت کے ساتھ پہلے دورکے براہ راست مذاکرات ہوئے تھے۔ سعودی وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ بات چیت دونوں…
سویڈن (اصل میڈیا ڈیسک) سویڈن کے متنازعہ کارٹونسٹ لارس ولکس پیغمبر اسلام کا متنازعہ خاکہ بنانے کے بعد دھمکیوں کی وجہ سے سخت سکیورٹی حصار میں رہا کرتے تھے۔ اتوار کے روز ایک سڑک حادثے میں وہ ہلاک ہو گئے۔ سویڈن کی…
جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) رخصت پذیر وزیر اعظم یوشی ہیدے سوگا نے کابینہ کو تحلیل کردیا ہے، جس کے ساتھ ہی فومیو کیشیدا کے نئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ وہ پیر کو جاپان کے 100 ویں…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ دستاویزات کے مطابق موناکو میں موجود اپارٹمنٹس جس خاتون کے نام…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے قبضے کے بعد سے افغانستان میں 70 فیصد میڈیا ادارے بند ہو گئے ہیں۔ افغانستان کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں صحافیوں کی نیشنل ایسوسی ایشن نے کہا کہ طالبان کے ملک پر قبضہ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کورونا کے بعد اقتصادی مشکلا ت میں اضافے سے غیر ملکی اور اسلام دشمنی میں مزید اضافہ ہو گا۔ صدر نے اس بات کا اظہار عالمی انجمن برائے ڈیموکریٹس کے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان ہشام سعید نے حرم مکی شریف میں گنجائش کو بڑھانے سے متعلق منصوبوں اور طریقوں کا جائزہ لیا۔ ایک پریس کانفرنس میں ترجمان نے کہا کہ کرونا کی وبا کے…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات خطے میں نئے تصادم سے بچنے کے لیے ایران اور ترکی کے ساتھ جاری رقابتوں کو ختم کرنے کی کوشش میں ہے۔ اس خطے کو اب واشنگٹن اور بیجنگ کے مابین سرد جنگ کے خطرات…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) عودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے فرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لودریاں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان خصوصی تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کے راستوں کا جائزہ…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے کرج میں ایک سینٹری فیوج تنصیب پر “دہشت گردانہ حملہ” کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو اس…
اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارت میں اپنے حقوق کے لیے احتجاجی دھرنا دینے والے کسانوں پر نائب وزیر داخلہ…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے داخلی راستے پر ایک زور دار دھماکا ہوا ہے۔ طالبان کے مطابق اس دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ افغان دارالحکومت کابل میں واقع عیدگاہ مسجد کے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں یوم اتحاد کے جشن کی تقریبات کا آغاز مسیحی، یہودی اور اسلامی مذہبی رسومات کے ساتھ کیا گیا۔ اس موقع پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جمہوریت کے تحفظ اور تسلسل پر زور دیا ہے۔ وفاقی…
جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں افغان صحافی اور لیکچرر سید معروف سعادت…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کسی کو اپنے خوابوں کی تعبیر چاہیے تو کوئی فکرِ معاش سے مجبور ہے، لیکن غیرقانونی طور پر افغانستان کی سرحد پار کرنے کا خطرناک سفر موت کو دعوت بھی دے سکتا ہے۔ بند سرحدوں سے تنگ افغانستان…
ادلیب (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام ِ متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ شام کے شمال مغربی علاقے ادلیب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ایک ماہ میں 170 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل…
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں کو اپنے زیر اثر لینے والے منڈولے طوفان سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ بحرالکاہل میں منظر عام پر آنے والے منڈولے طوفان نے ٹوکیو سے منسلک جزیرہ ہونشو کے جنوبی علاقوں…