جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے نتائج خواہ کچھ بھی ہوں، دنیا جرمنی پر بھروسہ کر سکتی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) نئی دہلی حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کے الزامات کے مطابق ‘پاکستان پہلے آگ لگاتا ہے اور پھر خود کو آگ بجھانے والے کے طور پر پیش کر کے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے‘۔…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کےحصول سے روکنا ناگزیر ہوچکا ہے۔ انہوں نے مشرق وسطیٰ کے خطے کو وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے دورے پر موجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات وائٹ ہاؤس کے اوول…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کے لیے کوئی خطرہ نہیں تھے۔ افغانستان کی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے مذاکرات بہت جلد دوبارہ شروع ہوں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’ہماری آئندہ کی نسلوں کو کہیں زیادہ انصاف کے ماحول اور بہتر زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرنے والی دنیا کو پیچھے چھوڑنا ہم سب کا مشترکہ فرض ہے۔ ‘‘…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی حکام کو سنہ 1967 کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں بہ شمول مشرقی بیت المقدس سے نکلنے کے لیے ایک سال کی ڈیڈلائن مقرر کی ہے۔ اقوام متحدہ کی…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کل جمعہ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس کے موقع پر ایران کے لیے امریکی خصوصی ایلچی رابرٹ مالے سے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی سات مرکزی سیاسی جماعتوں کے اراکین نے انتخابات سے صرف دو روز قبل ٹیلی ویژن پروگرام میں آخری مرتبہ جرمن عوام کی تائید حاصل کرنے کی کوشش کی۔ اس مکالمے میں گرین پارٹی کی انالینا بیئربوک،…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی جمہوریہ چین کے مرکزی بینک نے کرپٹو کرنسیوں کی ہر قسم کی ٹرانزیکشن کو کالعدم کر دیا ہے۔ بیرون چین سے بھی کرپٹوکرنسیوں کی ترسیلات غیر قانونی قرار دے دی گئی ہیں۔ کرپٹو کرسیوں کو خلافِ قانون…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کے بانی رہنماؤں میں سے ایک ملا نور الدین ترابی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک بار پھر جرائم پر سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے کی سزا کا دور لوٹ آئے گا تاہم ممکن ہے…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ دنیا طالبان پر دباؤ ڈالنے کے لیے متحد ہے جبکہ پاکستان کا کہنا ہے دنیا کو افغانستان کو الگ تھلگ چھوڑنے کی اپنی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل میں تعمیر ہونے والے ‘آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم’ کے لیے ایک ارب ڈالر کی اضافی رقم منظور کر لی ہے۔ اسرائیل نے اس کے لیے امریکا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی کشمیر میں انسانی حقوق کی مخدوش صورت کے حوالے سے برطانوی پارلیمان میں زبردست بحث ہوئی، جس پر بھارت نے سخت اعتراض کیا ہے۔ برطانیہ کا کہنا کہ کشمیر پر اس کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) انالینا بیئربوک باصلاحیت، حوصلہ مند اور جفاکش ہیں۔ انہیں گرین پارٹی کی طرف سے چانسلر امیدوار کے طور پر نامزد کیا گیا ہے اور وہ خود کو تنقیدی حملوں سے بچانے کی پوری کوشش کر رہی ہیں۔ انالینا…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ نے جی 20 میٹنگ میں افغانستان اور ہند بحرالکاہل خطے سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ادھر امریکا نے ہند بحرالکاہل کی سکیورٹی سے متعلق اپنے نئے معاہدے میں بھارتی شمولیت کو…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک عالمی سروے کے مطابق بین الاقوامی سطح پر معاملات کو حل کرنے کے حوالے سے لوگوں کو سب سے زیادہ بھروسہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی قیادت پر ہے۔ یونانیوں کو تاہم اس رائے سے اختلاف ہے۔…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے ساتھ آبدوز معاہدے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد پہلی بار امریکا اور فرانس کے صدور کے درمیان رابطہ ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت اس وقت بین الاقوامی برادری سے اپنے آپ کو تسلیم کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ جرمنی نے اس کے لیے بعض اہم شرائط رکھی ہیں، جن کی تکمیل کے بعد ہی طالبان سے بہتر تعلقات…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان ان کی آواز اور طاقت ہیں۔ اپنے تحریری بیان میں ، تاتار نے کہا ہے کہ صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کی 76…
فلسطینی (اصل میڈیا ڈیسک) شائع ہونے والے رائے عامہ کے ایک جائزے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ تقریبا 80 فی صد فلسطینی صدر محمود عباس کے استعفے کے حامی ہیں۔ فلسطینی مرکز برائے پالیسی اور سروے ریسرچ نے کہا ہے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے معاون عرب اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ یمن کے علاقے شبوہ میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کےٹھکانوں پر مستند انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرفضائی…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اولاف شولس جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کی طرف سے چانسلر کے عہدے کے امیدوار ہیں۔ شولس بلاشبہ ایک تجربہ کار سیاستدان ہیں اور وہ بحران سے نمٹنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ لیکن ناقدین کے خیال میں…