جاپان کا فیصلہ: کورونا ویکسین کی تیسری خوراک بھی لگائی جائے گی

جاپان کا فیصلہ: کورونا ویکسین کی تیسری خوراک بھی لگائی جائے گی

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان نے کورونا وائرس اور اس کے ویریئنٹوں کے خلاف جدوجہد کے لئے شہریوں کو ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاپان نے کورونا وائرس اور اس کے ویریئنٹوں کے خلاف جدوجہد کے لئے شہریوں…

جرمنی، چانسلر کے امیدوار سے فراڈ کی تحقیقات میں پوچھ گچھ

جرمنی، چانسلر کے امیدوار سے فراڈ کی تحقیقات میں پوچھ گچھ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن اراکینِ پارلیمنٹ نے ایس پی ڈی کے اہم سیاستدان اور وزیر خزانہ اولاف شولس سے ممکنہ مالیاتی فراڈ کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے۔ اولاف شولس اس وقت پارلیمانی انتخابات میں چانسلر کا منصب سنبھالنے کے…

ہسپانوی جزیرے کے آتش فشاں کا لاوا بہتا ہوا سمندر کے قریب

ہسپانوی جزیرے کے آتش فشاں کا لاوا بہتا ہوا سمندر کے قریب

لا پالما (اصل میڈیا ڈیسک) ہسپانوی جزیرے لا پالما میں واقع آتش فشاں سے لاوا اگلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور یہ کھولتا لاوا پیر کی شام سمندر گرنا شروع ہو جائے گا۔ لا پالما جزیرہ شمالی مغربی افریقہ میں واقع…

روسی پارلیمانی انتخابات، پوٹن کی حامی جماعت کامیاب

روسی پارلیمانی انتخابات، پوٹن کی حامی جماعت کامیاب

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر پوٹن کی حامی سیاسی جماعت یونائٹڈ رشیا نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ کریملن نے اس الیکشن کو منصفانہ قرار دیا ہے جبکہ یورپی یونین نے اس انتخابی عمل کی…

جرمن الیکشن سے قبل بڑی سیاسی جماعتوں کا آخری مباحثہ

جرمن الیکشن سے قبل بڑی سیاسی جماعتوں کا آخری مباحثہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق اگلے اتوار کے پارلیمانی الیکشن میں ایس پی ڈی کے اولاف شُولس کو واضح برتری حاصل ہے۔ دوسری جانب میرکل کی سیاسی جماعت سی ڈی یو کے آرمین لاشیٹ بھی ان کا…

روس کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ، کم از کم آٹھ ہلاک

روس کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ، کم از کم آٹھ ہلاک

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی ایک یونیورسٹی میں ایک ٹین ایجر کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرنے والا نوجوان بھی مارا گیا ہے۔ روسی شہر پیرم کی ایک یونیورسٹی میں ایک نامعلوم شخص…

ارنب گوسوامی نے کابل میں سرینا ہوٹل کی دو منزلہ عمارت کو پانچ منزلہ بنا دیا

ارنب گوسوامی نے کابل میں سرینا ہوٹل کی دو منزلہ عمارت کو پانچ منزلہ بنا دیا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی نیوز اینکر ارنب گوسوامی کے حالیہ دعوؤں کا سوشل میڈیا پر بہت مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ گوسوامی نے دعوی کیا کہ کابل کے سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاکستانی فوج موجود ہے۔ حالانکہ اصل میں…

بھارت کی کوشش ناکام، طالبان کا پہلا بین الاقوامی سفارتی رابطہ قبول کر لیا گیا

بھارت کی کوشش ناکام، طالبان کا پہلا بین الاقوامی سفارتی رابطہ قبول کر لیا گیا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 20 واں سربراہی اجلاس ہوا جس میں طالبان حکومت کی درخواست پر افغانستان کی نشست کو خالی رکھا گیا، اسے طالبان حکومت کا…

ننگرہار میں طالبان کی گاڑی پر بم دھماکے میں بچہ ہلاک، 2 زخمی

ننگرہار میں طالبان کی گاڑی پر بم دھماکے میں بچہ ہلاک، 2 زخمی

ننگرہار (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبے ننگرہار میں طالبان کی گاڑی پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک جب کہ افراد 2 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ روز صوبے ننگرہار میں طالبان کی گاڑی کو ایک بار پھر…

طالبان نے ابھی تک اپنے وعدے پورے نہیں کیے : سابق افغان صدر حامد کرزئی

طالبان نے ابھی تک اپنے وعدے پورے نہیں کیے : سابق افغان صدر حامد کرزئی

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے اپنے کیے ہوئے وعدے اب تک پورے نہیں کیے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق افغان صدر حامد کرزئی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا…

فرانسیسی اور برطانوی وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ

فرانسیسی اور برطانوی وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس اور برطانیہ کے وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق فرانس نے اتوار کے روز اپنی وزیر دفاع فلورینس پارلی اور…

بنی نوع انسان کو لاحق خطرات پر ترکی کا موقف پیش کروں گا: ایردوان

بنی نوع انسان کو لاحق خطرات پر ترکی کا موقف پیش کروں گا: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ میں جنرل اسمبلی سے خطاب میں انسانیت کو خطرے سے دوچار کرنے والے ہر نظریئے پر ترکی کا موقف پیش کروں گا۔ صدر نے نیو یارک روانگی سے قبل استنبول…

سعودی وزیر مملکت کی یورپی سفیروں سے علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت

سعودی وزیر مملکت کی یورپی سفیروں سے علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ اور کابینہ کے رُکن عادل الجبیر نے اتوار کو یورپی یونین کے ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مملکت اور یورپی یونین کے درمیان مختلف شعبوں میں…

افغانستان میں انسانی بحران کے ذمہ دار امریکا اور اتحادی ممالک ہیں، چین

افغانستان میں انسانی بحران کے ذمہ دار امریکا اور اتحادی ممالک ہیں، چین

دوشنبے (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام اور عالمی برادری کے اعتراضات سے پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لیے 3 نکاتی ایجنڈا پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے…

افغانستان سے انخلاء، جرمنی کی طرف سے پاکستان کا شکریہ

افغانستان سے انخلاء، جرمنی کی طرف سے پاکستان کا شکریہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کے مستقبل، خوشحالی اور سلامتی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ انہوں نے افغان شہریوں کے انخلاء میں مدد فراہم کرنے پر پاکستان کا خصوصی شکریہ…

افغان صحافیوں کی عالمی برادری سے مدد کی اپیل

افغان صحافیوں کی عالمی برادری سے مدد کی اپیل

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سو سے زائد افغان صحافیوں نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں آزادی صحافت کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ اس حوالے سے صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز(آر…

کابل ڈرون حملے سے متعلق نئی معلومات نے مزید سوالات کھڑے کر دیے

کابل ڈرون حملے سے متعلق نئی معلومات نے مزید سوالات کھڑے کر دیے

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا سے پہلے آخری ڈرون حملے سے متعلق سامنے آنے والی نئی معلومات نے نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے حملے…

افغانستان کو عالمی برادری کی امداد کی ضرورت ہے، طالبان

افغانستان کو عالمی برادری کی امداد کی ضرورت ہے، طالبان

قندوز (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے صوبائی ترجمان نے بین الاقوامی برادری سے اس جنگ زدہ ملک کے لیے امداد کی اپیل کی ہے تاکہ وہاں انسانی بحران پر قابو پایا جا سکے۔ طالبان کے صوبائی ترجمان…

میرکل کے بعد جنوب مشرقی ایشیا کے بارے ممکنہ جرمن پالیسی

میرکل کے بعد جنوب مشرقی ایشیا کے بارے ممکنہ جرمن پالیسی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین کے مطابق نئی جرمن حکومت جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے ترقیاتی منصوبہ جات کو مزید وسعت دے سکتی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق نئی جرمن حکومت یقینی طور پر ایسی پالیسی کو مزید فعال بنا سکتی ہے۔…

کابل صدارتی محل میں فائرنگ اور حقانی، ملا برادر ہاتھا پائی کی کہانی

کابل صدارتی محل میں فائرنگ اور حقانی، ملا برادر ہاتھا پائی کی کہانی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) پچھلے کچھ دنوں سے حکومت کی تشکیل پر طالبان رہنماؤں کے درمیان بڑے اختلافات پھیلنے کی خبریں جنگل کی آگ کی طرح پھیلی ہیں۔ دارالحکومت کابل میں صدارتی محل میں طالبان کی حکومت کے نائب وزیراعظم عبدالغنی برادر…

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اتحاد پر یورپی یونین بھی ناراض

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اتحاد پر یورپی یونین بھی ناراض

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے اتحاد پر یورپی یونین نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ یورپی وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا ہےکہ آبدوز معاہدہ ہم سے مشورے کے بغیر کیا گیا، یورپ خطے…

اسرائیلی فوج نے فرار ہونے والے مزید دو قیدیوں کو بھی گرفتار کر لیا

اسرائیلی فوج نے فرار ہونے والے مزید دو قیدیوں کو بھی گرفتار کر لیا

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے چھ ستمبر کو جلبوع جیل سے فرار ہونے والے مزید دو فلسطینی قیدیوں کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے 13 دن کے مسلسل تلاش آپریشن کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ مفرور ہونے…

ترکی مغربی بلقانی خطے میں استحکام و امن کے تحفظ کی ضمانت ہے، سرب صدر

ترکی مغربی بلقانی خطے میں استحکام و امن کے تحفظ کی ضمانت ہے، سرب صدر

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) سرب صدر الیگزنڈر ووجچ کا کہنا ہے کہ ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات نے مغربی بلقانی علاقے میں امن و استحکام کے تحفظ میں اضافی ضمانت فراہم کی ہے۔ سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ نے استنبول کے وحدیتن…

ایک سیاسی یا نسلی گروپ کی حکومت افغانستان کے مسائل حل نہیں کر سکتی: ایرانی صدر

ایک سیاسی یا نسلی گروپ کی حکومت افغانستان کے مسائل حل نہیں کر سکتی: ایرانی صدر

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہ کسی ایک نسلی یا سیاسی گروپ سے تعلق رکھنے والی حکومت افغانستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی۔ خبر ایجنسی کےمطابق ٹی وی پر خطاب میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے…