کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے افغان دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کے آس پاس موجود تمام امریکیوں کو ایک خاص اور کافی حد تک یقینی خطرے کی وجہ سے تاکید کی ہے کہ وہ جلد از جلد یہ علاقہ…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے پر ملک سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کا ہجوم کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ اس ہجوم کو متنبہ کیا گیا ہے کہ ان کی زندگیوں کو اسلامک اسٹیٹ کے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ 31 اگست کے بعد امریکا کو افغانستان میں ڈرون سمیت کسی بھی قسم کے حملے کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ سہیل شاہین کا کہنا…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور صدر جو بائیڈن کے درمیان ہونے والی ملاقات سے واقف دو امریکی ذرائع نے بینیٹ کے حوالے سے کہا کہ امریکی صدر سے جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں بینیٹ…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن بھی اپنے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح شکاری بھیڑیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) شورش زدہ ملک افغانستان سے غیر ملکی فوجوں کے انخلا نے عدم استحکام کے ساتھ اقتصادی بحران بھی پیدا کر دیا ہے۔ اس ملک کے نئے حکمرانوں کے پاس اس گھمبیر صورت حال سے نمٹنے کی کتنی صلاحیت…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگان‘ نے ان 13 فوجیوں کے نام اور دیگر تفصیلات ظاہر کر دی ہیں جو افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر ہونے والے خود کش حملوں میں مارے گئے تھے۔…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) گیارہ ماہ سے طالبان کیساتھ دوحہ مذاکرات میں شریک، خواتین کے حقوق اور اسلامی قوانین کی ماہر فاطمہ گیلانی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سنگین بحران کے ذمہ داراشرف غنی اور جو بائیڈن ہیں۔ اشرف غنی کوانہوں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان میجر جنرل ہانک ٹیلر نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ امریکی فوجیوں نے افغان دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے انخلا شروع کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جمعہ کی شام امریکا کی کیلی فورنیا ریاست میں ’سین ڈیاگو‘ شہر کی ایک جیل میں 53 سال سے قید فلسطینی سرحان بشارہ سرحان کی مشروط رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سرحان بشارہ ایک مشہور اور پرانا فلسطینی…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے شہریوں کو سرکاری املاک، گاڑیاں اور اسلحہ متعلقہ اداروں کو جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کی میزبانی میں ہفتے کے روز ایک علاقائی کانفرنس ہورہی ہے جس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس میٹنگ کو بغداد کے خود کو فطری مصالحت کار کے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے افغانستان میں داعش کی خراسان شاخ کے ایک ’منصوبہ ساز‘ کو ڈرون حملے میں ہلاک کیا ہے۔ واضح رہے کہ داعش نے جمعرات کو کابل ایئر پورٹ پر مہلک خودکش…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر ہونے والے یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 170 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں میں 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ ہلاک ہونے…
تُرکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کو افغانستان سے نکال دیا ہے۔ البتہ ایک چھوٹا تکنیکی گروپ کابل میں موجود ہے۔ ایردوآن نے بوسنیا اور ہرسک کے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے اسپیشل ’بدری 313‘ اور ‘فاتح’ یونٹس کے دستے کابل ائیرپورٹ میں داخل ہو گئے۔ طالبان کے نشریاتی ادارے الہجرۃ کے مطابق طالبان کے اسپیشل یونٹس کے دستے کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حدود میں…
وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو فوری طور پر تسلیم کرنے کے کسی بھی امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا کہ آیا وہ اگلے ہفتے…
آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے کہا ہے کہ ہم ترک رائے عامہ سے مثبت اشارے لے رہے ہیں۔ پاشینیان نے کہا ہے کہ “ہم ان اشاروں کا جائزہ لیں گے اور مثبت اشاروں کا مثبت جواب…
نائجیریا (اصل میڈیا ڈیسک) نائجیریا کی ریاست نائجر میں ٹیگینا کے ایک مدرسے سے 30 مئی کو 136 بچوں کو تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تھا۔ پندرہ بچے جون میں اغوا کاروں کے چنگل سے فرار ہوگئے تھے، چھ کی موت…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر ہونے والے یکے بعد دیگرے تین دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 90 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں میں 140 افراد زخمی ہونے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی فوجی…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے گزشتہ روز کابل ائیرپورٹ پر ہونے والے دھماکوں کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔ ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جائے گی۔…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے جوار میں دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ امریکہ ذرائع ابلاغ نے واقعے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے جمعرات کو کہا ہے کہ داعش کے دو خودکش حملہ آوروں نے کابل ایئرپورٹ پر حملہ کیا جس میں امریکی فوجیوں سمیت درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ داعش نے اس خونی بم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے علاقائی ممالک اور روسی صدر ولا دیمیر پوٹن کی وزیر اعظم عمران خان کو فون کال سے یہ تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ اسلام آباد افغانستان کے مسئلے…