کابل (اصل میڈیا ڈیسک) شدت پسند دہشت گرد تنظیم داعش نےکابل ائیرپورٹ پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق داعش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے خودکش بمبار…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں کابل ائیر پورٹ پر حملے میں 12 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد خطاب کرتے ہوئے دہشتگردوں کو خبردار کیا کہ ‘ہم معاف نہیں کریں گے ،ہم نہیں بھولیں گے ،ہم…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے باہر دھماکے سے ایک درجن سے زائد ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔ کم از کم تین امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ طالبان کے ذرائع نے خبر رساں ادارے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پارلیمان نے ابراہیم رئیسی کی نئی حکومت میں حسین امیر عبداللہیان کی وزیر خارجہ کے طورپر تقرری کی تصدیق کردی۔ حالانکہ وہ انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی وجہ سے یورپی یونین کی طرف سے پابندی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) انڈین آرمی کے ایک سابق جنرل کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا کے حقیقی ارادوں، طالبان کی طاقت اور بدعنوان منتخب حکومت کی کمزوریوں کا صحیح اندازہ لگانے میں ناکام رہا جس کی وجہ سے خود ہی مشکل…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے زیادہ تر حصے پر کنٹرول طالبان کرنے کے بعد اب طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن پر بھی اتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور شمالی اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) متعدد مغربی حکومتوں نے افغانستانمیں موجود اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کابل کے ہوائے اڈے پر دہشت گرد حملے کے خطرے کے پیش نظر وہ وہاں جانے سے گریز کریں۔ امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ نے اپنے…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولا دیمر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ نے ٹیلی فونک بات چیت میں افغانستان کی تازہ صورتحال پر غور کیا۔ صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں روسی اور چینی…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے لبنان تیل لے جانے والے آئل بحری جہاز پر اسرائیل نے حملہ کیا تو ایران اس حملے کا جواب دے گا۔ حالانکہ جہاز ابھی ایران سے لبنان کی طرف…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) وادی پنجشیر میں موجود احمد مسعود نے کہا، ”میں سرنڈر کرنے کے بجائے مرنے کو ترجیح دوں گا۔‘‘ فرانسیسی فلاسفر بیرنڈ ہنری لیوی کو دئے گئے اس انٹرویو میں مسعود کا مزید کہنا تھا، ”میں احمد مسعود کا…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) حماس اور اسرائیل کے مابین گزشتہ جنگ گرچہ بالکل اسی ڈھنگ سے ہوئی جو اطراف کے مابین عرصے سے رہ رہ کر ہونے والے تصادم کا روایتی نمونہ ہے تاہم اقوام متحدہ نے اب ان جنگوں سے ہونے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی اکتیس اگست کی مہلت ختم ہونے کے بعد بھی افغانستان کی معاونت جاری رکھے گا۔ان کے بقول طالبان کے ساتھ ممکنہ مکالمت سے جھجھکنا نہیں چاہیے۔ جرمن چانسلر انگیلا…
اسرائیلی (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل چیف آف اسٹاف ایوی کوچاوی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری پروگرام میں تیزی کے بعد اسرائیلی فوج نے ایران کے خلاف “آپریشنل پلان” پر کام تیز کردیا ہے۔ اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ کے مطابق…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کشمیر کی معروف علیحدگی پسند تنظیم حریت پر ممکنہ پابندی کے بارے میں چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ تاہم کشمیر کے حریت رہنما اسے بھارتی حکومت کی دباؤ کی پالیسی قرار دیتے ہیں۔ بھارت کے بیشتر…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ڈرونز سمیت دیگر دفاعی شعبوں میں ترکی کا شمار اب دنیا کے چنندہ ممالک میں ہوتا ہے۔ صدر ایردوان نے انصاف و ترقی پارٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے انقرہ…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے امریکی اور اتحادی افواج کا انخلا جلد مکمل ہو جائے گا۔ ایسے میں چین نے افغانستان میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور دوسرے ممالک کی افواج کے احتساب کا مطالبہ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں جس برق رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہے اس سے بائیڈن انتظامیہ کو القاعدہ کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کا خطرہ لاحق ہے۔ افغانستان میں جس برق رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہے اس سے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان کی صورتحال پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے حملے کے بڑھتے ہوئے امکانات کے پیشِ نظر انخلا کا عمل جلد مکمل کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ انخلا جتنی…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کل منگل کو امریکا پہنچے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دورہ امریکا کے دوران کئی اہم امور پر امریکی حکام سے بات چیت کریں گے۔ امریکا کے دورے کے دوران ان…
الجزائر (اصل میڈیا ڈیسک) الجزائر نے پڑوسی ملک مراکش سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے ہیں۔الجزائری وزیرخارجہ رمطان العمامرہ نے منگل کے روز ایک نیوز کانفرنس میں حکومت کے اس فیصلہ کااعلان کیا ہے اور مراکش پرملک کے خلاف’معاندانہ اقدامات‘ کا الزام…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے سفری پابندی کی زد میں آنے والے ممالک سے مکمل ویکسین لگوانے والے تارکین وطن کوبراہِ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے اور اس ضمن میں نئی رہ نما ہدایات…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) روسی خبر رساں ایجنسی نے افغانستان میں یوکرین کا طیارہ ہائی جیک کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم یوکرین کی جانب سے اس کی تردید کی گئی ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی ٹاس کی ایک رپورٹ کے…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے بھارت آنے والے افغان شہری گزشتہ کئی دنوں سے دہلی میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے دفتر کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور اس عالمی ادارے سے اپنے لیے ‘حمایت‘ کے اعلان…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے فوج کو جدید تر بنانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور اس دوران اس کے مغربی ممالک کے ساتھ تعلقات عدم استحکام کا شکار ہیں۔ روسی صدر نے نئی جوہری آبدوزیں بنانے کا بھی اعلان…