افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) وادی پنجشیر میں طالبان مخالف قوتیں اس وقت اکھٹی ہو کر گوریلا مزاحمتی عمل شروع کرنا چاہتی ہیں۔ یہ وہ آخری علاقہ ہے جس پر ابھی تک طالبان کو کنٹرول حاصل نہیں ہو سکا ہے۔ ایسا خیال کیا…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے برادر مسلمان ملک تونس کو کرونا کی وبا سے نمٹنے اور صحت کے شعبے میں اضافی مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دریں اثنا تونس کے صدر قیس…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزبِ اسلامی کے رہ نما گلبدین حکمت یار نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ان کے علاوہ خودساختہ جلاوطن صدر اشرف غنی کے چھوٹے بھائی حشمت غنی نے بھی طالبان کی…
ملائیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) اسماعیل صابری یعقوب نے ملائیشیا کے نئے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسماعیل صابری ملائیشیا کے نویں وزیراعظم ہیں اور ان سے قبل محی الدین یاسین ملک کے وزیراعظم کی ذمہ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) سابق افغان صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی نے بھی طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ حشمت غنی نے اشرف غنی کے ملک سے فرار ہونے کے بعد افغانستان کا صدر ہونے کے دعویدار امر اللہ…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) نئی دہلی میں سپریم کورٹ کے سامنے خود سوزی کرنے والے لڑکے کی موت ہو گئی جب کہ لڑکی کی حالت نازک ہے۔ اس اقدام سے قبل دونوں نے حکام پر ریپ کے ملزموں کے خلاف کارروائی…
سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن اور محاصرے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جو امریکی افغانستان سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں انہیں واپس امریکا ضرور لایا جائے گا، امریکی فوجی کابل ایئرپورٹ کب خالی کریں گے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ یہ بات انہوں…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں مسلمان خاتون کو ایک شخص نے نسل پرستانہ جملے کستے ہوئے بے رحمی سے مارا ،جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہو گئیں۔ مقامی پولیس کے مطابق ایک مسلمان خاتون جس نے…
مالی (اصل میڈیا ڈیسک) مالی کے علاقے موپی میں بم حملے کے نتیجے میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوج کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق موپی میں بونی کے مقام پر بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے افغانستان کے حوالے سے ہم دیگر ممالک کے ساتھ بھی مذاکرا ت کر رہے ہیں۔ ایردوان نے استنبول میں بعد از نماز جمعہ اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک سمیت مسلم…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے سات سب سے طاقتور رہنماؤں میں سے ایک شیر محمد ستانکزئی انڈین ملٹری اکیڈمی دہرہ دون سے تربیت یافتہ ہیں۔ بھارتی فوجی کے ایک سابق جنرل اور ستانکزئی کے بیچ میٹ کا کہنا ہے کہ ستانکزئی…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) انگیلا میرکل روسی صدر پوٹن کے ساتھ بطور چانسلر آخری ملاقات کے لیے ماسکو میں ہیں۔ اس ملاقات میں افغانستان کی صورت حال اور روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی قید کو بھی زیربحث ہوں گے۔ جمعہ بیس…
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شامی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شامی فضائی دفاع نے جمعرات کی شام دمشق کے قریب میں ایک “اسرائیلی حملہ” پسپا کر دیا۔ ایک فوجی ذرائع نے شام کی خبر رساں ایجنسی “سانا” کو بتایا…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) 80 کی دہائی میں سوویت یونین کے خلاف بھرپور جنگ کرنے والے مقتول رہنما احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے پنج شیر وادی میں اپنے گڑھ سے طالبان کے خلاف لڑنے کا عہد کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان چھوڑ کر جانے کی کوشش کے دوران امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت افغان فٹبالر کے طور پر ہوئی ہے۔ افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد غیریقینی کی صورتحال ہے،…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں ابھی اقتدار کا خلا ہے اس لیے ملک میں سب سے پہلے جامع حکومت کے قیام کی ضرورت ہے۔ چینی میڈیا کو دیے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ طالبان نے نیٹو فورسز یا سابقہ افغان حکومت کے لیے کام کرنے والے افراد کی تلاش تیز کر دی ہے۔ حالانکہ پہلے طالبان نے سب کو معاف…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے یورینیم افزودہ کرنے کی سرگرمیوں میں اضافہ کے حوالے سے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ پر’سخت تشویش‘کا اظہار کیا ہے۔ اس نئی پیش رفت سے جوہری معاہدے میں امریکا کی واپسی…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی کے اچانک ملک سے فرار کے بعد جب طالبان کابل میں داخل ہوئے تو دارالحکومت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر افغانستان چھوڑنے کے خواہش مند افغان شہریوں کا جمِ غفیر لگ گیا۔ ہر…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ اس بار طالبان کا رویہ کچھ مختلف ہوسکتا ہے لہٰذا انہیں موقع دینا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی فوج کے سربراہ جنرل نک کارٹر نے ایک انٹرویو میں کہا…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت کی کووی شیلڈ نامی کورونا ویکسین کی جعلی خوراکیں بڑے پیمانے پر بھارت اور افریقا میں لگنے کی نشاندہی کی ہے۔ ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان (ماریا زاخارووا) نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنا ان کے عملی اقدامات اور مخصوص افعال پر منحصر ہے۔ انہوں نے ایک…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے افغانستان اسلامی امارت کے قیام کا اعلان کر دیا۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں افغانستان اسلامی امارات کے قیام کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ 15…