ترکی معاشی، زرعی اور تجارتی شعبوں میں ترقی کی منازل طے کر رہا ہے: ایردوان

ترکی معاشی، زرعی اور تجارتی شعبوں میں ترقی کی منازل طے کر رہا ہے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی اپنی معیشت، زراعت اور تجارتی کامیابیوں کی منازل طے کر رہا ہے۔ صدر نے انقرہ میں نئےکارخانوں اور بنیادی ڈھانچوں کے قیام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران…

جرمنی سن 2015 کی مہاجرین کی پالیسی نہیں دہرائے گا، سی ڈی یو

جرمنی سن 2015 کی مہاجرین کی پالیسی نہیں دہرائے گا، سی ڈی یو

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے واضح کیا ہے کہ سن 2015 کی مہاجر پالیسی کا اعادہ نہیں کیا جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی دس ہزار افغان شہریوں کا انخلا کرنے کی منصوبہ بندی کیے ہوئے ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل…

افغانستان کے معاملے پر بھارت شش و پنج میں مبتلا

افغانستان کے معاملے پر بھارت شش و پنج میں مبتلا

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر طالبان کے قبضے پر بھارت نے اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نئی دہلی کی خارجہ پالیسی اور علاقائی سیاست…

افغانستان میں جان و مال کا تحفظ کیا جائے؛ سعودی عرب کا طالبان اور تمام جماعتوں کے نام پیغام

افغانستان میں جان و مال کا تحفظ کیا جائے؛ سعودی عرب کا طالبان اور تمام جماعتوں کے نام پیغام

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے طالبان اور تمام افغان جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں عوام کے جان ومال کا تحفظ کریں۔ سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے طالبان کے افغان دارالحکومت کابل میں داخلے اور…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا نئی افغان حکومت کی تشکیل کے لیے مذاکرات پر زور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا نئی افغان حکومت کی تشکیل کے لیے مذاکرات پر زور

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں بات چیت کے ذریعے نئی حکومت کی تشکیل اور جنگ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے پر زوردیا ہے جبکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے…

طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں کابل ہوائی اڈے پر 7 افراد ہلاک

طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں کابل ہوائی اڈے پر 7 افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل پرطالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں ہوائی اڈے پر سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکا کے اعلیٰ فوجی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سوموار کی صبح کابل…

کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوج کے اہلکاروں کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر افغانستان چھوڑنے والے افراد کے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے امریکی فوجیوں کی جانب…

امریکا نے افغان فوج کی ناکامی کا اعتراف کرلیا

امریکا نے افغان فوج کی ناکامی کا اعتراف کرلیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) کابل کے طالبان کے کنٹرول میں آنے کے بعد امریکا نے افغانستان میں افغان فوج کی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ افغان فوج کی ناکامی ہماری توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے…

اللہ تعالیٰ کی مدد سے فتح ملی: ملا عبدالغنی برادر

اللہ تعالیٰ کی مدد سے فتح ملی: ملا عبدالغنی برادر

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کے سیاسی ونگ کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر اخوند نے کہا ہے طالبان کو جس طرح کامیابی ملی اس کا گمان بھی نہ تھا۔ افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ…

طالبان کی برق رفتار پيش قدمی سے پوری دنیا ششدر

طالبان کی برق رفتار پيش قدمی سے پوری دنیا ششدر

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں حکومتی فورسز کے ہتھیار ڈال دینے اور پورے ملک پر طالبان کے برق رفتار قبضے نے بڑی عالمی طاقتوں کو بھی ششدر کر دیا ہے۔ ادھر افغانستان کی صورت حال پرآج پیر کو سلامتی کونسل کا…

افغانستان میں جنگ کا اختتام ہو گیا، عالمی برادری کے ساتھ مل کر چلنا چاہتے ہیں: طالبان کا اعلان

افغانستان میں جنگ کا اختتام ہو گیا، عالمی برادری کے ساتھ مل کر چلنا چاہتے ہیں: طالبان کا اعلان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل پر قبضے اور افغانستان کے بیشتر حصے پر عملداری قائم کرنے کے بعد طالبان نے عالمی برادری کے ساتھ مل کر چلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے خلیجی…

خون ریزی سے بچنے کے لیے افغانستان چھوڑا، اشرف غنی

خون ریزی سے بچنے کے لیے افغانستان چھوڑا، اشرف غنی

تاجکستان (اصل میڈیا ڈیسک) سابق افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ کابل کے لاکھوں افراد کو خوں ریزی سے بچانے کے لیے افغانستان چھوڑا کیوں کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں تصادم ہوتا، طالبان نے اسلحہ کے بل پر…

امریکی اسلحہ اب طالبان کے پاس

امریکی اسلحہ اب طالبان کے پاس

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) حالیہ ہفتوں کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں افغان فورسز نے بغیر کسی مزاحمت کے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ ان میں سے زیادہ تر امریکی ہتھیار تھے جو افغان سکیورٹی فورسز کو طالبان کا…

افغانستان میں سفارتی عملے کی حفاظت پہلی ترجیح ہے: نیٹو

افغانستان میں سفارتی عملے کی حفاظت پہلی ترجیح ہے: نیٹو

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو نے کابل کی صورت حال پر کہا ہے کہ ہم سفارتی موجودگی برقرار رکھیں گے لیکن ہمارے عملے کی حفاظت پہلی ترجیح ہوگی۔ طالبان کی طرف سے کابل پیش قدمی کے بعد نیٹو کے ایک اہلکار نے…

سرحدوں پر دیواریں کھڑی کرنا ملکی امن و سلامتی کے لیے ضروری ہے: ایردوان

سرحدوں پر دیواریں کھڑی کرنا ملکی امن و سلامتی کے لیے ضروری ہے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مشرقی سرحدوں پر دیواریں کھڑی کرنے کی مدد سے غیر قانونی افراد افراد کی ملک میں آمد مکمل طور پر رک جائے گی۔ صدر نے ایران سے ملحقہ سرحد کے…

افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں ہونے دوں گا، جو بائیڈن

افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں ہونے دوں گا، جو بائیڈن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں کروں گا اور نہ ہونے دوں گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں سفارتی عملے…

کینیڈا میں قبل از وقت الیکشن کا اعلان کردیا گیا

کینیڈا میں قبل از وقت الیکشن کا اعلان کردیا گیا

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے حکومت میں اکژیت حاصل کرنے کیلئے ملک میں قبل ازوقت الیکشن کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ کینیڈا میں الیکشن دو سال بعد ہونے تھے مگر جسٹن ٹروڈو کے اعلان کے بعد اب…

افغان حکومت کی جانب سے ’اقتدار کی پرامن منتقلی‘ کا اعلان

افغان حکومت کی جانب سے ’اقتدار کی پرامن منتقلی‘ کا اعلان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ’اقتدار کی منتقلی پرامن طریقے‘ سے ہو گی۔ نیوز ایجنسی اے پی نے اپنے افغان ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طالبان کے مذاکرات کار ’اقتدار کی منتقلی‘ کے لیے…

طالبان کا افغانستان میں عام معافی کا اعلان

طالبان کا افغانستان میں عام معافی کا اعلان

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور اب طالبان نے ملک میں عام معافی کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے…

پولینڈ: ضبط شدہ املاک کی واپسی ممکن نہیں

پولینڈ: ضبط شدہ املاک کی واپسی ممکن نہیں

پولینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) پولینڈ میں دوسری عالمی جنگ کے دوران ضبط کی گئی املاک کی واپسی کا حق انتہائی محدود کر دیا گیا ہے۔ اس مناسبت سے پولستانی پارلیمان نے ایک قانون کی باضابطہ منطوری دے دی ہے۔ نئی قانون سازی…

بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ اور ہڑتال

بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ اور ہڑتال

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری بھارت کے یومِ آزادی پر آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ معصوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف آج بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں…

امریکی صدر کا افغانستان بھیجے جانیوالے فوجیوں کی تعداد دگنی کرنے کا اعلان

امریکی صدر کا افغانستان بھیجے جانیوالے فوجیوں کی تعداد دگنی کرنے کا اعلان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی شہریوں اور سفارتی عملے کے محفوظ انخلا کے لیے جانے والی فوجیوں کی تعداد دگنی کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنے ایک بیان میں جوبائیڈن…

طالبان نے اہم شہروں پر قبضے کے بعد کابل کا گھیراؤ شروع کر دیا

طالبان نے اہم شہروں پر قبضے کے بعد کابل کا گھیراؤ شروع کر دیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے کئی اہم شہروں پر قبضے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کا گھیراو شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت کابل تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، گزشتہ روز طالبان نے…

افغانستان کی صورتحال “کنٹرول سے باہر” ہو رہی ہے، انتونیو گوٹریس

افغانستان کی صورتحال “کنٹرول سے باہر” ہو رہی ہے، انتونیو گوٹریس

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال “کنٹرول سے باہر” ہو رہی ہے میں طالبان سے اپنے حملے بند کرنے اور مذاکرات کی طرف لوٹنے کی اپیل کرتا…