افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) مختلف افغان علاقوں میں طالبان عسکریت پسندوں کی مسلح کارروائیوں نے فرار ہونے کے تقریبا تمام راستے مسدود کر دیے ہیں۔ مبصرین کے مطابق اب صرف کابل کا ہوائی اڈہ ہی بچا ہے، جہاں سے ملک سے باہر…
چھتیس (اصل میڈیا ڈیسک) گڑھ بھارت کے ماؤنواز نکسل بھی کہلاتے ہیں۔ انہوں نے کئی دہائیوں سے حکومت کے خلاف مسلح جد و جہد جاری رکھی ہوئی ہے۔ انہیں بھارتی داخلی سکیورٹی کے لیے سب سے بڑا خطرہ تصور کیا جاتا ہے۔…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے ہفتے کو کہا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں تحریک طالبان کے بڑھتے اثرو نفوذ اور ان کے خطرے کی وارننگ دی تو اس پر ایک ایرانی سیکیورٹی اہلکار نے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر وہ مقامی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی پارٹنرز کے ساتھ ہنگامی بات چیت…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا ہے۔حکومت نے ملک میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ایک ہفتے تک لاک ڈاؤن لگادیا ہے اور شاہراہوں پر گاڑیوں…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان صورت حال کو المناک قرار دیتے ہوئے صدر جو بائیڈن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ افغانستان میں طالبان کی کامیابیوں اور افغان فورسز کی شکست پر امریکی صدر جوبائیڈن…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان جنگجوؤں نے کابل کے گرد اپنا گھیرا تنگ کر دیا ہے- یہ انتہا پسند اب دارالحکومت سے صرف چند میلوں کی دوری پر پہنچ چکے ہیں جبکہ امریکی اور اتحادیوں کے ہنگامی انخلاء کے لیے امریکی میرینز…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئے لاوروف کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے سے متعلق مذاکرات کے عمل کو از سر نو شروع کیا جانا چاہیے۔ لاوروف نے روسی علاقے روستووف کے گاؤں سامباک میں افغانستان کی صورتحال کے بارے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل اور نیٹو کے سابق سینئر کمانڈر ایگون رمس نے افغانستان میں طالبان کی انتہائی تیز رفتار پیش قدمی پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حکومتی فورسز کی اہلیت پر بھی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال کے پیش نظر ڈنمارک اور ناروے نے اپنا سفارتخانے بند کرنے اور جرمنی نے اپنا سٹاف ’انتہائی کم‘ کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم طالبان کے حوالے سے ایک بیان میں…
سینائی (اصل میڈیا ڈیسک) مصر میں ایک بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے جزیرہ نمائے سینائی میں سڑک…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اسلامی ملکوں کی نمائندہ تنظیم اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے افغانستان کے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تشدد بند کریں اور ملک کے امن و استحکام کے لیے مکالمہ شروع کریں۔ سرکاری خبر…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے سیکرٹری دفاع بین والیس نے افغانستان سے فوجی انخلا کے امریکی فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس سے افغان سرزمین شدت پسندوں کے ہاتھوں میں چلی گئی ہے۔ اسکائی نیوز ٹیلی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں حکومتی فورسز کی تربیت اور انہیں جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کرنے پر اربوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود طالبان کی پیش قدمی روکنے میں افغان فورسز کی ناکامی نے امریکی عہدیداروں کو سخت مایوسی میں…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور نیدرلینڈز نے سیاسی پناہ حاصل کرنے میں ناکام رہنے والے افغان شہریوں کو افغانستان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مدنظراپنے یہاں عارضی طور پر ٹھہرنے کی اجازت دے دی ہے۔ جرمن وزارت داخلہ نے بدھ کے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغان شہر قندوز کے ائیرپورٹ اور فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے فرح، بدخشاں اور بغلان سے افغان افواج کے انخلا کے بعد اب طالبان نے نہ صرف قندوز ائیرپورٹ بلکہ…
الجزائر (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی افریقی ملک الجزائر میں لگی جنگلاتی آگ سے اموات کی تعداد 65 ہو گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق جنگلاتی آگ کے سبب مرنے والوں میں 28 فوجی بھی شامل ہیں جو…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صوبہ ہیماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ، 12 زخمی اور 25 افراد جائے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکام کے مطابق افغانستان میں ہر چیز غلط سمت میں چل پڑی ہے اور طالبان پیشگوئی سے بھی قبل کابل پر قابض ہو سکتے ہیں۔ افغان حکومت نے اپنا فوجی سربراہ تبدیل کر دیا ہے تاہم طالبان…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ایسے وقت جب طالبان ایبک پر قبضے کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر مزار شریف کی جانب بڑھ رہے ہیں، صدر اشرف غنی نے مقامی قبائل اور اپنی فوج کی حوصلہ افزائی کے لیے بدھ…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ایرانی جیل عہدیدار حمید نوری کے مقدمے کے دوسرے دن بدھ کی صبح سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں موجودہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا نام اور تصویر بھی…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان نے اعلان کیا کہ دارفور کیس میں مطلوب افراد کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ فیصلے کے تحت سابق معزول صدر عمر البشیر ، سابق وزیر دفاع عبدالرحیم محمد حسین اور…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اس وقت یورپ، امریکا اور شمالی افریقہ کے بعض ملکوں میں جنگلاتی آگ سے شدید جانی و مالی نقصان ہو چکا ہے۔ مختلف بستیوں کو خالی کرایا جا رہا ہے تا کہ انسانوں کی زندگیاں بچائی جا سکیں۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ایسے وقت میں جب طالبان تحریک نے صوبہ بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد کے علاقوں پر اپنے کنٹرول کا اعلان کیا ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے اپنی افواج کو…