چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے خود مختار علاقے تبت کا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ شی نے بطور صدر پہلی مرتبہ تبتی علاقے کا دورہ کیا ہے اور اس کا مقصد اس علاقے کی اہمیت…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں خواتین کو حجاب کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے اور کام پر جانے کی اجازت ہوگی اور وہ سیاست میں بھی حصہ لے سکیں گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے ہانگ کانگ میں چینی حکام پر امریکا کی پابندیوں کے جواب میں سابق وزیر تجارت ولبرراس سمیت بعض امریکی عہدے داروں اور اداروں پرپابندیاں عاید کردی ہیں۔ چین نے یہ پابندیاں جون میں منظورکردہ نئے غیرملکی…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے وسطی علاقوں میں میں جاری شدید بارشوں کا سلسلہ شمالی حصے کی جانب منتقل ہو گیا ہے، جس کے تناظر میں لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر ديا گیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی جانب سے رات گئے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ طالبان ٹھکانوں پر فضائی حملہ افغان فورسز کی حمایت…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) روسی گیس کو جرمنی پہنچانے والے نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن منصوبے پر امریکا کے ساتھ ایک سمجھوتے کو چانسلر انگیلا میرکل نے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ چانسلر میرکل نے کہا کہ روس نے ضمانت…
مڈغاسکر (اصل میڈیا ڈیسک) مڈغاسکر کے دفترِ استغاثہ نے بتایا ہے کہ صدر آندرے رازولینا کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مڈغاسکر کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ملکی صدر…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر صحت نے ملکی عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں کیونکہ کورونا انفیکشن کی شرح مسلسل بڑھ رہی ہے۔ جرمنی میں گزشتہ دو ماہ انفیکشن کی شرح کم رہی تھی لیکن…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) سینٹر فار گلوبل ڈیویلپمنٹ (سی جی ڈیو) نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 49 لاکھ یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ شہر کے مصروف کاروباری علاقے میں واقع ایک مکان میں جمعرات کو دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ عید کے تیسرے روز ہونے والے اس دھماکے سے…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے جنوب مغربی علاقے میں جمعرات کو مسلسل چھٹے روز قلتِ آب کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور دارالحکومت تہران میں احتجاجی مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان مظاہروں…
جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسلمانوں کو عید الاضحی کی مبارک باد دیتے ہوئے اس امر پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے کہ مملکت کی کوششوں کے نتیجے میں کرونا…
جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ رات مزدلفہ میں کچھ دیر قیام کے بعد حجاجِ کرام منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جہاں وہ آج جمرہ عقبہ میں رمی جمرات کے دوران سات سات کنکریاں مار رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پچھلے سال کی…
جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، جاپان، انڈونیشیا، کینیڈا، امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف یورپی ملکوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام، مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی، مدینہ منورہ میں کورونا وبا سے متعلق احتیاطی تدابیر…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین کی عدالتِ عالیہ کے مسلمانوں کے بنیادی حقوق اور آزادیوں کو نشانہ بنانے پر اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ روانگی سے قبل پریس کانفرنس…
دوحہ ایک (اصل میڈیا ڈیسک) ایسے وقت جب طالبان کی پیش قدمی مزید زور پکڑتی جا رہی ہے، افغانستان میں موجود دنیا کے ایک درجن سے زائد سفارتی مشنوں نے طالبان سے لڑائی روک دینے کی اپیل کی ہے۔ افغانستان میں نیٹو…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومتی اہلکار اور عہدیدار حالیہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاریوں کا دفاع کر رہے ہیں تاہم انہوں نے اس امر کا اقرار کیا ہے کہ مغربی یورپی ممالک میں شدید بارشوں نے جو تباہی لائی…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی محمد بن سلمان نے اپنے سماجی اور معاشی پروگرام سند کے تحت شادی کے خواہش مند جوڑوں کے لیے 37 لاکھ 40 ہزار ریال بطور ’’شادی گرانٹ‘‘ مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔ سعودی…
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے صدرسٹی میں بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور33 زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صدرسٹی میں سوموار کی شب ایک مصروف بازار میں دھماکا ہوا ہے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے سوموار کو وائٹ ہاؤس ، واشنگٹن میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی ہے اور ان سے مشرقِ اوسط کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔وہ ڈیموکریٹک صدرکے جنوری میں…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے دارالحکومت تہران اور اس کے پڑوس میں واقع ایک اور صوبہ میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظرسخت اقدامات کا اعلان کیا ہے اور تہران میں سرکاری دفاتر اور بنک بند…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) شیخ بندر بن عبدالعزیز نے خطبہ حج میں کہا کہ آپس میں مساوات اور ہمدردی کے تعلقات قائم کرو، اللہ کی عبادت کرو اور والدین کے ساتھ احسان کے ساتھ پیش آؤ۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت کے بعد کہا گیا ہے کہ فریقین مزید امن مذاکرات کے لیے پر عزم ہیں۔ دونوں اس کوشش میں ہیں کہ ان میں کوئی سیاسی مفاہمت طے پا…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مودی حکومت کی طرف سے اسرائیلی اسپائی ویئرکے ذریعہ درجنوں صحافیوں اور کارکنوں کی جاسوسی کرائے جانے کے انکشاف کے بعد ہنگامہ برپا ہے۔ اس معاملے پر آج پارلیمان کے افتتاحی اجلاس کی کارروائی بھی ملتوی…