افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے سربراہ مولوی ھیبت اللہ اخونزادہ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے تنازعے کے سیاسی حل کے انتہائی زیادہ حق میں ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب ملک بھر میں طالبان…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) سال 2021ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران جرمنی میں قریب 48 ہزار سیاسی پناہ کی نئی درخواستیں جمع کرائی گئیں۔ یورپی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ درخواستیں جرمنی میں ہیں جمع کرائی گئی ہیں۔…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) متاثرہ صوبوں رائن لینڈ پلاٹینیٹ اورنارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں پانی کم ہونا شروع ہو گیا ہے۔ اب خدشات جرمنی کے جنوبی صوبے باویریا کی طرف بڑھ رہے ہیں، جہاں کئی تہہ خانے زیرآب آگئے اورکئی ندیاں اور…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے خلاف سازش کا اعتراف کرلیا، بھارتی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی وجہ سے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہے اور بھارتی…
مکہ المکرمہ (اصل میڈیا ڈیسک) حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا۔ مناسک حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمینِ حج کل خیموں کے شہر منیٰ پہنچے تھے جہاں عازمین رات بھرمنیٰ میں عبادات میں مصروف رہے۔ نماز فجر…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں شہری دفاع برائے سیکیورٹی کے سربرا میجر جنرل ڈاکٹر حمد الفرج نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری دفاع نے مشاعر مقدسہ میں خصوصی سیفٹی پلان تیار کیا ہے۔ اس پلان کا پہلا…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتا طے پاگیا ہے جبکہ امریکا نے ایک روز قبل ہی اس طرح کاکوئی سمجھوتے طے پانے کی تردید کی تھی۔ ایرانی وزارتِ…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں مسلمانوں کے مذہبی فریضے حج کے مناسک کا آج اتوار کے روز سے آغاز ہو گیا ہے۔ کورونا کی وبا کے پھیلاؤ کے بعد سے دوسری مرتبہ حج ادا کیا جا رہا ہے۔ رواں…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں وفاقی الیکشن میں تین ماہ سے بھی کم عرصہ باقی رہ گیا ہے۔ اس مرتبہ بذریعہ ڈاک ووٹنگ کا غیر معمولی استعمال دیکھا جائے گا جبکہ سیاستدانوں کے خلاف ہیکرز کے سائبر حملوں میں اضافے کی…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا ویکسین کے حوالے سے کئی لوگوں میں شکوک مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب قریب نصف جرمن آبادی کو کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں دی جا چکی ہے۔ رواں برس پندرہ جولائی تک پینتالیس…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 لاکھ…
دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں بین الافغان مذاکرات میں کابل حکومت اور طالبان وفد کے درمیان عبوری حکومت کی تشکیل، جنگ بندی اور طالبان قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) خانہ جنگی کے شکار ملک شام کے صدر بشار الاسد نے چوتھی مدت کے لیے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا ہے۔ انہوں نے ایسے وقت میں حلف اٹھایا ہے جب ان کے ملک کی معاشی مشکلات شدید…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ روسی صدر ولادی میر پوتین نے امریکی صدر جو بائیڈن کو پیش کش کی تھی کہ وہ افغانستان میں کارروائیوں کے لیے وسطی ایشیاء میں موجود روسی فوجی اڈے استعمال کریں۔…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست کے عسکری اداروں نے ایک اہم اجلاس کے دوران ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بارے میں اتفاق رائے کر لیا ہے۔ عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ میں عسکری تجزیہ نگار رون بن…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سلطنت عمان کے فرمانروا سلطان ھیثم بن طارق نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ عمان کے سلطان نے خادم الحرمین الشریفین سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے حالیہ دورہ سعودی…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی سرکاری فوج نے بتایا ہے کہ اس نے کل ہفتے کے روز مأرب گورنری کے جنوبی علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے حوثی ملیشیا سے اہم مقامات آزاد کرالیے۔ یمنی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان…
وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر نے جمعہ 16 جولائی کو کورونا سے متعلق غلط معلومات کی فیس بُک پر موجودگی کے تناظر میں اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تنقید کی تھی۔ تاہم فیس بک نے اس تنقید کو رد…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) یہ کہانی شروع ہوتی ہے فروری سے، جب امریکی پوپ اسٹار ریحانا نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بھارتی کسانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ امریکی اسٹار ریحانا کی طرف…
دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) افغان حکومت کے نمائندے اور طالبان رہنماؤں کے درمیان آج ہفتے کے روز دوحہ میں مذاکرات ہورہے ہیں۔ دوسری طرف اسلام آباد میں آج سے شروع ہونے والی تین روزہ افغان امن کانفرنس موخر کردی گئی ہے۔ خبر…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان کا عدم استحکام ہمسایہ ممالک میں بھی منتقل ہو سکتا ہے۔ روس کی خبررساں ایجنسی تاس کے مطابق لارورف نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں منعقدہ ”…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ سوموار کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے کے دوران ان کی پارلیمنٹ کو خوشخبری سنائیں گے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار استنبول کی آیا صوفیہ مسجد میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ مجموعی شراکت داری اچھی رہی تاہم افسوس اس بات پر ہے کہ ”ہم جس طرح چاہتے تھے اس طرح سے ملک کی تعمیر نو نہیں کر سکے۔” جرمن چانسلر…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران انٹرنیشنل چینل نے جُمعہ کے روز اطلاع دی ہے کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز نے ایران کے جنوب مغرب میں واقع اہواز صوبے میں ابتر معاشی صورت حال کے خلاف احتجاج کرنےوالے مظاہرین پر گولی چلا دی جس…