قطر (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فوج نے قطر میں 3 فوجی اڈے بند کر دیئے۔ امریکا نے قطر میں اپنے فوجی اڈوں کو ایران کی وفادار ملیشیاؤں کی طرف سے حملوں کا نشانہ بنائے جانے کے خطرے کے پیش نظر فوجی اڈے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکا کے خصوصی ایلچی برائے یمن ٹِم لنڈرکنگ سے ملاقات کی ہے اور ان سے یمن کی تازہ صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال…
اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے چار نئے گورنروں کی تقرری اور چار کے تبادلے کے علاوہ ایک نئی وزارت کے قیام کے اعلان کے ساتھ ہی بدھ سات جولائی کو اپنی کابینہ میں اہم ردّو بدل کے…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی سربراہ نے میانمار کی حکمراں عسکری قیادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فوجی جنتا اپوزیشن کے خلاف غیر متناسب طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے خوف سے تقریباً ایک ہزار افغان سکیورٹی اہلکار گزشتہ اتوار کو اپنی پوزیشنیں چھوڑ کر تاجکستان فرار ہو گئے تھے۔ یہ سب کے لیے حیران کن پیش رفت تھی۔ اسی دوران متعدد ممالک نے اپنے قونصل…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے ملک گیر لوڈ شیڈنگ پر عوام سے معذرت کی ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں تعمیرات مکمل ہونے والے فری ٹریڈ اور انڈسڑیل زون کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو کال کے ذریعے شرکت…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ہند نواز رہنماؤں نے نریندر مودی سے اپنی ملاقات کو مایوس کن بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کشمیر میں اعتماد سازی سے متعلق پختہ اقدامات کرنے میں پوری طرح…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن ،جائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک مِلر اور دوسرے اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران 20 فی صد تک افزودہ یورینیم دھات تیار کرنا چاہتا ہے اور اس نے اپنے اس ارادے سے متعلق اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے)کو مطلع کردیا ہے۔ ویانا میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے امریکی فوج کا 90 فی صد سے زیادہ انخلا مکمل ہو چکا ہے۔امریکا کی مرکزی کمان کے مطابق جنگ زدہ ملک سے فوجیوں اور ان کے زیراستعمال سازوسامان کو واپس امریکا یا دوسرے ممالک میں منتقل…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے مختلف شہروں میں بجلی کی بار بار کی بندش کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔بعض شہروں میں اس ہفتے کے دوران میں احتجاجی مظاہرین نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں چار ممالک سے متعلق نئے سفری اصول و ضوابط کا انحصار اب ویکسینیشن کی حیثیت پر منحصر ہو گا۔ اس تبدیلی سے جرمنی کا سفر کرنے والوں کے لیے کافی آسانیاں پیدا ہو جائیں گی۔ جرمنی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے بگرام ہوائی اڈہ رات کی تاریکی میں بغیر بتائے خالی کیا اور امریکی فوج نے روانگی کے وقت ہوائی اڈے کی روشنیاں بند کیں جب کہ اس حوالے سے نئے افغان کمانڈر کو آگاہ بھی نہیں…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں جرمن فوج کی معاونت کرنے والے افغانوں کا پہلا گروپ پناہ حاصل کرنے کے لیے جرمنی پہنچ گیا ہے۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ طالبان انہیں ”غدار” سمجھتے ہیں اس لیے انہیں وہاں اپنی جان…
انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ” ماہیت کے اعتبار سے ہمارے نزدیک اپنے پانی کی حفاظت اور اپنے ملک کی حفاظت میں کوئی فرق نہیں ہے”۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں صدارتی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں صرف مغربی مداخلت ناکام نہیں ہوئی بلکہ عراق اور لیبیا میں بھی اس پالیسی کے خاطر خواہ فوائد سامنے نہیں آسکے۔ افغانستان سے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے کچھ ممالک کی فوجیں پہلے ہی رخصت ہوچکی…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل میں اس قانون کی تجدید پر ووٹنگ ہو رہی ہے جس کے تحت مقبوضہ غرب اردن اور غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کو شریک حیات کے طور پر اب تک شہریت یا رہائشی اجارت نامے سے…
جکارتہ (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں کورونا کی بھارتی قسم ( ڈیلٹا ویرئینٹ) کی تباہ کاریا ں جاری ہیں، انڈونیشیا کے اسپتال میں آکسیجن کی قلت سے 63 مریض ہلاک ہوگئے۔ سی این این کے مطابق دنیا کی چوتھی بڑی آبادی رکھنے…
آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان نے ایسی خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ کسی آئل یا گیس فیلڈ میں دھماکا ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق دراصل یہ کیچڑ میں ہونے والا دھماکا (مڈ وولکینو) تھا۔ آذربائیجان کے حکام نے ایسی خبروں…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں ایک نئے تحقیقی مطالعے کے مطابق فائزر اور ماڈرنا کی ویکسینیں کووِڈ-19 کے مقابلے میں لوگوں کو کئی سال تک تحفظ مہیاکرسکتی ہیں۔ امریکا کی واشنگٹن یونیورسٹی کے اسکول آف میڈیسن کے سائنس دانوں نے یہ…
ایران نے اقوام متحدہ کے سامنے عراق میں اُن گروپوں کی سپورٹ سے لا تعلقی کا اعلان کیا ہے جن پر واشنگٹن الزام عائد کرتا ہے کہ وہ عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ دوسری جانب ان مسلح گروپوں…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے زور دیا ہے کہ ‘اوپیک پلس’ کے اجلاس کو کامیاب بنانے کی خاطر سمجھ داری سے کام لیا جائے۔ انہوں نے یہ بات اتوار کی شام العربیہ کو دیے…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے کہا ہے کہ مشرقی شام کے علاقے دیرالزور میں امریکا کے ایک بڑے فوجی اڈے پر اتوار کی رات کو راکٹوں سے حملے کیے گئے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی سکیورٹی فورسز نے اس ہفتے کے اوائل میں ایک گاؤں پر فائرنگ کرکے کم از کم 25 افراد کو ہلاک کردیا۔ ایک مقامی باشندے کے مطابق فوجیوں نے ‘حرکت کرتی ہوئی دکھائی دینے والی ہر چیز…