ترکی مواصلاتی سیاروں کی تیاری میں نمایاں مقام حاصل کر لے گا: ایردوان

ترکی مواصلاتی سیاروں کی تیاری میں نمایاں مقام حاصل کر لے گا: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ تزیئن و تیاری کے مراحل کی تکمیل کے بعد ترک سیٹ 5 B کے تجربات جاری ہیں ،ہمارا مقصد اس مواصلاتی سیارے کو سال کی آخری سہ ماہی تک خلا…

جرمن شہر ایرفرٹ میں راہ گیروں پر چھری سے حملہ، دو افراد زخمی

جرمن شہر ایرفرٹ میں راہ گیروں پر چھری سے حملہ، دو افراد زخمی

ایرفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے مشرقی شہر ایرفرٹ میں ایک نوجوان شخص نے چھری سے حملہ کر کے دو افراد کو زخمی کر دیا۔ مفرور ملزم کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم آج پیر اٹھائیس جون کی صبح یہ…

اسرائیلی صدر سے ملاقات کے دوران بائیڈن کی ایران کو سخت تنبیہ

اسرائیلی صدر سے ملاقات کے دوران بائیڈن کی ایران کو سخت تنبیہ

امریکی (اصل میڈیا ڈیسک) جو بائیڈن اسرائیل کو یہ یقین دلانا چاہتے ہیں کہ گرچہ ان کی انتظامیہ جوہری معاہدے میں دوبارہ شمولیت چاہتی ہے تاہم وہ جوہری ہتھیاروں سے لیس ایران کو قطعی برداشت نہیں کریں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن…

جموں و کشمیر: بھارتی فضائی اڈے پر ڈرون سے پہلا دہشت گردانہ حملہ

جموں و کشمیر: بھارتی فضائی اڈے پر ڈرون سے پہلا دہشت گردانہ حملہ

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جموں میں فضائی اڈے پر ڈرون حملے میں ممکنہ طور پر پاکستانی شدت پسندوں کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوجی…

کورونا کی بھارتی قسم نے پورے آسٹریلیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

کورونا کی بھارتی قسم نے پورے آسٹریلیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

سڈنی (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا میں کورونا کی بھارتی قسم نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آسٹریلوی وزیر اعظم کی کورونا کی نئی لہر سے نمٹے کی حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے قومی سربراہوں کے ساتھ ہنگامی اجلاس۔…

سوئیڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لووین نے استعفیٰ دیدیا

سوئیڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لووین نے استعفیٰ دیدیا

اسٹاک ہوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوئیڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لووین اپنے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد بھاری اکثریت سے منظور ہونے پر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ​​​​​​​عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئیڈن کے وزیر اعظم اسٹیفن لووین کے خلاف گزشتہ…

شام کے دیرالزور میں امریکی فوج اور ایرانی ملیشیا میں تصادم

شام کے دیرالزور میں امریکی فوج اور ایرانی ملیشیا میں تصادم

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ ’سیرین آبزر ویٹری‘ کے مطابق سوموار کی شام دیر الزور کے مشرق میں العمر آئل فیلڈ پرتوپ خانے سے داغے متعدد گولے گرے۔ یہ آئل فیلڈ امریکی فوج…

مصر، اردن اور عراق کا علاقائی اتحاد کو مستحکم کرنے کا اعلان

مصر، اردن اور عراق کا علاقائی اتحاد کو مستحکم کرنے کا اعلان

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، اردن کے شاہ عبداللہ دوئم اور عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے بغداد میں اتوار کے روز منعقدہ سربراہی کانفرنس کو ”غیر معمولی علاقائی چیلنجز کے درمیان ایک واضح پیغام” قرار دیا۔ مصر…

ہانگ کانگ کے اخبار ‘ایپل ڈیلی’ کے اداریہ نویس گرفتار

ہانگ کانگ کے اخبار ‘ایپل ڈیلی’ کے اداریہ نویس گرفتار

ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) ہانگ کانگمیں بند ہو جانے والے جمہوریت نواز اخبار ایپل ڈیلی سے وابستہ فنگ وائی کونگ ایسی ساتویں شخصیت ہیں جنہیں قومی سلامتی سے متعلق نئے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ ہانگ کانگ میں مقامی…

بنگلہ دیش: عمارت میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

بنگلہ دیش: عمارت میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

ڈھاکہ (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ایک عمارت میں دھماکہ ہونے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی وجہ کا پتہ لگانے کے لیے تفتیش جاری ہے۔ بنگلہ دیش کے حکام کا…

ہم نے ملکی ترقیاتی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے: صدر رجب طیب ایردوان

ہم نے ملکی ترقیاتی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے: صدر رجب طیب ایردوان

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے کینال استنبول منصوبے کے ذیل میں سازلی دیرے پُل کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ۔ اس منصوبے کے ساتھ ہم نے ترکی کی ترقیاتی تاریخ…

ایران کا اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کو جوہری پلانٹ تک رسائی دینے سے انکار

ایران کا اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کو جوہری پلانٹ تک رسائی دینے سے انکار

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے جوہری توانائی کے پُرامن استعمال کے فروغ کے لیے کوشاں عالمی تنظیم ’’انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی‘‘ کے معائنہ کاروں کو اپنے جوہری پلانٹ تک رسائی دینے سے انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی…

ایران کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے خلاف امریکی حملے

ایران کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے خلاف امریکی حملے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے شام اور عراق میں ایران کے حمایت یافتہ عسکریت پسندوں پر فضائی حملے کیے ہیں تاہم فوری طور پر نہیں معلوم ہو سکا کہ اس میں کتنے جنگجو ہلاک ہو ئے ہوں گے۔ امریکی محکمہ دفاع…

اردن میں بغاوت کیس میں 4 شہزادوں سمیت 28 گواہوں کی طلبی

اردن میں بغاوت کیس میں 4 شہزادوں سمیت 28 گواہوں کی طلبی

اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کی عدالت میں ’بغاوت‘ کیس کی سماعت کے موقعے پرچار شہزادوں سمیت 28 گواہوں کو طلب کیا گیا ہے۔ اردن کی اسٹیٹ سیکیورٹی کورٹ میں جاری مقدمہ کی سماعت آئندہ بدھ تک ملتوی کر دی گئی ہے۔…

ایرانی مذہبی رجیم دم توڑ رہی ہے، عالمی طاقتیں اس کی مدد نہ کریں: رضا پہلوی

ایرانی مذہبی رجیم دم توڑ رہی ہے، عالمی طاقتیں اس کی مدد نہ کریں: رضا پہلوی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ ایران کے سابق ولی عہد رضا پہلوی نے ایرانی عوام کے جاری مظاہروں اور ہڑتالوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی گردوں پر مسلط مذہبی ٹولے کے دن گنے جا چکے ہیں۔ انہوں…

امریکا ابراہیم معاہدوں کا حامی، مگر اسرائیل کو فلسطینیوں سے مذاکرات کی ضرورت ہے: بلینکن

امریکا ابراہیم معاہدوں کا حامی، مگر اسرائیل کو فلسطینیوں سے مذاکرات کی ضرورت ہے: بلینکن

روم (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے عرب ملکوں کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے ابراہیم معاہدوں کی حمایت کرتا ہے لیکن وہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان معاملات…

بغداد: سہ فریقی عرب اتحاد کا توانائی اور معیشت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور

بغداد: سہ فریقی عرب اتحاد کا توانائی اور معیشت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے بغداد میں عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی ہے اور ان سے سکیورٹی ،معیشت، توانائی اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کا اسٹیشن بم دھماکوں سے گونج اٹھا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کا اسٹیشن بم دھماکوں سے گونج اٹھا

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جموں ایئرپورٹ پر قائم بھارتی فضائیہ کے اسٹیشن میں دو بم دھماکے ہوئے جس سے خوف و ہراس پھیل گیا اور بھارتی سیکیورٹی افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں ایئرپورٹ…

’افغان معاشرے کو آزاد صحافیوں کی ضرورت ہے‘

’افغان معاشرے کو آزاد صحافیوں کی ضرورت ہے‘

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے امریکی قیادت والی غیر ملکی افواج کے حتمی انخلا کی تاریخ جیسے جیسے نزدیک آ رہی ہے ویسے ویسے اس ملک میں میڈیا کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد میں خوف و ہراس بڑھتا جا…

صدی کے منصوبے کینال استنبول کا سنگِ بنیاد ڈال دیا گیا

صدی کے منصوبے کینال استنبول کا سنگِ بنیاد ڈال دیا گیا

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کی ترقی کے سفر میں ہم نے ایک نیا باب شروع کیا ہے۔ جناب ایردوان نے کینال استنبول کے سازلی درے پل کا سنگِ بنیاد ڈالنے کی تقریب سے…

ایران میں سینکڑوں قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان

ایران میں سینکڑوں قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے 5,156 قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں خامنہ ای کی سرکاری ویب سائٹ پر بیان جاری کیا گیا۔ فوری طور پر معاف…

بنگلہ دیش میں ڈیلٹا ویریئنٹ کی افزائش، سخت سکیورٹی اقدامات

بنگلہ دیش میں ڈیلٹا ویریئنٹ کی افزائش، سخت سکیورٹی اقدامات

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے ایک ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے بعد سخت احتیاطی اقدامات اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان اقدامات کا باضابطہ نفاذ پیر اٹھائیس جون سے ہو گا۔ بنگلہ دیشی…

انڈونیشیا میں تمام اسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر گئے

انڈونیشیا میں تمام اسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر گئے

جکارتا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں کورونا وبا کی تازہ لہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے باعث تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے اور صحت کا نظام مکمل طور فیل ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے…

جوہری ڈیل کو بچایا جا سکتا ہے لیکن ہمیشہ مذاکرات نہیں کرتے رہیں گے: ایران

جوہری ڈیل کو بچایا جا سکتا ہے لیکن ہمیشہ مذاکرات نہیں کرتے رہیں گے: ایران

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کو بچایا جا سکتا ہے لیکن ساتھ ہی اس نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس موضوع پر ہمیشہ مذاکرات نہیں کرتا…