طالبان کا روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم

طالبان کا روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امارت اسلامی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ طالبان کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ‘امارت اسلامی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے بیان کا خیرمقدم کرتی ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ […]

.....................................................

ایرانی سیاسی قیادت امن اور عسکری لیڈر جنگ کی دھمکیاں دینے میں مصروف

ایرانی سیاسی قیادت امن اور عسکری لیڈر جنگ کی دھمکیاں دینے میں مصروف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کی برسی کے موقع پر ایرانی عہدیداروں کے بیانات میں کھلا تضاد پایا جا رہا ہے۔ ایک طرف ایران کی سیاسی قیادت ہے جو مسلسل امن کی مالا جپتی دکھائی دیتی ہے اور جنگ سے گریز کی باتیں […]

.....................................................

’اسکول بند نہ کرنا ضد نہیں، صورتحال خراب ہوئی تو بند بھی کر سکتے ہیں‘

’اسکول بند نہ کرنا ضد نہیں، صورتحال خراب ہوئی تو بند بھی کر سکتے ہیں‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں، اگر صورت حال خراب ہوئی تو اسکول بند کیے جا سکتے ہیں۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ کورونا کی روک تھام سے متعلق پورے ملک میں اقدامات کرنے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان، کرونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی اقدامات میں تیزی

پاکستان، کرونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی اقدامات میں تیزی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ہو ابازی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں لاہور، اسلام آباد اور کراچی کے علاوہ تمام ہوائی اڈے آمدورفت کے لیے بند رہیں گے۔ جاری کردہ نوٹس کے مطابق بین الاقوامی پروازوں کو محض کراچی، لاہور اوراسلام آباد کے ہوائی اڈوں کو استعمال کرنے کی اجازت ہو […]

.....................................................

لال قلعہ سے مودی کی پاکستان پر شدید تنقید

لال قلعہ سے مودی کی پاکستان پر شدید تنقید

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نے لال قلعہ کی فصیل سے پاکستان کو بالواسطہ طور پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا، ساتھ ہی بھارتی تاریخ میں پہلی مرتبہ تینوں افواج کے لیے ایک سربراہ بنانے کا بھی اعلان کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے یوں تو […]

.....................................................