مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل وزیر دفاع نے الزام لگایا ہے جنگ بندی کے دوران شامی سکیورٹی فورسز نے شہریوں کیخلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کئے ہیں شہری علاقوں پر بیرل بم گرائے گئے ادھر شام کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ترک کی جانب سے مارٹر حملے میں متعدد غیر ملکی صحافی زخمی ہو گئے۔
فوجی ذرائع کے حوالے سے کہا 33غیر ملکی صحافی سرحدی علاقے کا دورہ کررہے ہیں روسی حکام کے مطابق زخمیوں میں چین، کینیڈا، بلغاریہ اور ہمارا ایک فوجی شامل ہے۔