عظیم الشان محفل جشن عید میلاد النبی 24 دسمبر کو کاہنہ نو میں ہو گی

Lahore

Lahore

لاہور : عظیم الشان محفل جشن عید میلاد النبی 24دسمبر بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء وارڈ نمبر 12حاجی مہردین والی گلی کاہنہ نو میں ہوگی۔

یہ محفل بفیضان نظر پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید حسین شاہ ہو رہی ہے جس میں ملک کے نامور و معروف نعت خواں بارگاہ رسالت حضر ت محمد ۖ میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔

خصوصی خطاب مولانا حافظ حفیظ الرحمن ،تلاوت قاری مدثر رحمان نعیمی اور نقابت کے فرائض تنویر عباس طاہر قادری انجام دیں گے، اس محفل میں علاقہ کی معزز شخصیات غلام مصطفی بھٹی، محمد عمران، ڈاکٹر عدنان، سید واجد علی شاہ و دیگر خصوصی شرکت کرینگی۔