جشن آزادی شوٹنگ بال ٹورنا منٹ 14 اگست کو کھیلا جائے گا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے جشن آزادی شوٹنگ بال ٹورنا منٹ 14 اگست بروز اتوار واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی میں کھیلا جائے گا۔

یہ اعلان کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے کیا، انھوں نے کہا کے کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن جشن آزادی شایان شان انداز میں منائے گی۔

جاری کردہ ۔میڈیا کوارڈینٹر