مشہور کالم نگار ملک جمشیداعظم کی سالگرہ پر مبارکبادوں کی بھر مار جبکہ چائنا ٹائون ریسٹورنٹ اسلام آباد میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد

Birthday

Birthday

اسلام آباد (نامہ نگار) مشہور کالم نگار، شاعر اور سماجی وسیاسی شخصیت ملک جمشیداعظم کی سالگرہ پر چائنا ٹائون ریسٹورنٹ اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مشہور سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ شاعروں اور ادیبوں نے بھی شرکت کی۔

اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف، مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی، مشہور شاعر فرحت عباس شاہ اور وصی شاہ، مشہور کالم رائٹر جاوید چوہدری، کرکٹر رانا نوید، یاسر حمید اور سلمان بٹ مشہور ادا کار ساجن عباس، افتخار ٹھا کرنے انگلین ڈجبکہ ڈاکٹر عارف علوی رہنما تحریک انصاف کراچی کی طرف سے خصوصی مبارکبادی ٹیلفونز۔

اسکے علاوہ سوشل میڈیا کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹیوٹر پر پوری دنیا سے مختلف دوستوں اور فینز کی طرف سے مبارکبادوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔ فیس بک پر مبارکباد دینے والوں میں سے صرف چندایک کے نام یہاں پر دیئے جا رہے ہیں۔ Muhammad Soomar,Maryam Nawaz,Adeel Ur Rehman Quraishi,Adnan Jutt SA,Noman Bukhari,Sana Rani,Mohammad Asif Ali,Muhammad Ayaz,Salman Khan,Gulam Murtaza,Nishat Chavan,S.p Khan,Rizwan Khan Pti,Imran Maliki,Mian Sohail Sarwar,Eftekhar Mughal,Malik Abid Awan, Soni Ali,Sardar Saud,Osama Bostan,Tazeem Bhati,Maher Waqas,Linda Tumbaga,Ali Ahmad,Rana Akmal,M Tayyab Rehman,Fatima Butt,Sania Bilal,All Pakistan Pti,Jalees Khan,Naqash Ahmad,Rana Shaharyar,Malik Shafqat,Sajid Haidri,Israr Ali,Huma Naz,Mazhar Hayat Ranjha,Farzana Mushtaq,Noor Fatima,Sardar Arshad Ayub,Mahmudul Islamq Emon,Dr Asghar Mohammad,Sheikh Pervaiz.
اس موقع پرملک جمشیداعظم نے صحافیوںسے خصوصی طورپربات کرتے ہوئے تمام مبارکباددینے والوںکاشکریہ اداکیا۔